4,559
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''راجہ ناصر عباس جعفری''' (انگریزی میں: Raja Nasir Abbas Jafri) جسے علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے نام سے جانا جاتا ہے، [[پاکستان]] سے تعلق رکھنے والے ایک [[شیعہ]] عالم اور [[مجلس وحدت المسلمین پاکستان|مجلس وحدت مسلمین]] پارٹی کے سیکرٹری جنرل ہیں۔ پاکستان میں مذہبی تشدد کے عروج کے بعد اپنے ہم خیال افراد کے ایک گروپ کے تعاون سے انہوں نے مجلس وحدت مسلمین پارٹی بنائی۔ | '''راجہ ناصر عباس جعفری''' (انگریزی میں: Raja Nasir Abbas Jafri) جسے علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے نام سے جانا جاتا ہے، [[پاکستان]] سے تعلق رکھنے والے ایک [[شیعہ]] عالم اور [[مجلس وحدت المسلمین پاکستان|مجلس وحدت مسلمین]] پارٹی کے سیکرٹری جنرل ہیں۔ پاکستان میں مذہبی تشدد کے عروج کے بعد اپنے ہم خیال افراد کے ایک گروپ کے تعاون سے انہوں نے مجلس وحدت مسلمین پارٹی بنائی۔ | ||
== تحریک انصاف سے سیاسی اتحاد کا مقصد == | |||
سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں علامہ راجہ ناصر نے لکھا کہ پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ کامیاب اراکین اسمبلی کی مجلس وحدت المسلمین میں شمولیت کے فیصلے پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ | |||
پی ٹی آئی کے اتحاد کے اعلان پر مجلس وحدت المسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر نے سوشل میڈیا پر لکھا ہے کہ ہمارا روز اول سے یہ مؤقف بھی رہا ہے اور ہم نے اپنے عمل و کردار سے بھی یہ ثابت کیا ہے کہ ہم کسی جماعت پر بوجھ نہیں بنتے بلکہ مشکل وقت میں باوفا دوست بن کر ساتھ نبھاتے ہیں۔ انکا کہنا ہے کہ ہمارا اتحاد، آزاد خارجہ پالیسی، داخلی خودمختاری، سرحدوں کے تحفظ، عالمی طاقتوں کی غلامی سے انکار، مسلم ممالک سے برادرانہ تعلقات اور گلگت بلتستان کے لیے آئینی حقوق کے حصول کے بیانیہ کی بنیاد پر ہے، جو خون کے آخری قطرے تک قائم رہے گا۔ سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں علامہ راجہ ناصر نے لکھا کہ پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ کامیاب اراکین اسمبلی کی مجلس وحدت المسلمین میں شمولیت کے فیصلے پر خوش آمدید کہتے ہیں، مجلس وحدت المسلمین عمران خان کی اپنی جماعت ہے اور وہ اس جماعت کے حوالے سے جو چاہے فیصلہ کر سکتے ہیں، ہم اسے بلامشروط اور من وعن قبول کریں گے۔ علامہ راجہ ناصر نے لکھا کہ عمران خان کی قیادت میں پوری قوم مل کر وطن عزیز کو ایک آزاد، خود مختار اور باوقار ریاست بنانے میں بھرپور کردار ادا کرے گی <ref>عالمی طاقتوں کی غلامی سے انکار پر عمران خان کے اتحادی رہینگے، [https://www.islamtimes.org/ur/news/1115980/%D8%B9%D8%A7%D9%84%D9%85%DB%8C-%D8%B7%D8%A7%D9%82%D8%AA%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%8C-%D8%BA%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C-%D8%B3%DB%92-%D8%A7%D9%86%DA%A9%D8%A7%D8%B1-%D9%BE%D8%B1-%D8%B9%D9%85%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%AE%D8%A7 islamtimes.org] | |||
</ref>۔ | |||
== سیاسی سرگرمیاں == | == سیاسی سرگرمیاں == | ||
=== پاکستان کی خودمختاری === | === پاکستان کی خودمختاری === |