Jump to content

"سید رضی جعفر نقوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 33: سطر 33:

ان کا مزید کہنا تھا کہ انجیل چار آسمانی کتابوں میں سے ایک ہے جس پر ایمان رکھے بغیر ہم خود کو مسلمان نہیں کہہ سکتے، اسے بھی نذر آتش کیا گیا، ایک طرف تو امت مسلمہ سوئیڈن اور ہالینڈ میں [[قرآن]] کو جلانے پر سراپا احتجاج ہے اور اسے توہین مذہب اور اسلاموفوبیا قرار دے رہی ہے، ایسے میں مسلمان ملک میں مسیحی عبادت گاہوں پر حملہ اور بائبل کو جلانا خود پاکستانی قوم کی عزت و وقار پر حملہ کے مترادف ہے۔ انہوں نے حالیہ توہین صحابہ بل کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ جڑانوالہ واقعہ نے ایک بار پھر یہ ثابت کیا کہ توہین کی تعریف کئے بغیر اس طرح کا بل پاکستان میں دیگر مذاہب اور فرقہ وارانہ تصادم کے واقعات میں اضافہ کا سبب بنے گا، یہ بل پاکستان کے استحکام کیلئے شدید خطرہ ہے، صدر مملکت فوری اس بل کو مسترد کریں <ref>[https://www.islamtimes.org/ur/news/1076696/%D8%AF%DB%8C%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D9%86%D8%A7%D9%85-%D9%BE%D8%B1-%D8%AF%D9%88%D8%B3%D8%B1%DB%92-%D9%85%D8%B0%D8%A7%DB%81%D8%A8-%D9%85%D9%82%D8%AF%D8%B3-%D9%85%D9%82%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%81-%DB%8C%D8%B2%DB%8C%D8%AF%DB%8C-%D9%81%D8%B9%D9%84-%DB%81%DB%92-%D8%B9%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%81-%D8%B1%D8%B6%DB%8C-%D8%AC%D8%B9%D9%81%D8%B1-%D9%86%D9%82%D9%88%DB%8C دین کے نام پر دوسرے مذاہب کے مقدس مقامات پر حملہ یزیدی فعل ہے، علامہ رضی جعفر نقوی]-islamtimes.org-شائع 19 اگست 2023ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 22جون 2024ء۔</ref>۔

== جنرل قاسم سلیمانی نے ثابت کیا کہ اہل ایمان کو جھکایا نہیں جا سکتا ==
کراچی میں [[ ایران|اسلامی جمہوریہ ایران]] کے قونصل خانے میں تعزیتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے علماء کرام نے کہا کہ، ایسی شہادت اہل ایمان کے دلوں کو روشن کر دیتی ہے
اجلاس سے ایرانی قونصل جنرل احمد محمدی، شہنشاہ نقوی، مولانا محمد اقبال، سید باقر زیدی نے بھی خطاب کیا جبکہ عقیل انجم، فراست رضوی اور منظر نقوی نے منظوم خراج پیش کیا۔

سید باقر زیدی نے کہا کہ [[قاسم سلیمانی]] کے جذبے اور ان کی جدوجہد کو محض الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا،شہادت ان کے نزدیک زندگی سے افضل تھی،شام اور یمن کے لئے ان کے کارنامے ناقابل فراموش ہیں۔
مولانا اقبال احمد نے کہا کہ قاسم سلیمانی صرف ایران کے دفاع کے لئے سرگرم نہیں تھے، وہ عالم اسلام کے دفاع میں فعال رہے،قاسم سلیمانی شہید ایسے مسلمان تھے جنہوں نے مشرق وسطیٰ کے تحفظ کے لئے بھی کام کیا،ایران کے قونصل جنرل احمد محمدی نے کہا کہ برادر اسلامی ملک پاکستان سے وحدت کی توقع ہے۔
بیرونی طاقتوں کی مداخلت خطہ کے ممالک کے مفادات کے خلاف ہے،ایران اپنے دشمنوں سے سخت انتقام لینے کا حق رکھتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایران مناسب موقع پر امریکہ سے ردعمل کا اظہار کرے گا،انتقام لیں گے لیکن نئے تنازعات پیدا نہیں کریں گے <ref>[https://www.tasnimnews.com/ur/news/2020/01/08/2177857/%D9%82%D8%A7%D8%B3%D9%85-%D8%B3%D9%84%DB%8C%D9%85%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D9%86%DB%92-%D8%AB%D8%A7%D8%A8%D8%AA-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%D8%A7%DB%81%D9%84-%D8%A7%DB%8C%D9%85%D8%A7%D9%86-%DA%A9%D9%88-%D8%AC%DA%BE%DA%A9%D8%A7%DB%8C%D8%A7-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D8%AC%D8%A7-%D8%B3%DA%A9%D8%AA%D8%A7-%D8%B1%D8%B6%DB%8C-%D8%AC%D8%B9%D9%81%D8%B1-%D9%86%D9%82%D9%88%DB%8C قاسم سلیمانی نے ثابت کیا اہل ایمان کو جھکایا نہیں جا سکتا، رضی جعفر نقوی]-tasnimnews.com-شائع شدہ از: 8جنوری 2020ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 22جون 2024ء۔</ref>۔
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}