Jump to content

"سید روح اللہ موسوی خمینی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 26: سطر 26:
== پہلا دور (1281 سے 1300 تک) ==
== پہلا دور (1281 سے 1300 تک) ==
=== خاندان ===
=== خاندان ===
آپ کے والد آغا مصطفٰی کا شمار علاقہ خمین کی علمی اور ممتاژ شخصیات میں ہوتا تھا۔ انہوں نے نجف اور سامرہ میں دینی علوم کی اعلیٰ تعلیم مکمل کی اور خمینی واپس آنے کے بعد [[اسلام]] کے احکام کی اشاعت کی، لوگوں کے مطالبات پر توجہ دی اور بعض ظالم حکمرانوں کے خلاف مظلوموں کی حمایت کی۔ آخر کار آپ 1281 ہجری بمطابق 12 ذوالقعدہ 1320 ہجری کے موسم سرما میں خمین اراک کی سڑک پر مقامی ظالموں کے ہاتھوں شہید ہوئے <ref>ایضا، ص88، 90 و 122</ref>۔ ان کے پاکیزہ جسم کو نجف اشرف لے جایا گیا اور [[علی ابن ابی طالب|حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام]] کے مزار پاک کے قریب دفنایا گیا۔ سید روح اللہ، جو اس وقت صرف پانچ ماہ کے تھے، بعد میں اپنے والد کی کہانی سن کر ان سے محبت کرتے تھے اور ہمیشہ ان کا ذکر کرتے تھے۔ بالغ ہونے کے بعد انہوں نے اپنا تخلص مصطفوی رکھا <ref>ایضا، ص105</ref>۔ اور جوانی میں وہ اپنی بعض تحریروں کا اختتام ابن الشہید سے کرتے تھے <ref>خاطرات آیت‌اللّه پسندیده (گفته‌ها و نوشته‌ها) - یادها، 9</ref>۔
آپ کے والد آغا مصطفٰی کا شمار علاقہ خمین کی علمی اور ممتاژ شخصیات میں ہوتا تھا۔ انہوں نے نجف اور سامرہ میں دینی علوم کی اعلیٰ تعلیم مکمل کی اور خمین واپس آنے کے بعد [[اسلام]] کے احکام کی اشاعت کی، لوگوں کے مطالبات پر توجہ دی اور بعض ظالم حکمرانوں کے خلاف مظلوموں کی حمایت کی۔ آخر کار آپ 1281 ہجری بمطابق 12 ذوالقعدہ 1320 ہجری کے موسم سرما میں خمین اراک کی سڑک پر مقامی ظالموں کے ہاتھوں شہید ہوئے <ref>ایضا، ص88، 90 و 122</ref>۔ ان کے پاکیزہ جسم کو نجف اشرف لے جایا گیا اور [[علی ابن ابی طالب|حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام]] کے مزار پاک کے قریب دفنایا گیا۔ سید روح اللہ، جو اس وقت صرف پانچ ماہ کے تھے، بعد میں اپنے والد کی کہانی سن کر ان سے محبت کرتے تھے اور ہمیشہ ان کا ذکر کرتے تھے۔ بالغ ہونے کے بعد انہوں نے اپنا تخلص مصطفوی رکھا <ref>ایضا، ص105</ref>۔ اور جوانی میں وہ اپنی بعض تحریروں کا اختتام ابن الشہید سے کرتے تھے <ref>خاطرات آیت‌اللّه پسندیده (گفته‌ها و نوشته‌ها) - یادها، 9</ref>۔


== بچپن اور جوانی ==
== بچپن اور جوانی ==
confirmed
2,751

ترامیم