4,918
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 158: | سطر 158: | ||
اے ایف پی کے مطابق، لبنان کی سرحد پر کم از کم 455 شہید ہو گئے ہیں، جن میں 80 سے زیادہ عام شہری ہیں۔ | اے ایف پی کے مطابق، لبنان کی سرحد پر کم از کم 455 شہید ہو گئے ہیں، جن میں 80 سے زیادہ عام شہری ہیں۔ | ||
یاد رہے کہ لبنان کے خلاف دو اسرائیلی جنگوں 2000ء اور 2006ء میں، حزب اللہ کی طرف سے غاصب رجیم کو سخت مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا، جس کے نتیجے میں اسرائیل کو شکست فاش ہوئی اور وہ بے آبرو ہو کر پسپائی اختیار کرنے پر مجبورا ہوا <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1924896/%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84-%DA%A9%DB%92-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%92-%DA%A9%DB%8C-%D8%B5%D9%88%D8%B1%D8%AA-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AD%D8%B2%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%DA%A9%DB%92-%D8%B4%D8%A7%D9%86%DB%81-%D8%A8%D8%B4%D8%A7%D9%86%DB%81-%DA%A9%DA%BE%DA%91%DB%8C%DA%BA-%DB%81%D9%88%DA%BA اسرائیل کے حملے کی صورت میں حزب اللہ کے شانہ بشانہ کھڑیں ہوں گے، عراق کے مزاحمتی گروہوں کا اعلان]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 22جون 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 22جون 2024ء۔</ref>۔ | یاد رہے کہ لبنان کے خلاف دو اسرائیلی جنگوں 2000ء اور 2006ء میں، حزب اللہ کی طرف سے غاصب رجیم کو سخت مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا، جس کے نتیجے میں اسرائیل کو شکست فاش ہوئی اور وہ بے آبرو ہو کر پسپائی اختیار کرنے پر مجبورا ہوا <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1924896/%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84-%DA%A9%DB%92-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%92-%DA%A9%DB%8C-%D8%B5%D9%88%D8%B1%D8%AA-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AD%D8%B2%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%DA%A9%DB%92-%D8%B4%D8%A7%D9%86%DB%81-%D8%A8%D8%B4%D8%A7%D9%86%DB%81-%DA%A9%DA%BE%DA%91%DB%8C%DA%BA-%DB%81%D9%88%DA%BA اسرائیل کے حملے کی صورت میں حزب اللہ کے شانہ بشانہ کھڑیں ہوں گے، عراق کے مزاحمتی گروہوں کا اعلان]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 22جون 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 22جون 2024ء۔</ref>۔ | ||
== عرب لیگ نے حزب اللہ کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے خارج کردیا == | |||
[[عرب لیگ]] نے لبنانی مقاومتی تنظیم حزب اللہ کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے خارج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ | |||
عرب ممالک کی تنظیم عرب لیگ نے لبنانی مقاومتی تنظیم حزب اللہ کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے خارج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ | |||
تنظیم کے سیکریٹری جنرل حسین زکی نے الجزیرہ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ عرب لیگ اب حزب اللہ کو دہشت گرد تنظیم نہیں سمجھتی ہے۔ | |||
لبنان کا دورہ مکمل کرنے کے بعد حسین زکی نے کہا کہ عرب لیگ کے سابقہ فیصلوں میں حزب اللہ کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا گیا تھا جس کے نتیجے میں لبنانی تنظیم اور عرب لیگ کے درمیان رابطہ منقطع ہو گیا تھا تاہم اب عرب لیگ کے اراکین نے فیصلہ کیا ہے کہ حزب اللہ دہشت گرد تنظیم نہیں ہے۔ | |||
انہوں نے کہا کہ عرب لیگ اور لبنانی مقاومتی تنظیم کے درمیان تعلقات کی شرائط موجود ہیں۔ | |||
یاد رہے کہ عرب لیگ نے 11 مارچ 2016 کو [[اسرائیل]] کے حامی مغربی ممالک کے دباو پر حزب اللہ کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا تھا <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1925093/%D8%B9%D8%B1%D8%A8-%D9%84%DB%8C%DA%AF-%D9%86%DB%92-%D8%AD%D8%B2%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%DA%A9%D9%88-%D8%AF%DB%81%D8%B4%D8%AA-%DA%AF%D8%B1%D8%AF-%D8%AA%D9%86%D8%B8%DB%8C%D9%85%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%8C-%D9%81%DB%81%D8%B1%D8%B3%D8%AA-%D8%B3%DB%92-%D8%AE%D8%A7%D8%B1%D8%AC-%DA%A9%D8%B1%D8%AF%DB%8C%D8%A7 عرب لیگ نے حزب اللہ کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے خارج کردیا]- ur.mehrnews.com-شائع شدہ از: 30 جون 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 30 جون 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |