Jump to content

"ایران" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 396: سطر 396:
== 22 بہمن، جشن بہار انقلاب اسلامی، پورے ایران میں ریلیاں شروع ==
== 22 بہمن، جشن بہار انقلاب اسلامی، پورے ایران میں ریلیاں شروع ==
انقلاب اسلامی کی 45 ویں سالگرہ کے موقع پر آج اتوار 22 بہمن (11) فروری کو پورے ایران کے شہروں اور قصبوں میں عوام انقلاب اسلامی کا جشن منانے کے لئے سڑکوں اور شاہراہوں پر ریلیاں نکال رہے ہیں۔
انقلاب اسلامی کی 45 ویں سالگرہ کے موقع پر آج اتوار 22 بہمن (11) فروری کو پورے ایران کے شہروں اور قصبوں میں عوام انقلاب اسلامی کا جشن منانے کے لئے سڑکوں اور شاہراہوں پر ریلیاں نکال رہے ہیں۔
مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق امام خمینی رہ کی قیادت میں 1979 میں عوام کی وسیع حمایت میں اسلامی انقلاب رونما ہوا۔ آج ایرانی کلینڈر کے مطابق گیارہویں مہینے کی 22 تاریخ کو ایران کے کونے کونے میں زندگی کے ہر طبقے اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے اسلامی انقلاب کی کامیابی کا جشن منانے کے لئے سڑکوں اور شاہراہوں پر نکل کر ریلیاں نکال رہے ہیں۔
مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق امام خمینی رہ کی قیادت میں 1979 میں عوام کی وسیع حمایت میں اسلامی انقلاب رونما ہوا۔ آج ایرانی کلینڈر کے مطابق گیارہویں مہینے کی 22 تاریخ کو ایران کے کونے کونے میں زندگی کے ہر طبقے اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے اسلامی انقلاب کی کامیابی کا جشن منانے کے لئے سڑکوں اور شاہراہوں پر نکل کر ریلیاں نکال رہے ہیں۔


انقلاب اسلامی کی کامیابی کےسلسلے میں مرکزی ریلی تہران  میں نکلے گی۔ دارالحکومت کے مختلف حصوں سے لوگ مختلف شاہراہوں سے ہوتے ہوئے آزادی اسکوائر پر جمع ہوں گے جہاں صدر مملکت آیت اللہ رئیسی ریلی کے شرکاء سے خطاب کریں گے <ref>22 بہمن، جشن بہار انقلاب اسلامی، پورے ایران میں ریلیاں شروع، [https://ur.mehrnews.com/news/1921823/22-%D8%A8%DB%81%D9%85%D9%86-%D8%AC%D8%B4%D9%86-%D8%A8%DB%81%D8%A7%D8%B1-%D8%A7%D9%86%D9%82%D9%84%D8%A7%D8%A8-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C-%D9%BE%D9%88%D8%B1%DB%92-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D9%85%DB%8C%DA% mehrnews.com]</ref>۔
انقلاب اسلامی کی کامیابی کےسلسلے میں مرکزی ریلی تہران  میں نکلے گی۔ دارالحکومت کے مختلف حصوں سے لوگ مختلف شاہراہوں سے ہوتے ہوئے آزادی اسکوائر پر جمع ہوں گے جہاں صدر مملکت آیت اللہ رئیسی ریلی کے شرکاء سے خطاب کریں گے <ref>22 بہمن، جشن بہار انقلاب اسلامی، پورے ایران میں ریلیاں شروع، [https://ur.mehrnews.com/news/1921823/22-%D8%A8%DB%81%D9%85%D9%86-%D8%AC%D8%B4%D9%86-%D8%A8%DB%81%D8%A7%D8%B1-%D8%A7%D9%86%D9%82%D9%84%D8%A7%D8%A8-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C-%D9%BE%D9%88%D8%B1%DB%92-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D9%85%DB%8C%DA% mehrnews.com]</ref>۔
== ایران کی طرح اسلامی انقلاب پاکستان کا مقدر ہے ==
== ایران کی طرح اسلامی انقلاب پاکستان کا مقدر ہے ==
علامہ مرزایوسف حسین کی زیر صدارت، مولانا محمدامین انصاری کی میزبانی میں مختلف مکاتب فکر کے علماء مشائخ کی سیمینار میں شرکت
علامہ مرزایوسف حسین کے زیر صدارت، مولانا محمدامین انصاری کی میزبانی میں مختلف مکاتب فکر کے علماء و مشائخ کی سیمینار میں شرکت
ایران کی طرح اسلامی انقلاب پاکستان کا مقدر ہے،متحدہ علماء محاذ
 
[[سید روح اللہ موسوی خمینی|امام خمینی]] نے [[فلسطین]] ،وحدت امت وجذبہ حریت کیلئے بیداری پیداکی،مقررین سیمینار
ایران کی طرح اسلامی انقلاب پاکستان کا مقدر ہے۔متحدہ علماء محاذ
متحدہ علماء محاذ پاکستان کے زیراہتمام 45ویں سالگرہ اسلامی انقلاب ایران کے موقع پرپاک ایران تعلقات و یکجہتی فلسطین سیمینار مرکزی صدر علامہ مرزایوسف حسین کی زیر صدارت ، بانی سیکریٹری جنرل مولانا محمدا مین انصاری کی میزبانی میں مرکزی سیکریٹریٹ گلشن اقبال میں منعقدہوا۔  
 
[[سید روح اللہ موسوی خمینی|امام خمینی]] نے [[فلسطین]] ،وحدت امت وجذبہ حریت کیلئے بیداری پیداکی۔مقررین سیمینار   


جس میں مختلف مکاتب فکر کے جید علماء مشائخ ، سیاسی زعماء سمیت مہمانا ن خصوصی ممتاز محقق و دانشور مباہلہ ونر علامہ الیاس ستار، مرکزی چیئرمین علامہ عبدالخالق فریدی سلفی، فلسطین فائونڈیشن پاکستان کے بانی سیکریٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابومریم، محاذ کراچی کے صدر شیخ الحدیث مولانا مفتی محمد دائود، جے یو آئی (ف) کے رہنماشیخ الحدیث مولانا سلیم اللہ خان ترک، علامہ حسن شریفی، علامہ شیخ سکندر حسین نوربخشی،علامہ سید طاہر جمال تھانوی،مولانا منظرالحق تھانوی،علامہ سید سجادشبیر رضوی ودیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ ایران کی طرح اسلامی انقلاب پاکستان کا مقدر ہے،امام خمینی نے فلسطین ،وحدت امت وجذبہ حریت کیلئے بیداری پیداکی،اسلامی انقلاب ایران نے دنیا بھر کے مظلوم مسلمانوں میں حریت و بیداری کا جذبہ پیدا کیا۔بانی انقلاب امام خمینی نے قبلہ اول [[بیت المقدس]] کی جدوجہد آزادی کو تقویت دینے کیلئے یوم القدس کا جرأت مندانہ اعلان کرکے اب دنیائے انسانیت کا سب سے بڑا مسئلہ بنادیاہے۔ [[ربیع الاول]] میں [[بعثت |بعثت رسالت]] کے موقع پر[[ہفتہ وحدت]] منانے کے ذریعہ استعمارکے خلاف عالمی اتحاد امت کیلئے گراں قدر خدمات لائق تقلید و ستائش ہیں۔مستحکم و پائیدار پاک ایران تعلقات دونوں ممالک میں امن و استحکام ، اتحاد ، معاشی ترقی کیلئے سنگ میل ثابت ہوں گے۔پاک ایران تعلقات کی دشمن طاقتوں کے مذموم عزائم کو کامیاب نہیں ہونے دیںگے۔پاکستان کی آزادی، خودمختاری اور امن و سلامتی پر آنچ نہیں آنے دیں گے۔
متحدہ علماء محاذ پاکستان کے زیراہتمام اسلامی انقلاب ایران کی  45ویں سالگرہ کے موقع پرپاک ایران تعلقات و یکجہتی فلسطین سیمینار مرکزی صدر علامہ مرزایوسف حسین کی زیر صدارت ، بانی سیکریٹری جنرل مولانا محمدا مین انصاری کی میزبانی میں مرکزی سیکریٹریٹ گلشن اقبال میں منعقدہواجس میں مختلف مکاتب فکر کے جید علماء و مشائخ ، سیاسی زعماء سمیت مہمانا ن خصوصی ممتاز محقق و دانشور مباہلہ ونر علامہ الیاس ستار، مرکزی چیئرمین علامہ عبدالخالق فریدی سلفی، فلسطین فائونڈیشن پاکستان کے بانی سیکریٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابومریم، محاذ کراچی کے صدر شیخ الحدیث مولانا مفتی محمد دائود، جے یو آئی (ف) کے رہنماشیخ الحدیث مولانا سلیم اللہ خان ترک، علامہ حسن شریفی، علامہ شیخ سکندر حسین نوربخشی،علامہ سید طاہر جمال تھانوی،مولانا منظرالحق تھانوی،علامہ سید سجادشبیر رضوی ودیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ ایران کی طرح اسلامی انقلاب پاکستان کا مقدر ہے۔امام خمینی نے فلسطین ،وحدت امت وجذبہ حریت کیلئے بیداری پیداکی۔،اسلامی انقلاب ایران نے دنیا بھر کے مظلوم مسلمانوں میں حریت و بیداری کا جذبہ پیدا کیا۔بانی انقلاب امام خمینی نے قبلہ اول [[بیت المقدس]] کی جدوجہد آزادی کو تقویت دینے کیلئے یوم القدس کا جرأت مندانہ اعلان کرکے اسے دنیائے انسانیت کا سب سے بڑا مسئلہ بنادیاہے۔ [[ربیع الاول]] میں [[بعثت |بعثت رسالت]] کے موقع پر[[ہفتہ وحدت]] منانے کے ذریعہ استعمارکے خلاف عالمی اتحاد امت کیلئے گراں قدر خدمات لائق تقلید و ستائش ہیں۔مستحکم و پائیدار پاک- ایران تعلقات دونوں ممالک میں امن و استحکام ، اتحاد ، معاشی ترقی کیلئے سنگ میل ثابت ہوں گے۔پاک ایران تعلقات کی دشمن طاقتوں کے مذموم عزائم کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔پاکستان کی آزادی، خودمختاری اور امن و سلامتی پر آنچ نہیں آنے دیں گے۔


[[غزہ]] فلسطین پر تاحال روز بروز بڑھتی ہوئی خونی جارحیت، بمباری اقوام متحدہ اور مسلم حکمرانوں کیلئے کھلا چیلنج و تازیانہ قرار دیتے ہوئے فی الفور جنگ بندی غذائی و طبی امداد پہنچانے کا مطالبہ کیاگیا۔ [[حماس]] و دیگر مقاومتی مجاہدین کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے یکجہتی کا اظہار کیاگیا۔سیمینار سے علامہ زاہد حسین ہاشمی مشہدی،مفتی وجیہہ الدین، علامہ مرتضیٰ خان رحمانی ،علامہ ڈاکٹر شاہ فیروزالدین رحمانی ،مولانا محمد اظہر فاروقی،مولانا اقبال ڈھروی،نوجوان موٹیویشنل اسپیکرفضائل علی رانا، ڈاکٹر محمد یامین ،NPCIHکے مرکزی سیکریٹری جنرل سفیر امن و سلامتی برائے اقوام عالم پاکستان عمیر احمد آرائیں،سوشل اکٹیوسٹ غلام نبی ،تاجر رہنمامولانا فہیم الدین انصاری،علامہ علی سرکار نقوی،ہندو مذہبی اسکالر منوج چوہان، مولانا حافظ زہیر سلفی ،علامہ پروفیسر عزیز الرحمن صادق سلفی،انجینئر آفتاب عالم صدیقی، میڈیا کوآرڈینیٹر فاروق احمد ریحان ،تسنیم زیدی، مولانا رجب علی نوربخشی، مفتی وجیہہ کے نوعمر صاحبزادے حافظ نعمان نے خطاب کیا،مولانا پیر حافظ گل نواز خان ترک،حافظ محمد صہیب نے تلاوت [[قرآن]] پاک سے سیمینار کا آغاز کیاجبکہ معروف نعت و منقبت خواں خواجہ پیر سید معاذ علی نظامی ،حسین الدین شاہ رحمانی،کرامت علی نوربخشی نے بارگاہ رسالت ،اہل بیت اطہارو اصحاب رسول کی شان اقدس میںنذرانہ عقیدت پیش کیا۔ علامہ مرزایوسف حسین نے فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی فتح یابی ، افواج پاکستان کی کامیابی ،ملکی امن و استحکام کیلئے خصوصی اختتامی دعا کرائی <ref>کراچی(راہ انصار نیوز15 فروری24)</ref>۔
[[غزہ]] فلسطین پر تاحال روز بروز بڑھتی ہوئی خونی جارحیت اور  بمباری کو اقوام متحدہ اور مسلم حکمرانوں کیلئے کھلا چیلنج و تازیانہ قرار دیتے ہوئے فی الفور جنگ بندی اور غذائی و طبی امداد پہنچانے کا مطالبہ کیاگیا۔ [[حماس]] و دیگر مقاومتی مجاہدین کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے یکجہتی کا اظہار کیاگیا۔سیمینار سے علامہ زاہد حسین ہاشمی مشہدی،مفتی وجیہہ الدین، علامہ مرتضیٰ خان رحمانی،علامہ ڈاکٹر شاہ فیروزالدین رحمانی ،مولانا محمد اظہر فاروقی،مولانا اقبال ڈھروی،نوجوان موٹیویشنل اسپیکرفضائل علی رانا، ڈاکٹر محمد یامین ،NPCIHکے مرکزی سیکریٹری جنرل سفیر امن و سلامتی برائے اقوام عالم پاکستان عمیر احمد آرائیں،سوشل اکٹیوسٹ غلام نبی ،تاجر رہنمامولانا فہیم الدین انصاری،علامہ علی سرکار نقوی،ہندو مذہبی اسکالر منوج چوہان، مولانا حافظ زہیر سلفی ،علامہ پروفیسر عزیز الرحمن صادق سلفی،انجینئر آفتاب عالم صدیقی، میڈیا کوآرڈینیٹر فاروق احمد ریحان ،تسنیم زیدی، مولانا رجب علی نوربخشی، مفتی وجیہہ کے نوعمر صاحبزادے حافظ نعمان نے خطاب کیا،مولانا پیر حافظ گل نواز خان ترک،حافظ محمد صہیب نے تلاوت [[قرآن]] پاک سے سیمینار کا آغاز کیاجبکہ معروف نعت و منقبت خواں خواجہ پیر سید معاذ علی نظامی ،حسین الدین شاہ رحمانی،کرامت علی نوربخشی نے بارگاہ رسالت ،اہل بیت اطہارو اصحاب رسول کی شان اقدس میں نذرانہ عقیدت پیش کیا۔ علامہ مرزایوسف حسین نے فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی فتح یابی، افواج پاکستان کی کامیابی ،ملکی امن و استحکام کیلئے خصوصی اختتامی دعا کرائی <ref>کراچی(راہ انصار نیوز15 فروری24)</ref>۔


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
confirmed
821

ترامیم