Jump to content

"حزب اللہ لبنان" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 129: سطر 129:

بیان میں تاکید کی گئی ہے کہ یہ پاکیزہ خون غاصب صہیونی دشمن اور اس کی جارح فوج کو شکست دے گا اور فلسطینی قوم اور ملت اسلامیہ کو مزید مزاحمت اور قربانیوں پر ابھارے گا جس سے فلسطین کی آزادی کی راہ ہموار ہو جائے گی <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/399734/%D8%AD%D8%B2%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D9%84%D8%A8%D9%86%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%DB%81%D9%85-%DA%A9%D9%85%D8%A7%D9%86%DA%88%D8%B1-%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%D8%AD%D9%85%D8%A7%D8%B3-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D8%B8%DB%81%D8%A7%D8%B1-%D8%AA%D8%B9%D8%B2%DB%8C%D8%AA حزب اللہ لبنان کے اہم کمانڈر شہید؛ حماس کا اظہارِ تعزیت]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 12 جون 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 12 جون 2024ء۔</ref>۔

== حزب اللہ کا اسرائیل کے خلاف وسیع آپریشن/ بیک وقت100 راکٹ اور 30 ​​ڈرون لانچ کئے ==
عبرانی  ذرائع نے مقبوضہ علاقوں کے شمال میں الجلیل اور گولان کی بلندیوں پر لبنان سے ڈرونز اور میزائلوں کے بڑے پیمانے پر حملے کی اطلاع دی ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے المنار ٹی وی چینل کے حوالے سے بتایا ہے کہ عبرانی ذرائع نے حزب اللہ کی جانب سے [[ فلسطین|مقبوضہ فلسطین]] کے شمالی علاقوں پر بڑے پیمانے پر ڈرون اور میزائل حملے کی خبر دی ہے۔
عبرانی میڈیا کے مطابق مقبوضہ گولان کے علاقوں پر کم از کم 50 راکٹ داغے گئے۔
دوسری طرف المنار ٹی وی چینل نے اطلاع دی ہے کہ مقبوضہ شمالی علاقے الجلیل اور گولان پر صرف آخری گھنٹے میں کم از کم 100 راکٹ  داغے گئے۔
صہیونی میڈیا نے اس کارروائی کو بڑے پیمانے کا حملہ قرار دیتے ہوئے الجلیل اور گولان کے بڑے علاقوں میں انتباہی سائرن بجنے کی اطلاع دی۔
مذکورہ ذرائع ابلاغ نے کم از کم 30 ڈرونز کا استعمال کرتے ہوئے مقبوضہ سرزمین پر بڑے پیمانے پر ڈرون حملے کی بھی خبر دی ہے۔
ان حملوں میں ابتدائی طور پر گولان میں صیہونی رجیم کی حساس فوجی تنصیبات کو وسیع نقصان پہنچا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز لبنان کی حزب اللہ نے اپنے ایک سینئر فیلڈ کمانڈر کی شہادت کے بدلے میں مقبوضہ علاقوں پر بڑے پیمانے پر حملے کیے اور بعض ذرائع نے بتایا کہ اس آپریشن کے دوران 200 راکٹ داغے گ‏ئے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1924659/%D8%AD%D8%B2%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84-%DA%A9%DB%92-%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%81-%D9%88%D8%B3%DB%8C%D8%B9-%D8%A2%D9%BE%D8%B1%DB%8C%D8%B4%D9%86-%D8%A8%DB%8C%DA%A9-%D9%88%D9%82%D8%AA100-%D8%B1%D8%A7%DA%A9%D9%B9-%D8%A7%D9%88%D8%B1 حزب اللہ کا اسرائیل کے خلاف وسیع آپریشن/ بیک وقت100 راکٹ اور 30 ​​ڈرون لانچ کئے]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 13 جون - اخذ شدہ بہ تاریخ: 13 جون 2024ء۔</ref>۔
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}