Jump to content

"اخوان المسلمین متحده عرب امارات" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 10: سطر 10:

'''الاصلاح والتوجیہ جماعت'''  ایک اماراتی سماجی  اور خیراتی تحریک ہے جس کا رجحان سیاسی اسلام  ہے ۔ اور اس اسلام پسند تحریک  کی بنیاد ء1974 میں رکھی گئی تھی اور اس کا امن پسندانہ نقطہ نظر  کی وجه سے  اخوان المسلمین مصر کے نظریات سے  قریب ہے۔ اس کے سربراہ سلطان کاید القاسمی ہیں جو اس وقت تحریک سے وابستہ درجنوں کارکنوں کے ساتھ قید ہیں اور متحدہ عرب امارات میں اس تحریک کی سرگرمیوں پر پابندی ہے۔

==تاسیس==
==تاسیس==
ساٹھ کی دہائی کے اواخر میں جب کچھ اماراتی طلباء مصر اور کویت سے اپنی تعلیم حاصل کر کے واپس آئے تو انہوں نے ایک ایسا گروپ قائم کرنے کی امید ظاہر کی جو اپنی سرگرمیاں انجام دے گا اور ملک میں اپنے تعلیمی اور تربیتی  ادارے قائم کرے گا، تاکہ نوجوانوں کو گروپ کے نظریات کی طرف راغب کیا جا سکے۔ ، اور انہیں نوزائیدہ اماراتی معاشرے میں بااثر  افراد  بننے کے لیے تیار کیا جاسکے ۔

سطر 16: سطر 15:
1974‏‏‏ء میں، تاجروں، با اثر  افراد ، مذہبی راهنما ، اور مبلغین کا ایک گروپ - بشمول اخوان کے پرانے ارکان جیسے سلطان بن کاید القاسمی، محمد بن عبداللہ العجلان ، عبدالرحمن البکر، حماد حسن رقیط  آل علی، حسن الدقی، اور سعید عبداللہ حارب  المحیری  نے متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور دبئی کے حکمران شیخ راشد بن سعید المکتوم کو  اخوان المسلمین  متحده عرب امارات کی تاسیس کا  اعلان کرنے کی درخواست کی۔

شیخ محمد بن خلیفہ المکتوم نے  تنظیم کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے پہلے چیئرمین کا عہدہ سنبھالا اور  دبئی میں مرکزی ہیڈ کوارٹر کے قیام کے لیے عطیہ  بھی دیا ، جس کے بعد امارات میں راس الخیمہ اور فجیرہ میں جماعت  کی دو شاخیں قائم کی گئیں جن کے قیام کے اخراجات بھی ، شیخ راشد المکتوم نے عطیہ کیے ۔ کہا جاتا ہے کہ مرحوم صدر شیخ زید بن سلطان النہیان نے ستر کی دہائی کے آخر میں ابوظہبی میں انجمن کی شاخ قائم کرنے کے لیے زمین عطیہ کی تھی لیکن بعد میں اس شاخ کے قیام کا فیصلہ روک دیا گیا تھا ۔

<ref>[https://www.almesbar.net/%D8%A7%D9%84%D8%A5%D8%AE%D9%88%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D9%84%D9%85%D8%B3%D9%84%D9%85%D9%88%D9%86-%D9%81%D9%8A-%D8%A7%D9%84%D8%A5%D9%85%D8%A7%D8%B1%D8%A7%D8%AA-%D8%A7%D9%84%D8%AA%D9%85%D8%AF%D8%AF-%D9%88/ الإخوان المسلمون في الإمارات التمدد والانحسار] (امارات میں اخوان المسلمین:ترقی  اور زوال)-www.almesbar.net (زبان عربی )- تاریخ درج شده: 17/ستمبر/2013 ء تاریخ اخذ شده:  14/جون/2024ء۔</ref>
<ref>[https://www.almesbar.net/%D8%A7%D9%84%D8%A5%D8%AE%D9%88%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D9%84%D9%85%D8%B3%D9%84%D9%85%D9%88%D9%86-%D9%81%D9%8A-%D8%A7%D9%84%D8%A5%D9%85%D8%A7%D8%B1%D8%A7%D8%AA-%D8%A7%D9%84%D8%AA%D9%85%D8%AF%D8%AF-%D9%88/ الإخوان المسلمون في الإمارات التمدد والانحسار] (امارات میں اخوان المسلمین:ترقی  اور زوال)-www.almesbar.net (زبان عربی)-تاریخ درج شده: 17/ستمبر/2013 ء تاریخ اخذ شده:  14/جون/2024ء۔</ref>

سطر 22: سطر 21:

{{اخوان المسلمین}}
{{اخوان المسلمین}}
{{متحده عرب امارات}}
[[زمرہ:اخوان المسلمین]]
[[زمرہ:اخوان المسلمین]]
[[زمرہ:متحده عرب امارات]]
[[زمرہ:متحده عرب امارات]]
271

ترامیم