Jump to content

"اسلامی فرقے" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 48: سطر 48:
حضرت عثمان کی وفات کے بعد جب حضرت علی اور امیر معاویہ کے درمیان سیاسی اختلافات پیدا ہو گئے تو اُس دوران خوارج کے نام سے ایک فرقہ وجود میں آیا جو حضرت علی اور امیر معاویہ دونوں کے مخالف تھا۔ خارجی معاویہ اور حضرت علی دونوں کو قتل کرنا چاہتے تھے خارجیوں نے حضرت علی اور امیر معاویہ دونوں کے در میان اختلافات پیدا کئے اگر چہ خارجیوں کا منصوبہ تھا کہ پہلے امیر معاویہ کو قتل کیا جائے پھر حضرت علی کو لیکن قدرت کو یہ منظور تھا کہ پہلے حضرت علی شہید ہو گئے۔ بحر المندہب میں لکھا ہے کہ خوارج کو محکمہ بھی کہتے ہیں اس وجہ سے کہ انہوں نے دونوں حکم یعنی ابو موسی اشعری و عمرو بن العاص کا انکار کیا تھا اور مشہور یہ ہے کہ محکمہ ایک قسم ہے خوارج کی زائد ان سات فرقوں پر اور محکمہ اُن کو اس لئے کہتے ہیں کہ انہوں نے جناب امیر معاویہ سے یہ بات کہی کہ حکم ( ثالث ) اس کو مقرر کرنا چاہئے جو حکم کتاب اللہ میں ہو۔

== نواصب ==  
== نواصب ==  
خوارج کو تواصب بھی کہتے ہیں مگر فتاوئی عزیزی میں مذکور ہے کہ نواصب  فرقہ جدا ہے اور خوارج جدا نواصب مغرب اور شام میں بہت تھے نواصب صرف حضرت علی اور اُن کی اولاد سے بغض و عداوت رکھتے ہیں۔
خوارج کو تواصب بھی کہتے ہیں مگر فتاوئی عزیزی میں مذکور ہے کہ نواصب  فرقہ جدا ہے اور خوارج جدا نواصب مغرب اور شام میں بہت تھے نواصب صرف حضرت علی اور اُن کی اولاد سے بغض و عداوت رکھتے ہیں <ref>تصوف کی حقیقت ، پرویز ، طلوع اسلام ٹرسٹ گلبرگ ۲ لاہور</ref>۔
 
== مارقہ ==   
== مارقہ ==   
خوارج کو مارقہ بھی کہتے ہیں خوارج کی دو قسمیں ہیں: (1) خوارج کوفہ (۲) خوارج بصرہ خوارج بصرہ کی تعداد خوارج کوفہ سے زیادہ ہے۔