4,559
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''راجہ ناصر عباس جعفری''' (انگریزی میں: Raja Nasir Abbas Jafri) جسے علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے نام سے جانا جاتا ہے، [[پاکستان]] سے تعلق رکھنے والے ایک [[شیعہ]] عالم اور [[مجلس وحدت المسلمین پاکستان|مجلس وحدت مسلمین]] پارٹی کے سیکرٹری جنرل ہیں۔ پاکستان میں مذہبی تشدد کے عروج کے بعد اپنے ہم خیال افراد کے ایک گروپ کے تعاون سے انہوں نے مجلس وحدت مسلمین پارٹی بنائی۔ | '''راجہ ناصر عباس جعفری''' (انگریزی میں: Raja Nasir Abbas Jafri) جسے علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے نام سے جانا جاتا ہے، [[پاکستان]] سے تعلق رکھنے والے ایک [[شیعہ]] عالم اور [[مجلس وحدت المسلمین پاکستان|مجلس وحدت مسلمین]] پارٹی کے سیکرٹری جنرل ہیں۔ پاکستان میں مذہبی تشدد کے عروج کے بعد اپنے ہم خیال افراد کے ایک گروپ کے تعاون سے انہوں نے مجلس وحدت مسلمین پارٹی بنائی۔ آپ پاکستان میں ابتدائی حاصل کرنے کے بعد اعلی تعلیم کے حصول کے لیے حوزہ علمیہ قم تشریف لائے اور اس حوزہ کے جید علماء اور اساتذہ کسب فیض کیا۔ | ||
== تحریک انصاف سے سیاسی اتحاد کا مقصد == | == تحریک انصاف سے سیاسی اتحاد کا مقصد == | ||
سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں علامہ راجہ ناصر نے لکھا کہ پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ کامیاب اراکین اسمبلی کی مجلس وحدت المسلمین میں شمولیت کے فیصلے پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ | سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں علامہ راجہ ناصر نے لکھا کہ پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ کامیاب اراکین اسمبلی کی مجلس وحدت المسلمین میں شمولیت کے فیصلے پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ |