271
ترامیم
Sajedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Sajedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←تاسیس) |
||
سطر 12: | سطر 12: | ||
==تاسیس== | ==تاسیس== | ||
ساٹھ کی دہائی کے اواخر میں جب کچھ اماراتی طلباء مصر اور کویت سے اپنی تعلیم حاصل کر کے واپس آئے تو انہوں نے ایک ایسا گروپ قائم کرنے کی امید ظاہر کی جو اپنی سرگرمیاں انجام دے گا اور ملک میں اپنے تعلیمی اور تربیتی ادارے قائم کرے گا، تاکہ نوجوانوں کو گروپ کے نظریات کی طرف راغب کیا جا سکے۔ ، اور انہیں نوزائیدہ اماراتی معاشرے میں بااثر افراد بننے کے لیے تیار کیا جاسکے ۔ | ساٹھ کی دہائی کے اواخر میں جب کچھ اماراتی طلباء مصر اور کویت سے اپنی تعلیم حاصل کر کے واپس آئے تو انہوں نے ایک ایسا گروپ قائم کرنے کی امید ظاہر کی جو اپنی سرگرمیاں انجام دے گا اور ملک میں اپنے تعلیمی اور تربیتی ادارے قائم کرے گا، تاکہ نوجوانوں کو گروپ کے نظریات کی طرف راغب کیا جا سکے۔ ، اور انہیں نوزائیدہ اماراتی معاشرے میں بااثر افراد بننے کے لیے تیار کیا جاسکے ۔ | ||
اور اس گروپ نے اپنی کوششوں میں کامیابی حاصل کی اور تاجروں، با اثر لوگوں اور مذہبی اسکالرز کی ہمدردی اور حمایت حاصل کرکے متحده عرب امارات میں قدیم ترین سول ایسوسی ایشن قائم کرنے میں کامیاب هوا ۔اس نوخیر فلاحی انجمن کو اخوان المسلمین کویت کی هر طرح کی حمایت اور تعاون حاصل | اور اس گروپ نے اپنی کوششوں میں کامیابی حاصل کی اور تاجروں، با اثر لوگوں اور مذہبی اسکالرز کی ہمدردی اور حمایت حاصل کرکے متحده عرب امارات میں قدیم ترین سول ایسوسی ایشن قائم کرنے میں کامیاب هوا ۔اس نوخیر فلاحی انجمن کو اخوان المسلمین کویت کی هر طرح کی حمایت اور تعاون حاصل رها اس طرح که کویت کی الاصلاح جماعت نے ان کو مرکزی دفتر کے لئے جگه فراهم کرنے میں مدد کی اور کویت کے اخوان اور عرب امارات کے اخوان کے درمیان تعلقات کا تسلسل ملاقات، دورجات ، جلسات، گرمیوں میں تعلیمی پروگرامز کا اهتمام اور تنظیمی دوروں کے ذریعے جاری رها۔ | ||
1974ء میں، تاجروں، با اثر افراد ، مذہبی راهنما ، اور مبلغین کا ایک گروپ - بشمول اخوان کے پرانے ارکان جیسے سلطان بن کاید القاسمی، محمد بن عبداللہ العجلان ، عبدالرحمن البکر، حماد حسن رقیط آل علی، حسن الدقی، اور سعید عبداللہ حارب المحیری نے متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور دبئی کے حکمران شیخ راشد بن سعید المکتوم کو اخوان المسلمین متحده عرب امارات کی تاسیس کا اعلان کرنے کی درخواست کی۔ | 1974ء میں، تاجروں، با اثر افراد ، مذہبی راهنما ، اور مبلغین کا ایک گروپ - بشمول اخوان کے پرانے ارکان جیسے سلطان بن کاید القاسمی، محمد بن عبداللہ العجلان ، عبدالرحمن البکر، حماد حسن رقیط آل علی، حسن الدقی، اور سعید عبداللہ حارب المحیری نے متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور دبئی کے حکمران شیخ راشد بن سعید المکتوم کو اخوان المسلمین متحده عرب امارات کی تاسیس کا اعلان کرنے کی درخواست کی۔ | ||
شیخ محمد بن خلیفہ المکتوم نے تنظیم کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے پہلے چیئرمین کا عہدہ سنبھالا اور دبئی میں مرکزی ہیڈ کوارٹر کے قیام کے لیے عطیہ بھی دیا ، جس کے بعد امارات میں راس الخیمہ اور فجیرہ میں جماعت کی دو شاخیں قائم کی گئیں جن کے قیام کے اخراجات بھی ، شیخ راشد المکتوم نے عطیہ کیے ۔ کہا جاتا ہے کہ مرحوم صدر شیخ زید بن سلطان النہیان نے ستر کی دہائی کے آخر میں ابوظہبی میں انجمن کی شاخ قائم کرنے کے لیے زمین عطیہ کی تھی لیکن بعد میں اس شاخ کے قیام کا فیصلہ روک دیا گیا تھا ۔ | شیخ محمد بن خلیفہ المکتوم نے تنظیم کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے پہلے چیئرمین کا عہدہ سنبھالا اور دبئی میں مرکزی ہیڈ کوارٹر کے قیام کے لیے عطیہ بھی دیا ، جس کے بعد امارات میں راس الخیمہ اور فجیرہ میں جماعت کی دو شاخیں قائم کی گئیں جن کے قیام کے اخراجات بھی ، شیخ راشد المکتوم نے عطیہ کیے ۔ کہا جاتا ہے کہ مرحوم صدر شیخ زید بن سلطان النہیان نے ستر کی دہائی کے آخر میں ابوظہبی میں انجمن کی شاخ قائم کرنے کے لیے زمین عطیہ کی تھی لیکن بعد میں اس شاخ کے قیام کا فیصلہ روک دیا گیا تھا ۔ | ||
<ref>[https://www.almesbar.net/%D8%A7%D9%84%D8%A5%D8%AE%D9%88%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D9%84%D9%85%D8%B3%D9%84%D9%85%D9%88%D9%86-%D9%81%D9%8A-%D8%A7%D9%84%D8%A5%D9%85%D8%A7%D8%B1%D8%A7%D8%AA-%D8%A7%D9%84%D8%AA%D9%85%D8%AF%D8%AF-%D9%88/ الإخوان المسلمون في الإمارات التمدد والانحسار] (امارات میں اخوان المسلمین:ترقی اور زوال)-www.almesbar.net (زبان عربی)-تاریخ درج شده: 17/ستمبر/2013 ء تاریخ اخذ شده: 14/جون/2024ء۔</ref> | <ref>[https://www.almesbar.net/%D8%A7%D9%84%D8%A5%D8%AE%D9%88%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D9%84%D9%85%D8%B3%D9%84%D9%85%D9%88%D9%86-%D9%81%D9%8A-%D8%A7%D9%84%D8%A5%D9%85%D8%A7%D8%B1%D8%A7%D8%AA-%D8%A7%D9%84%D8%AA%D9%85%D8%AF%D8%AF-%D9%88/ الإخوان المسلمون في الإمارات التمدد والانحسار] (امارات میں اخوان المسلمین:ترقی اور زوال)-www.almesbar.net (زبان عربی)-تاریخ درج شده: 17/ستمبر/2013 ء تاریخ اخذ شده: 14/جون/2024ء۔</ref> | ||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |
ترامیم