3,751
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 63: | سطر 63: | ||
اسرائیل کے دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر حملے [[شام]] کی خودمختاری اور عالمی سفارتی قوانین کی صریحاً خلاف ورزی تھے، جس کا جواب بے حد ضروری تھا، ایرانی حملوں سے ثابت ہوا کہ وہ کسی بھی جارحیت اور غیر قانونی اقدام کے خلاف پوری طاقت سے جواب دینے کی پوری صلاحیت رکھتا ہے، جائز مفادات کے تحفظ کے لیے ایران کسی بھی اقدام سے دریغ نہیں کرے گا <ref>[https://wifaqtimes.com/55168/ اسرائیل کا ناقابل تسخیر ہونے کا دعویٰ نیست ونابود ہوچکا، علامہ شبیر حسن میثمی]- شائع شدہ از: 16 اپریل 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 8 جون 2024ء۔</ref>۔ | اسرائیل کے دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر حملے [[شام]] کی خودمختاری اور عالمی سفارتی قوانین کی صریحاً خلاف ورزی تھے، جس کا جواب بے حد ضروری تھا، ایرانی حملوں سے ثابت ہوا کہ وہ کسی بھی جارحیت اور غیر قانونی اقدام کے خلاف پوری طاقت سے جواب دینے کی پوری صلاحیت رکھتا ہے، جائز مفادات کے تحفظ کے لیے ایران کسی بھی اقدام سے دریغ نہیں کرے گا <ref>[https://wifaqtimes.com/55168/ اسرائیل کا ناقابل تسخیر ہونے کا دعویٰ نیست ونابود ہوچکا، علامہ شبیر حسن میثمی]- شائع شدہ از: 16 اپریل 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 8 جون 2024ء۔</ref>۔ | ||
== اتحاد بین المسلمین کیلئے اپنا مشن جاری رکھیں گے == | |||
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری علامہ شبیر حسن میثمی نے مزار قائد پاکستان پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کے اعتماد کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ انشاء اللہ امت مسلمہ کے مسائل حل کرنے کی جدوجہد اور اتحاد بین المسلمین کے جس سفر کا آغاز ہمارے قائدین نے کیا تھا اسے جاری و ساری رکھیں گے۔ | |||
وفاق ٹائمز کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق، شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری شبیر حسن میثمی نے [[محمد علی جناح|مزار قائد پاکستان]] پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کے اعتماد کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ انشاءاللہ امت مسلمہ کے مسائل حل کرنے کی جدوجہد اور اتحاد بین المسلمین کے جس سفر کا آغاز ہمارے قائدین نے کیا تھا اسے جاری و ساری رکھیں گے۔ | |||
اس موقع مرکزی ایڈشنل جنرل سیکریٹری علامہ ناظرعباس تقوی نے کہا کہ آج ہم تجدید عہد کیلیے آئے تھے۔ نااہل حکومت عوام کو وسائل فراہم کرنے میں بری طرح ناکام ہوچکی ہے، مہنگائی سے غریب عوام فاقے کرنے پر مجبور ہوچکے ہیں۔ موجودہ مہنگائی کی لہر نے عوام کی کمڑ توڑ کے رکھ دی ہے، پیٹرول، گیس، آٹا، چینی غرض یہ کہ اشیاء خردو نوش کی قیمتوں میں ہوشرباء اضافہ ناقابل قبول ہے۔ | |||
انہوں نے کہا کہ پاکستان میں لاقانونیت سب سے بڑا مسئلہ ہے، جسکا واحد حل قانون کی بالا دستی ہے۔ حکومت ہوش کے ناخن لے ورنہ عوامی ریلہ اسے بہا کر لے جائیگا۔ ملک کا بلدیاتی نظام مکمل طور پر تباہ ہوچکا ہے، بلخصوص کراچی کو مسلسل نظر انداز کیا جاتا رہا ہے۔ ملک کے مسائل حل کرنے کیلیے بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لینگے۔ | |||
وفد کی قیادت مرکزی جنرل سیکریٹری علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کررہے تھے جبکہ ایڈشنل جنرل سیکریٹری علامہ سید ناظر عباس تقوی، مرکزی نائب صدر محترم حسنین مہدی رضوی، صوبہ سندھ کے جنرل سیکریٹری علامہ سید رضی حیدر زیدی، سیکریٹری اطلاعات محترم علی نقوی، صوبائی نائب صدر علامہ عابد عرفانی، کراچی ڈویژن کے صدر علامہ کامران حیدر عابدی سمیت دیگر صوبائی و ڈویژن کے عہدہ داران اور علماء کرام ہمراہ تھے[ https://wifaqtimes.com/25510/ اتحاد بین المسلمین کیلئے اپنا مشن جاری رکھیں گے، علامہ شبیر حسن میثمی]-wifaqtimes.com- شائع شدہ 17 نومبر 2021ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 9 جون 2024ء۔ |