confirmed
821
ترامیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
سطر 12: | سطر 12: | ||
'''بہائی''' فرقہ [[ایران]] سے شروع ہوا اور اس فرقہ کے بانی کا نام سید علی محمد باب ہے۔ ان کے یوم موعود سے مراد ۲۳ مئی ۱۸۴۴ء ہے۔ اس دن باب نےاعلان ماموریت کیا۔ | '''بہائی''' فرقہ [[ایران]] سے شروع ہوا اور اس فرقہ کے بانی کا نام سید علی محمد باب ہے۔ ان کے یوم موعود سے مراد ۲۳ مئی ۱۸۴۴ء ہے۔ اس دن باب نےاعلان ماموریت کیا۔ | ||
== سید محمد علی باب == | == سید محمد علی باب == | ||
سید محمد جو بعد میں '''باب''' کے لقب سے مشہور ہوئے پہلی | سید محمد جو بعد میں '''باب''' کے لقب سے مشہور ہوئے پہلی محرم1235ھ۲۰/ اکتوبر 1819ء کو [[ایران]] کے شہر شیراز میں حسنی حسینی سید گھرانے میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد کا نام سید محمد رضا اور والدہ کا نام فاطمہ بیگم تھا۔ <ref>سید محمد وارث ہمدانیدوستو مستقبل ہمارا ہے، بہائی پبلشنگ ٹرسٹ، پاکستان کراچی</ref>۔ | ||
== اعلان ظہور == | == اعلان ظہور == | ||
سید علی محمد باب | سید علی محمد باب نے23مئی 1844ء کی شام جب سورج کو غروب ہوئے دو گھنٹے گیارہ منٹ ہوئے تھے کہ سید علی محمد نے ملا حسین بشرویہ ای کے سامنے [[امام مہدی علیہ السلام|امام مہدی]] اور قائم آل محمد ہونے کا دعوی کیا۔ یہ اعلان خفی تھا جو انہوں نے اپنے گھر میں کیا۔ چند ماہ بعد وہ حج کو گئے جہاں اعلان کیا۔ اس سال حج اکبر تھا۔بہت سے حاجی مکہ میں آئے ہوئے تھے ۔باب نے خانہ کعبہ کے دروازے کی کنڈی کو تھام کر تین مرتبہ بلند آواز میں اعلان کیا:" اے لوگو! میں وہی قائم (مہدی ) ہوں جس کے تم منتظر ہو اور کہا میں ایک عظیم الشان ظہور یعنی ظہور اعظم الہٰی مسیح موعود کا پیشرو اور مبشر ہوں جو ابھی پردہ جلال میں مخفی ہے"۔ سید علی محمد باب ایران کے شہر شیراز کے خانوادہ سادات کے نجیب الطرفین فرزند تھے اور وہ اپنا سلسلہ نسب نواسہ رسول [[حسین بن علی|حضرت امام حسین]] سے ملاتے تھے۔ اعلان ظہور کے وقت باب کی عمر پچیس سال کے قریب تھی اس وقت باب پر ایمان لانے والے پہلے اٹھارہ شاگرد اور خود باب انیسویں تھے۔ یہ اٹھارہ شاگرد حروف حئی کے نام سے مشہور ہوئے۔ باب (سید علی محمد ) نے حروف حئی کو اعلان ظہور کی خاطر مختلف علاقوں کی طرف روانہ کیا۔ بہت سے لوگ ایمان لے آئے ۔ باب کی تعلیمات کی کتابوں کے چند مجموعے ہیں جن کا نام (بیان) رکھا گیا ہے۔ ان کی تعلیم کا خاص موضوع یہ تھا کہ خدا تک کسی کی رسائی نہیں ہو سکتی۔ انسان صرف کسی مقرر کردہ درمیانی واسطے کے ذریعہ خدا تک باریابی حاصل کر سکتا ہے | ||
== نظریہ == | == نظریہ == | ||
جس طرح حضرت عیسی علیہ السلام کے آنے سے پہلے حضرت یوحنا نے بشارت دی تھی کہ میرے بعد حضرت عیسی آنے والے ہیں اسی طرح بہائی نظریہ یہ ہے کہ سید علی محمد (باب) نے اپنے بعد آنے والے بہاء اللہ کی بشارت دی ۔ | جس طرح حضرت عیسی علیہ السلام کے آنے سے پہلے حضرت یوحنا نے بشارت دی تھی کہ میرے بعد حضرت عیسی آنے والے ہیں اسی طرح بہائی نظریہ یہ ہے کہ سید علی محمد (باب) نے اپنے بعد آنے والے بہاء اللہ کی بشارت دی ۔ باب اور بہاء اللہ کی اگرچہ اس دنیا میں کبھی بالمشافہ ملاقات نہ ہو سکی لیکن باب نے بہاء اللہ کی آمد کے لئے راہ ہموار کی اور بہاء اللہ کے ظہور کی بشارت دی ۔ البتہ بہاء اللہ باب پر ایمان لائے اور ان کے امر کی تبلیغ کرتے رہے۔ بہاء اللہ نے بغداد میں قیام کے دوران اعلان ظہور کیا۔ بابیوں کی غالب اکثریت بہاء اللہ پر ایمان لے آئی جو بابی بہاء اللہ پر ایمان لے آئے اب وہ بابی کے بجائے بہائی کہلانے لگے اور بغداد کے عام باشندے، علماء عمائدین شہر بہاء اللہ کے گرویدہ ہو گئے۔ یادر ہے کہ بہاء اللہ کو ایران سے عراق پھر ترکی اور پھر ارض اقدس فسلطین جلا وطن کیا گیا تھا <ref>صلوۃ محفن روحانی ملی بائیاں پاکستان بہائی ہال کراچی نمبر ہ</ref>۔ | ||
== باب کی وفات == | == باب کی وفات == | ||
ستمبر1848ء میں محمد شاہ قاچار کا انتقال ہو گیا اور اُس کا بیٹا ناصر الدین شاہ قاچار تخت نشین ہوا۔ مرز اتقی خان نے باب کو قتل کر کے باہیوں کو ختم کرنے کی کوشش کی باب کو ۹ جولائی ۱۸۵۰ء کو تبریز میں سات سو پچاس گولیوں کا نشانہ بنا کر قتل کر دیا گیا۔ سید علی محمد (باب) کے ماننے والوں کو ہابی کہتے تھے۔ | |||
۲۱ اپریل ۱۸۶۳ء کے دن بہاء اللہ نے بغداد میں اعلان مظہریت | |||
[[قرآن]] سے بہاء اللہ اپنے آپ کو ثابت کرتے | == بھاء اللہ کا اعلان مظہریت == | ||
۲۱ اپریل ۱۸۶۳ء کے دن بہاء اللہ نے بغداد میں اعلان مظہریت کیا۔ بہاء اللہ کے دور کو یوم الموعود کہا گیا ہے ۔ بہاء اللہ کے اعلان ماموریت کے وقت جو مذاہب دُنیا میں موجود تھے اُن کے پیروکار آئے دن آپس میں لڑتے رہتے تھے۔ لیکن بہاء اللہ نے سارے مذاہب کے لوگوں کو امر بہائی میں جمع کرکے وحدت و محبت کا پرچم بلند کر دیا۔ اس فرقہ بہائی میں [[مسلمان|مسلمان،]] یہودی، صابئی، عیسائی، زرتشی اور ہندوؤں کو ایک ہونے کا درس دیا گیا ہے۔ بہائی فرقہ کا عقیدہ ہے کہ جب دنیا میں بحران اور قوموں میں فساد پیدا ہوتا ہے تو خدا وشنو ( ہندوؤں کی اصطلاح میں ) کا روپ دھار کر ظہور کرتا ہے اور فساد و بربادی کو ختم کر دیتا ہے۔ بہائی عقیدہ کے مطابق بہاء اللہ کے ظہور کے بارے میں تو رات میں بشارتیں پیش کی گئی ہیں۔ تو رات ( یرمیاہ ۳:۹) کے مطابق " جو لوگ تاریکی میں چلتے تھے انہوں نے بڑی روشنی دیکھی جو موت کے سایہ کے ملک میں رہتے تھے ان پر پر نور چمکا۔" اس آیت کی روشنی میں نور سے مراد بہاء اللہ کی ذات ہے۔ | |||
[[قرآن]] سے بہاء اللہ اپنے آپ کو ثابت کرتے ہیں۔ پہلے تو رات سے ثابت کیا تھا۔ قرآن کے سورۂ اسرا کی آیت 71 پیش کرتے ہیں:" یہ وہ دن ہو گا جب ہم تمام لوگوں کو ان کے ایک عظیم امام کے ذریعے دعوت حق دیں گے"۔ بہائی ثابت کرتے ہیں کہ ان آیات مبارکہ کی رو سے بخوبی ثابت ہو جاتا ہے کہ بہاء اللہ ہی وہ ہیں جس نے ظاہر ہو کر تمام اقوام عالم اور قبائل جہان کو ایک کلمہ توحید پر جمع کر دیا اب سارے مذاہب عالم گیر امر بہائی میں متحد ہو رہے ہیں <ref>سوانح حضرت بیا اللہ ترجمہ ارتضی حسین ملتی بیائیاں پاکستان بھائی بال کراچی نمبر5</ref>۔ | |||
== بہاء نام == | == بہاء نام == | ||
عربی زبان میں بہاء اللہ کا ترجمہ خدا کا جلال | عربی زبان میں بہاء اللہ کا ترجمہ خدا کا جلال ہے۔ بہاء اللہ نام میں اسم اعظم پوشیدہ ہے ۔بہاء اللہ نے اس کی تصدیق کی ہے کہ اسم اعظم بہاء ہے۔ لفظ بہاء کے مشتقات بھی اسم اعظم شمار ہوتے ہیں۔ اسم اعظم بہاء اللہ کا نام ہے۔ "یا بھا " ایک استقبالیہ کلمہ ہے جس کا مطلب ہے " اے نور انوار " " اللہ انہی اے سب سے زیادہ نور والے خدا۔ ان دونوں کی نسبت بہا اللہ سے ہے اسم اعظم کا مطلب یہ ہے کہ بہاء اللہ خدا کے اسم اعظم میں ظہور فرما ہوئے ہیں یا دوسرے لفظوں میں آپ ظہور اعظم الہی ہیں جس کے دور میں دنیا میں امن وامان صحیح طور پر قائم ہو گا یہ اعلان لاثانی اور بے نظیر ہے <ref>دین بہائی، تالیف سیدمحمد علی شاہ بلتی بہائیاں پاکستان بہائی ہال کراچی نمبر ۵</ref>۔ | ||
قائم ہو گا یہ اعلان لاثانی اور بے نظیر ہے <ref>دین بہائی، تالیف سیدمحمد علی شاہ بلتی بہائیاں پاکستان بہائی ہال کراچی نمبر ۵</ref>۔ | |||
== بہاء اللہ == | == بہاء اللہ == | ||
بہاء اللہ ۱۲ نومبر ۱۸۱۷ء کو طہران میں پیدا | بہاء اللہ ۱۲ نومبر ۱۸۱۷ء کو طہران میں پیدا ہوئے۔ بہاء اللہ کا اصلی نام میرزا حسین علی تھا۔ بعد میں بہاء اللہ کے آسمانی لقب سے مشہور ہوئے۔ بہاء اللہ کا آسمانی لقب باب نے عطا کیا تھا۔ بہاء اللہ مرزا عباس نوری کے سب سے بڑے بیٹے تھے۔عباس نوری مرزا بزرگ کے نام سے مشہور تھے۔ بہاء اللہ کا آبائی وطن نورتھا۔ وہ اپنا سلسلہ نسب جناب ابراہیم سے ملاتے ہیں۔جناب سارہ کے انتقال کے بعدجناب ابراہیم نے ایک اور شادی کی ۔جناب ابراہیم کی تیسری بیوی کا نام قطورہ تھا اور قطورہ کی چھ اولادیں تھیں۔ بہاء اللہ قطورہ سے اپنا نسب نامہ ملاتے ہیں۔ بہائی علی محمد باب کا سلسلہ نسب حضرت اسماعیل سے ملاتے ہیں اور بہا اللہ کا سلسلہ نسب قطورہ کی اولاد سے۔ انکا عقیدہ یہ ہے کہ اللہ تعالی نے باب اور بہا اللہ کو مامور فرما کر حضرت ابراہیم سے باندھا ہوا عہد پورا کر دیا۔ بہاء اللہ دو سال تک سلیمانیہ کے پہاڑوں میں عبادت وریاضت ،غور فکر اور راز و نیاز میں محور ہے۔ دو سال بعد جب بہاء اللہ بغداد تشریف لائے تو بابی گروہ کی امیدیں روشن ہو گئیں۔ بہاء اللہ نے انفرادی زندگی کے متعلق جو تعلیمات دی ہیں ان کا خلاصہ یہ ہے کہ محض ایمان لانا کسی شخص کو بہائی نہیں بنا دیتا اس کے لئے ضروری ہے کہ وہ اپنے اندر خدائی اوصاف پیدا کرے <ref>مولانا قمر احمد عثمانی، ہماری مذہبی جماعتوں کا فکری جائز، ادارہ نظر اسلامی، گارڈن ایسٹ کراچی نمبر3</ref>۔ | ||
== صعود مبارک == | == صعود مبارک == | ||
بہاء اللہ نے اپنی زندگی کے آخری دن سادگی اور سنجیدگی سے گزارے ۲۹ مئی ۱۸۹۲ ء کو ۷۵ سال کی عمر میں | بہاء اللہ نے اپنی زندگی کے آخری دن سادگی اور سنجیدگی سے گزارے ۲۹ مئی ۱۸۹۲ ء کو ۷۵ سال کی عمر میں بخارمیں مبتلا رہ کر صعود کیا۔ آپ کی آخری لوح " کتاب عبدی" تھی جس میں بہا اللہ نے اپنی وصیت اپنی قلم مبارک سے لکھی اور اپنے دستخط اور مہر سے مزین کیا۔ اس وصیت میں بہاء اللہ نے اپنے بڑے فرزند عباس آفندی کو جسے بہائی عبد البہاء کہتے ہیں جس کا مطلب ہے " خادم جلال" اپنا جانشین مقرر کیا۔ عبد البہاء مفسر کلام الہی اور تمام اہل جہان کے لیئے بہائی تعلیمات کا نمونہ کامل بنے۔ ان کے وصال کے بعد ان کے نواسے شوقی آفندی جانشین اور ولی امر اللہ مقرر ہوئے۔ شوقی آفندی کی کوئی اولاد نہ تھی اور نہ ہی آپ نے کسی کو جانشین نامزد کیا تھا۔ شوقی آفندی نے صیانت و تبلیغ امر اللہ کے لئے امر بہائی کا اعلی ترین انتظامی ادارہ بیت العدل اعظم قائم کیا اس ادارے کے قیام کا حکم بہاء اللہ نے اپنی مقدس کتاب اقدس میں دیا تھا۔ اب ہر پانچ سال بعد تمام دنیا کے اہل بہاء اس کا انتخاب کرتے ہیں۔ | ||
== محفل روحانی محلی == | == محفل روحانی محلی == | ||
بہائی جماعت کے نظام میں کوئی ایک شخص پیشوا نہیں ہوتا۔ بلکہ انتخابات کے ذریعے ایسے ادارے وجود میں آتے ہیں جو نیچے سے لے کر اوپر تک دنیاوی و روحانی معاملات کی نگرانی کرتے | بہائی جماعت کے نظام میں کوئی ایک شخص پیشوا نہیں ہوتا۔ بلکہ انتخابات کے ذریعے ایسے ادارے وجود میں آتے ہیں جو نیچے سے لے کر اوپر تک دنیاوی و روحانی معاملات کی نگرانی کرتے ہیں۔ چنانچہ مقامی سطح پر ہر شہر اور ہر گاؤں میں جہاں 9 یا 9 سے زیادہ افراد بہائی ہوں انتخابات کے ذریعے ایک 4 رکنی ادارہ وجود میں آتا ہے جس کا نام محفل روحانی محلی ( آگے شہر یا گاؤں کا نام) ہے۔ | ||
== محفل روحانی ملی == | == محفل روحانی ملی == | ||
ملکی سطح پر ایک ادارہ بنتا ہے جس کا نام محفل روحانی ملی ( آگے ملک کا نام ) ہے۔ تمام محلی محافل اس محفل ملی کے ماتحت ہوتی | ملکی سطح پر ایک ادارہ بنتا ہے جس کا نام محفل روحانی ملی ( آگے ملک کا نام ) ہے۔ تمام محلی محافل اس محفل ملی کے ماتحت ہوتی ہیں۔ اس کے بھی 9ممبر ہوتے ہیں جو اُس ملک میں سے چنے جاتے ہیں۔ | ||
== بیت العدل اعظم == | == بیت العدل اعظم == | ||
بہائی تعلیمات کے مطابق ہر ظہور الہی کی آمد یوم العدل ہے مگر بہاء اللہ کا ظہور اقدس و اعلیٰ | بہائی تعلیمات کے مطابق ہر ظہور الہی کی آمد یوم العدل ہے مگر بہاء اللہ کا ظہور اقدس و اعلیٰ ہے۔وہ یوم العدل اعظم ہے۔ تمام ملکوں کی ملی محافل اس عالمی ادارے بیت العدل اعظم کا انتخاب کرتی ہے ۔اس کے ممبروں کی تعداد بھی 9 ہوتی ہے۔ تمام دنیا کی ملی محافل اس ادارے کے ماتحت کام کرتی ہیں ۔اس ادارے کا انتخاب پانچ سال بعد ہوتا ہے جبکہ محفل روحانی محلی اور محفل روحانی ملی کا انتخاب ہر سال ۲۱ اپریل تا ۲ مئی ہوتا ہے۔ بہائی لوگ بیت العدل اعظم کو غلطی سے محفوظ کیاگیا ادارہ مانتے ہیں اور اس کا ہر حکم واجب الاطاعت سمجھتے ہیں ۔ یہ ادارہ ایسے قوانین تمام دنیا کے بہائیوں کے لئے بنا سکتا ہے جو ان کی الہامی کتاب میں موجود نہ ہوں ۔البتہ نازل شدہ قوانین میں رد و بدل نہیں کر سکتا <ref>بہاء اللہ و عصر جدید، ترجمه عباس علی بٹ | ||
عالمی ادارے بیت العدل اعظم کا انتخاب کرتی ہے | |||
کا انتخاب پانچ سال بعد ہوتا ہے جبکہ محفل روحانی محلی اور محفل روحانی ملی کا انتخاب ہر سال ۲۱ اپریل تا ۲ مئی ہوتا ہے۔ بہائی لوگ بیت العدل اعظم کو | |||
نہ ہوں | |||
بہائی پیشنگ ٹرسٹ کے ۱۷ ای سیٹلایٹ ٹا ؤن راولپنڈی،</ref>۔ | بہائی پیشنگ ٹرسٹ کے ۱۷ ای سیٹلایٹ ٹا ؤن راولپنڈی،</ref>۔ |