3,871
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 137: | سطر 137: | ||
اس کتاب میں یہ بھی ثابت کیا گیا ہے کہ خدا کی ذات اور صفات کی بہترین معرفت صرف آئمۂ اہلبیت ؑ کے فرامین میں ملتی ہے۔ ان کے مطابق خدا کی ذات زمان و مکان سے ماوراء ہے، جو خود سے ظاہر ہے اور اس کی ذات کا ظہور دنیاوی اشیاء میں نہیں ہوتا <ref>مولانا مصطفیٰ علی خان، حضرت غفران مآب اور دین کا احیاء، [https://ur.hawzahnews.com/news/396357/%D8%AD%D8%B6%D8%B1%D8%AA-%D8%BA%D9%81%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D9%85%D8%A2%D8%A8-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AF%DB%8C%D9%86-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D8%AD%DB%8C%D8%A7%D8%A1 hawzahnews.com]</ref>۔ | اس کتاب میں یہ بھی ثابت کیا گیا ہے کہ خدا کی ذات اور صفات کی بہترین معرفت صرف آئمۂ اہلبیت ؑ کے فرامین میں ملتی ہے۔ ان کے مطابق خدا کی ذات زمان و مکان سے ماوراء ہے، جو خود سے ظاہر ہے اور اس کی ذات کا ظہور دنیاوی اشیاء میں نہیں ہوتا <ref>مولانا مصطفیٰ علی خان، حضرت غفران مآب اور دین کا احیاء، [https://ur.hawzahnews.com/news/396357/%D8%AD%D8%B6%D8%B1%D8%AA-%D8%BA%D9%81%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D9%85%D8%A2%D8%A8-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AF%DB%8C%D9%86-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D8%AD%DB%8C%D8%A7%D8%A1 hawzahnews.com]</ref>۔ | ||
== غفران مآب نے شیعوں کو بحیثیت قوم کے الگ شناخت دی == | |||
مولانا کلب جواد نقوی نے امام باڑہ غفران مآب کے بانی آیت اللہ العظمیٰ سید دلدار علی غفران مآبؒ کے بارے میں کہا کہ جس عہد میں ہندوستان میں شیعوں کی بحیثیت قوم کے کوئی پہچان نہیں تھی ،اس وقت حضرت غفران مآب نے شیعوں کو بحیثیت قوم کے الگ شناخت دی۔ | |||
مجلس کے آغاز میں مولانانے امام باڑہ غفران مآب کے بانی آیت اللہ العظمیٰ سید دلدار علی غفران مآبؒ کے بارے میں بیان کیا ۔انہوں نے کہاکہ جس عہد میں ہندوستان میں شیعوں کی بحیثیت قوم کے کوئی پہچان نہیں تھی ،اس وقت حضرت غفران مآب نے شیعوں کو بحیثیت قوم کے الگ شناخت دی ۔عزداری کے خدوخال متعین کئے ۔نماز جمعہ و جماعت کا قیام کیا ۔مکتب تشیع کے فروغ کے لئے متعدد کتابیں لکھیں ۔ایسےشاگرد تیار کئے جنہوں نے پورے ہندوستان میں مکتب تشیع کی ترویج و تبلیغ کی ۔ | |||
مولانا نے کہاکہ حضرت غفران مآب تبلیغ دین میں کبھی کسی حکومت اور بادشاہ سے مرعوب نہیں ہوئے ۔یہی روش ان کے بیٹوں نے برقراررکھی ۔اس کے بعد مولانا نے امام حسینؑ کے مدینے سے سفر کے اسباب اور کوفے کےسیاسی حالات پر تقریر کی۔مجلس کے آخر میں مولانانے سفیر امام حسینؑ حضرت مسلم بن عقیل کی کوفے میں مظلومیت اور عبیداللہ ابن زیاد کے ظلم و ستم کو بیان کیا <ref>مولانا کلب جواد نقوی، [https://ur.hawzahnews.com/news/392052/%D8%B9%D8%B2%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85-%D8%AD%D8%B3%DB%8C%D9%86-%D9%86%D8%AC%D8%A7%D8%AA-%DA%A9%D8%A7-%D8%A8%DB%81%D8%AA%D8%B1%DB%8C%D9%86-%D8%B0%D8%B1%DB%8C%D8%B9%DB%81-%DB%81%DB%92-%D9%85%D9%88%D9%8 ur.hawzahnews.com]</ref>۔ | |||
== پاک و ہند کی تشیع کا اہم موڑ == | == پاک و ہند کی تشیع کا اہم موڑ == | ||
اخباری عالم دین محمد امین استر آبادی کی کتاب الفوائد المدنیہ کے بر صغیر میں آنے اور یہاں دیگر اصولی کتب کی عدم دستیابی کی وجہ سے پاک و ہند کی شیعیت میں اخباریت رائج تھی لہذا اسی سبب سے آپ بھی ابتدائی طور پر اخباری تھے اور ایران و عراق کی زیارات پر جانے سے پہلے تک اس مسلک کے عقائد و نظریات پر کار بند رہے ۔ | اخباری عالم دین محمد امین استر آبادی کی کتاب الفوائد المدنیہ کے بر صغیر میں آنے اور یہاں دیگر اصولی کتب کی عدم دستیابی کی وجہ سے پاک و ہند کی شیعیت میں اخباریت رائج تھی لہذا اسی سبب سے آپ بھی ابتدائی طور پر اخباری تھے اور ایران و عراق کی زیارات پر جانے سے پہلے تک اس مسلک کے عقائد و نظریات پر کار بند رہے ۔ |