3,745
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («'''اسلامی فرقے (تہتر فرقے)'''حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے نے پیشن گوئی کی تھی کہ میرے بعد میری قوم 72فرقوں میں بٹ جائے گی۔ حدیث میں عبد اللہ ابن عمر سے روایت ہے کہ حضور پاک نے کہا :" میری امت کے لوگوں کا وہی حال...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 9: | سطر 9: | ||
* جہمیہ ضراریہ، نجاریہ اور کلابیہ کا ایک ایک فرقہ 4 کل 73 فرقے | * جہمیہ ضراریہ، نجاریہ اور کلابیہ کا ایک ایک فرقہ 4 کل 73 فرقے | ||
{{اختتام}} | {{اختتام}} | ||
سنی | == سنی الاعتقاد == | ||
سنی راسخ الاعتقاد فرقہ ہونے کا دعوی کرتے ہیں کہ سنی وہ ہے جو سنت رسول یعنی طریق حضرت محمد ﷺ کا پیرو ہے اور چاروں خلفا، کو و حضور کے جائز جانشین مانتا ہے احادیث کی چھ کتب جو صحاح ستہ کہلاتی ہیں کو قبول کرتا ہے اور چار مذاہب حنفی، مالکی، شافعی حنبلی میں کسی ایک کا وہ مقلد ہو اور چاروں اماموں کے اجماع کی تقلید کوضروری سمجھتا ہے ۔ سب سے بڑا طبقہ ان لوگوں کا ہے جنہیں ہیں [[اہل السنۃ والجماعت|اہل سنت و جماعت]] یاسنی مسلمان کہتے ہیں سوائے [[ایران]] کے باقی تقریبا تمام اسلامی ممالک میں زیادہ ترسنی ہیں اور اکثریت حنفی مذہب کے پیروکار ہیں۔ | |||
== مسئلہ امامت اور اس کا مفہوم == | |||
[[شیعہ]] سنی اختلاف کا دائرہ بہت وسیع ہے | |||
بنیادی طور پر تین مسائل اختلافات کا سبب ہیں: | |||
{{کالم کی فہرست|3}} | |||
* عقیدہ امامت | |||
* صحابه کرام | |||
* قرآن کریم ۔ | |||
{{اختتام}} | |||
اسلامی فرقوں کی تکوین | |||
( مطلب پیدا کرنا ) میں مسئلہ امامت کو تاریخی اہمیت حاصل ہے۔ ابتدا میں شیعہ امامت کے مسئلہ پر کسی حد تک متفق و متحد تھے۔ حضور کی وفات کے بعد جانشین کے انتخاب کے بارے میں مسلمانوں میں اختلافات پیدا ہو گئے تھے۔ ہر ایک جماعت یہ خیال کرتی تھی کہ حضور کی خلافت کے سب سے زیادہ وہ مستحق ہیں اور اس جماعت کے عقیدہ کو ان عقائد کی بنیاد اور نقطہ آغاز تصور کرنا چاہئے ۔ کچھ لوگوں کا خیال تھا کہ خلافت اور امامت صرف حضرت فاطمہ کی اولاد کا حق ہے۔ دوسرا گروہ اس خیال کا تھا کہ حضور کے بعد خلفائے ثلاثہ حضرت ابوبکر ، حضرت عمر اور حضرت عثمان کی خلافت جائز ہے۔ | |||
(۲) اہل تشیع خیال کرتے ہیں کہ امامت صرف حضور کے خاندان کا حق ہے اس لئے شیعہ آئمہ اہل بیعت کو مامور خیال کرتے ہیں۔ عقید ہ اہل تشیع کا یہ ہے کہ رسول و اللہ کے بعد خلافت کے حقدار صرف حضرت علی تھے۔ اوائل اسلام میں اسلام کے چار بڑے گروہ تھے۔ | |||
(1) ایک اہل سنت و جماعت جن میں مرجیہ بھی شامل ہیں ۔ (۲) دوسرے شیعہ جو بے شمار فرقوں میں منقسم ہیں۔ |