Jump to content

"صاحب زادہ فضل کریم" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 46: سطر 46:
قائم مقام چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے صاحبزادہ حاجی فضل کریم کی وفات پر اپنے تمام حامیوں اور مریدین کو صبر کرنے کی تلقین کرتے ہوئے کہا ہے کہ صاحبزادہ فضل کریم پاکستان میں  مسلک اہل سنت کے بہت بڑے عظیم لیڈر تھے۔ آپ نے ساری زندگی دہشت گردی کے خلاف جدوجہد اور کوشش کی تھی۔ تاہم صاحبزادہ کے انتقال کے بعد ان کی میت ان کی اقامت گاہ واقع کینال روڈ لے جائی گئی اور سنی اتحاد کونسل نے تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ اس دوران کونسل کی تمام سرگرمیاں معطل رہیں گی۔ [[آصف علی زرداری|صدر زرداری]]، وزیر اعظم کھوسو، گورنر و وزیر اعلیٰ پنجاب، مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف، شہباز شریف، [[سید منور حسن|منور حسن]]، مولانا فضل الرحمن، الطاف حسین، [[طاہر القادری|علامہ ڈاکٹر طاہر القادری،]] سرپرست انجمن اشاعت دین اسلام علامہ منیر احمد یوسفی اور دیگر رہنماؤں نے ان کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کیا۔ خصوصی رپورٹر کے مطابق [[پاکستان تحریک انصاف]] کے چیئرمین [[عمران خان|عمران خان،]] صدر جاوید ہاشمی، وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی اور دیگر نے صاحبزادہ فضل کریم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ الگ الگ تعزیتی پیغامات میں انہوں نے کہا آج ملک ایک مخلص، ایماندار سیاسی شخصیت سے محروم ہو گیا ہے۔ خصوصی نامہ نگار کے مطابق پاکستان عوامی تحریک کے قائد [[طاهر القادری|ڈاکٹر محمد طاہر القادری]] نے بھی ان کی رحلت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کے لواحقین کے نام تعزیتی پیغام میں کہا مرحوم کی مذہبی و ملی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین [[بلاول بھٹو زرداری]]، صدر زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور، سابق وزرائے اعظم پرویز اشرف، یوسف رضا گیلانی نے بھی گہرے دکھ، دلی رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ق لیگ کے صدر شجاعت حسین، رہنما پرویز الہی، مسلم لیگ کے سربراہ پیر صبغت اللہ راشدی پیر پگاڑا، محمد علی درانی نے بھی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جبکہ الطاف حسین کی ہدایت پر ایم کیو ایم کا اعلی سطحی وفد ان کی نماز جنازہ میں شرکت کی  <ref>[https://www.nawaiwaqt.com.pk/16-Apr-2013/196395، صاحبزادہ فضل کریم انتقال کر گئے‘ تدفین آج فیصل آباد میں ہو گی]nawaiwaqt.com.pk، -شائع شدہ از:16 اپریل 2013ء-اخذ شده به تاریخ:27 فروری 2024ء۔</ref>۔

انہیں جھنگ بازار فیصل آباد میں جامعہ رضویہ مظہر الاسلام کے احاطے میں دفن کیا گیا  
انہیں جھنگ بازار فیصل آباد میں جامعہ رضویہ مظہر الاسلام کے احاطے میں دفن کیا گیا<ref>[https://www.nawaiwaqt.com.pk/15-Apr-2017/589267قائد اہل سنت صاحبزادہ فضل کریم]nawaiwaqt.com.pk،15، اپریل 2017ء-اخذ شده به تاریخ:28 فروری 2024ء۔</ref>۔
<ref>[
https://www.nawaiwaqt.com.pk/15-Apr-2017/589267قائد اہل سنت صاحبزادہ فضل کریم]nawaiwaqt.com.pk،15 ] اپریل 2017ء-اخذ شده به تاریخ:28 فروری 2024ء۔
</ref>۔

== جانشین ==
== جانشین ==