Jump to content

"وسام حسن طویل" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
سطر 21: سطر 21:
وسام حسن طویل جوحاج جواد سے معروف ہے، 20 ستمبر 1975 کو لبنان کے جنوب میں واقع خربت سالم شہر میں پیدا ہوئے۔ آپ شادی شدہ ہیں  اور آپ کے چار بچے ہیں۔ کم عمری میں ہی لبنان کی  حزب اللہ میں شامل ہوئے اور اپنی ہمت اور بہادری کی وجہ سے حزب اللہ کے نمایاں ترین رہنماؤں میں شمار ہونے لگے۔ وسام کا تعلق ایک ایسے خاندان سے ہے جہاں اس کے زیادہ تر افراد حزب اللہ  کے مجاہدین سے تعلق رکھتے ہیں اور ان کا ایک بھائی جس کا نام حسن طویل ہے گزشتہ اکتوبر میں جنوبی لبنان میں اسرائیلی بمباری میں [[شہید]] ہو گیا تھا۔

== حزب اللہ میں شمولیت ==
== حزب اللہ میں شمولیت ==
وسام حسن 1989 میں حزب اللہ کی صفوں میں شمولیت اختیار کی اور اپنے شہید بھائی اور وسام حسن طویل کے ساتھ آپ نے کئی جہادی اور خصوصی مشنوں میں حصہ لیا اور ان کا بھائی 1987 میں مجاہدین کے ایک گروپ کے ساتھ عظیم بدر آپریشن میں شہید ہو گیا، جس کے دوران قابض اسرائیلی افواج کے خلاف مزاحمتی قوتوں نے مقابلہ کیا۔ اور جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے مجاہدین نے [[اسرائیل]] پر زبردست حملہ کیا۔
وسام حسن نے 1989 میں حزب اللہ میں شمولیت اختیار کی اور اپنے شہید بھائی وسام حسن طویل کے ساتھ آپ نے کئی جہادی اور خصوصی آپریشنز میں حصہ لیا ۔ ان کے بھائی 1987 میں مجاہدین کے ایک گروپ کے ساتھ عظیم بدر آپریشن میں شہید ہو گئے ۔اس دوران انہوں نے  قابض اسرائیلی افواج کے خلاف مزاحمتی قوتوں نے مقابلہ کیا۔ اور جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے مجاہدین نے [[اسرائیل]] پر زبردست حملہ کیا۔
[[فائل:وسام حسن الطویل-1.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:وسام حسن الطویل-1.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]

confirmed
821

ترامیم