4,918
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 51: | سطر 51: | ||
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ صیہونی رجیم مشرق وسطیٰ میں امریکہ کو جنگ کی دلدل میں دھکیلنا چاہتی ہے۔ ہم لبنان اور مزاحمت کی بھرپور حمایت جاری رکھیں گے کیونکہ لبنان کی سلامتی کو ایران اور خطے کی سلامتی سمجھتے ہیں <ref>لبنان اور مزاحمت کی بھرپور حمایت جاری رکھیں گے، ایرانی وزیر خارجہ، .[https://ur.mehrnews.com/news/1921791/%D9%84%D8%A8%D9%86%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%85%D8%B2%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AA-%DA%A9%DB%8C-%D8%A8%DA%BE%D8%B1%D9%BE%D9%88%D8%B1-%D8%AD%D9%85%D8%A7%DB%8C%D8%AA-%D8%AC%D8%A7%D8%B1%DB%8C-%D8%B1%DA%A9%DA%BE%DB%8C% mehrnews.com] | ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ صیہونی رجیم مشرق وسطیٰ میں امریکہ کو جنگ کی دلدل میں دھکیلنا چاہتی ہے۔ ہم لبنان اور مزاحمت کی بھرپور حمایت جاری رکھیں گے کیونکہ لبنان کی سلامتی کو ایران اور خطے کی سلامتی سمجھتے ہیں <ref>لبنان اور مزاحمت کی بھرپور حمایت جاری رکھیں گے، ایرانی وزیر خارجہ، .[https://ur.mehrnews.com/news/1921791/%D9%84%D8%A8%D9%86%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%85%D8%B2%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AA-%DA%A9%DB%8C-%D8%A8%DA%BE%D8%B1%D9%BE%D9%88%D8%B1-%D8%AD%D9%85%D8%A7%DB%8C%D8%AA-%D8%AC%D8%A7%D8%B1%DB%8C-%D8%B1%DA%A9%DA%BE%DB%8C% mehrnews.com] | ||
</ref>۔ | </ref>۔ | ||
== حزب اللہ کے صہیونی فوج کے ٹھکانوں پر حملے == | |||
لبنانی تنظیم نے صہیونی قصبوں یارون اور بنت جبیل پر میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔ | |||
مہر خبررساں ایجنسی نے لبنانی مقاومتی تنظیم کے حوالے سے خبر دی ہے کہ غزہ میں فلسطینی شہریوں پر حملوں کے جواب میں حزب اللہ نے جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کے ٹھکانوں پر حملے کئے ہیں۔ | |||
تفصیلات کے مطابق حزب اللہ نے شبعا فارم کے اطراف میں صہیونی فوج کے ٹھکانوں پر میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔ | |||
تنظیم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ السماقہ قصبے میں صہیونی فوج کے اجتماع پر حملے میں دشمن کو کافی نقصان پہنچا ہے۔ | |||
علاوہ ازین تنظیم نے الظہرہ میں واقع اسرائیلی فوجی مرکز کو بھی نشانہ بنانے کا دعوی کیا ہے۔ | |||
دوسری طرف صہیونی فوج نے حزب اللہ کے حملوں کے جواب میں لبنانی قصبے یارون اور بنت جبیل پر حملہ کیا ہے <ref>حزب اللہ کے صہیونی فوج کے ٹھکانوں پر حملے، https://ur.mehrnews.com/news/1921964/%D8%AD%D8%B2%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%DA%A9%DB%92-%D8%B5%DB%81%DB%8C%D9%88%D9%86%DB%8C-%D9%81%D9%88%D8%AC-%DA%A9%DB%92-%D9%B9%DA%BE%DA%A9%D8%A7%D9%86%D9%88%DA%BA-%D9%BE%D8%B1-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%92 | |||
</ref>۔ | |||
== صیہونی رجیم کی حزب اللہ کے خلاف گیدڑ بھبکیاں! == | == صیہونی رجیم کی حزب اللہ کے خلاف گیدڑ بھبکیاں! == | ||
صہیونی حلقوں نے خبروں میں اعتراف کیا ہے کہ لبنان کی سرحد سے متصل شمالی محاذ پر لڑائی کے بارے میں صہیونی حکام کے میڈیا کے دعووں کے برعکس پردے کے پیچھے ایک اور صورت حال چل رہی ہے۔ | صہیونی حلقوں نے خبروں میں اعتراف کیا ہے کہ لبنان کی سرحد سے متصل شمالی محاذ پر لڑائی کے بارے میں صہیونی حکام کے میڈیا کے دعووں کے برعکس پردے کے پیچھے ایک اور صورت حال چل رہی ہے۔ |