286
ترامیم
Sajedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Sajedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 22: | سطر 22: | ||
==اهداف اور پالیسیاں== | ==اهداف اور پالیسیاں== | ||
=====1 - اهداف===== | =====1 - اهداف===== | ||
1- معنویت اور اخلاقی فضائل کو فروغ دینا؛ | |||
2- ملک کی متوازن اور پائیدار ترقی کے لیے کام کرنا؛ | |||
3- مساوات اور شہریت کے حقوق پر زور دے کر قومی یکجہتی اور ہم آہنگی کو مضبوط کرنا؛ | |||
4- قانون کی حکمرانی کے اصول کو ادارہ جاتی بنانا اور قانونی طریقہ کار کے ذریعے اس میں ترمیم کرنا۔ | |||
5- آزادی، انسانی حقوق، خواتین اور بچوں کے حقوق، ماحولیاتی تحفظ، امن، تشدد اور تنوع کی نفی جیسی اقدار کو فروغ دینا؛ | |||
6- اسلامی معاشرتی نظام کے مجموعه کے طور پر خاندانی نظام کو مضبوط کرنا؛ | |||
7- با اهمی مشاورت اور اجتماعی تعقل کی بنیاد کو مضبوط کرنا۔ | |||
=====2 - پالیسیاں===== | =====2 - پالیسیاں===== | ||
1- فکری اور عملی اعتبار سے با همی گفتگو، رواداری ، مسالمت آمیز زندگی اور اعتدال اور توازن کی پاسداری | |||
2- ثقافتی اور سماجی سرگرمیوں میں شرکت اور حصہ لینا اور اس سلسلے میں عوامی خدمات فراہم کرنا؛ | |||
3- جماعتوں، تحریکوں ، عوامی تنظیموں اور مذہبی اور ثقافتی مراکز کے ساتھ جمہوری تعلقات اور تعامل؛ | |||
4- اجتماعی اور تنظیمی کاموں میں اجتماعی سوچ کا ملتزم هونا | |||
5- اسلامی تعلیمات اور شرعی علوم کی تعلیم؛ | |||
6- ملک کے قومی اور مذہبی تنوع کا احترام کرنا۔ | |||
<ref>[https://www.islahweb.org/fa/asasname مرام نامه و اساس نامه ] ( ایران کی اصلاح اور دعوت جماعت کا آئین نامه | <ref>[https://www.islahweb.org/fa/asasname مرام نامه و اساس نامه ] ( ایران کی اصلاح اور دعوت جماعت کا آئین نامه )-www.islahweb.org۔ (زبان فارسی)- تاریخ درج شده:7/دسمبر/2021 ء تاریخ اخذ شده: 8جون 2024ء۔</ref> | ||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |
ترامیم