3,536
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 42: | سطر 42: | ||
بیرونی طاقتوں کی مداخلت خطہ کے ممالک کے مفادات کے خلاف ہے،ایران اپنے دشمنوں سے سخت انتقام لینے کا حق رکھتا ہے۔ | بیرونی طاقتوں کی مداخلت خطہ کے ممالک کے مفادات کے خلاف ہے،ایران اپنے دشمنوں سے سخت انتقام لینے کا حق رکھتا ہے۔ | ||
انہوں نے کہا کہ ایران مناسب موقع پر امریکہ سے ردعمل کا اظہار کرے گا،انتقام لیں گے لیکن نئے تنازعات پیدا نہیں کریں گے <ref>[https://www.tasnimnews.com/ur/news/2020/01/08/2177857/%D9%82%D8%A7%D8%B3%D9%85-%D8%B3%D9%84%DB%8C%D9%85%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D9%86%DB%92-%D8%AB%D8%A7%D8%A8%D8%AA-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%D8%A7%DB%81%D9%84-%D8%A7%DB%8C%D9%85%D8%A7%D9%86-%DA%A9%D9%88-%D8%AC%DA%BE%DA%A9%D8%A7%DB%8C%D8%A7-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D8%AC%D8%A7-%D8%B3%DA%A9%D8%AA%D8%A7-%D8%B1%D8%B6%DB%8C-%D8%AC%D8%B9%D9%81%D8%B1-%D9%86%D9%82%D9%88%DB%8C قاسم سلیمانی نے ثابت کیا اہل ایمان کو جھکایا نہیں جا سکتا، رضی جعفر نقوی]-tasnimnews.com-شائع شدہ از: 8جنوری 2020ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 22جون 2024ء۔</ref>۔ | انہوں نے کہا کہ ایران مناسب موقع پر امریکہ سے ردعمل کا اظہار کرے گا،انتقام لیں گے لیکن نئے تنازعات پیدا نہیں کریں گے <ref>[https://www.tasnimnews.com/ur/news/2020/01/08/2177857/%D9%82%D8%A7%D8%B3%D9%85-%D8%B3%D9%84%DB%8C%D9%85%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D9%86%DB%92-%D8%AB%D8%A7%D8%A8%D8%AA-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%D8%A7%DB%81%D9%84-%D8%A7%DB%8C%D9%85%D8%A7%D9%86-%DA%A9%D9%88-%D8%AC%DA%BE%DA%A9%D8%A7%DB%8C%D8%A7-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D8%AC%D8%A7-%D8%B3%DA%A9%D8%AA%D8%A7-%D8%B1%D8%B6%DB%8C-%D8%AC%D8%B9%D9%81%D8%B1-%D9%86%D9%82%D9%88%DB%8C قاسم سلیمانی نے ثابت کیا اہل ایمان کو جھکایا نہیں جا سکتا، رضی جعفر نقوی]-tasnimnews.com-شائع شدہ از: 8جنوری 2020ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 22جون 2024ء۔</ref>۔ | ||
== اگر ظالم اسرائیل کا ہاتھ نہیں روکا گیا تو تمام خطے کا امن خطرے میں پڑ جائے گا == | |||
جعفریہ الائنس پاکستان کے صدر علامہ سید رضی جعفر نقوی نے کہا ہے کہ عید کے دنوں میں بھی اسرائیل نے معصوم فلسطینیوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے اسرائیل طاقت کے نشے میں تمام انسانی اقدار اور بنیادی حقوق کی دھجیاں اُڑہا ہے لیکن دنیا بھرکے تمام مسلمان فلسطینی بہن بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں موجودہ دور امت مسلمہ کی بیداری کا ہے مگر افسوس اسلامی تعاون تنظیم اوآئی سی کا فلسطین اور [[بیت المقدس]] کی جدوجہد آزادی کیلئے کوئی عملی کردار نظر نہیں آرہا | |||
یہ کاغذی تنظیم ثابت ہوئی ہیں جنہوں نے صرف بیان بازی کی ہے عملی اقدامات نہیں اٹھائے فلسطینی مائیں بہنیں بیٹیاں مدد کے لیے پکار رہی ہیں مگر عالمی برادری کی مجرمانہ خاموشی کیساتھ مسلم حکمران نہ صرف سوئے ہوئے ہیں بلکہ عرب بادشاہتیں تو یہود ونصاریٰ کے پشتیبان بنے ہوئے ہیں مسلم حکمرانوں کو چائیے کہ وہ بیانات اور ٹویٹ سے آگے نکلے روزانہ کی بنیاد پر فلسطین میں ظلم کی ایک نئی تاریخ رقم ہورہی ہے عالم اسلام کو اپنی قوت کا مظاہرہ کرتے ہوئے فلسطینی مزاحمتی تحریکوں کی مالی سفارتی مدد کرنی چائیے تاکہ وہ بیت المقدس کی آزادی کی جنگ لڑ سکیں اگر ظالم اسرائیل کا ہاتھ نہیں روکا گیا تو تمام خطے کا امن خطرے میں پڑ جائے گا <ref>[https://shianews.com.pk/if-the-hand-of-the-oppressor-israel-is-not-stopped-the-peace-of-the-whole-region-will-be-endangered-allama-syed-razi-jafar-naqvi/ اگر ظالم اسرائیل کا ہاتھ نہیں روکا گیا تو تمام خطے کا امن خطرے میں پڑ جائے گا ۔ علامہ سید رضی جعفر نقوی]-shianews.com.pk- شائع شدہ از: 16 مئی 2021ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 22جون 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} |