Jump to content

"سید عمار حکیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 67: سطر 67:
انہوں نے فلسطین کی حمایت میں عراق کے مؤقف پر زور دیا اور کہا کہ عراق فلسطین کی حمایت میں میدان میں موجود ہے اور یہ مرجعیت کے بیانیے کا نتیجہ ہے۔ عراقی حکومت اور صدر کا نیز یہی مؤقف ہے۔
انہوں نے فلسطین کی حمایت میں عراق کے مؤقف پر زور دیا اور کہا کہ عراق فلسطین کی حمایت میں میدان میں موجود ہے اور یہ مرجعیت کے بیانیے کا نتیجہ ہے۔ عراقی حکومت اور صدر کا نیز یہی مؤقف ہے۔
آخر میں حجت الاسلام سید عمار حکیم نے کہا کہ عراق کا اسلامی جمہوریہ ایران اور عرب اسلامی ممالک کے ساتھ رابطہ صرف ایک حکومتی رابطہ نہیں ہے، بلکہ ایک اجتماعی، ثقافتی اور مذہبی رابطہ ہے<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/398726/ مغربی انسانی حقوق سمیت آزادی اظہارِ رائے کے دعوؤں کی کوئی حقیقت نہیں ہے، سید عمار حکیم]-ur.hawzahnews.com-شا‏‏‏ئع شدہ از: 8 مئی 2024-اخذ شدہ بہ تاریخ:8 مئی 2024ء۔</ref>۔

== ایرانی صدر کی شہادت پر کا تعزیتی پیغام ==
عراق کی الحکمہ قومی پارٹی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید عمار حکیم نے ہیلی کاپٹر کے حادثے میں ایرانی صدر اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عراق کی قومی حکمت تحریک کے رہنما سید عمار حکیم نے ہیلی کاپٹر کے حادثے میں صدر اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
سید عمار حکیم نے اپنے ایک پیغام میں لکھا: " اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور ممتاز اسلامی سیاسی شخصیت [[سید ابراہیم رئیسی|آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی]] اور ان کے متعدد ساتھیوں بالخصوص وزیر خارجہ  [[حسین امیر عبداللہیان|امیر حسین عبد اللہیان،]] تبریز کے امام جمعہ اور گورنر کی دردناک خبر شہادت موصول ہوئی جسے سن کر بہت افسوس ہوا۔
سید عمار حکیم نے اپنے بیان میں کہا: کہ [[ایران|ایران،]] خطے اور دنیا کی انقلابی، سیاسی اور ثقافتی زندگی میں مرحوم کے نمایاں کردار کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور رہبر معظم انقلاب اسلامی کی خدمت میں دلی تعزیت پیش کرتے ہیں، ایرانی قوم ، حکومت اور لواحقین کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں اور اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں کہ مرحومین کی مغفرت فرمائے اور کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/399026/%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%B5%D8%AF%D8%B1-%DA%A9%DB%8C-%D8%B4%DB%81%D8%A7%D8%AF%D8%AA-%D9%BE%D8%B1-%D8%AD%D8%AC%DB%83-%D8%A7%D9%84%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D8%B9%D9%85%D8%A7%D8%B1-%D8%AD%DA%A9%DB%8C%D9%85-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%B2%DB%8C%D8%AA%DB%8C-%D9%BE%DB%8C%D8%BA%D8%A7%D9%85 ایرانی صدر کی شہادت پر حجۃ الاسلام سید عمار حکیم کا تعزیتی پیغام]-ur.hawzahnews.com- شا‏ئع شدہ از: 20مئی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 21 مئی 2024ء۔</ref>۔

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
confirmed
2,669

ترامیم