Jump to content

"سید عبد الملک حوثی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
سطر 19: سطر 19:
'''سید عبدالمالک حوثی'''، جو ابو جبریل  کے نام سے مشہور ہیں، [[یمن]] کی [[انصار اللہ]] تحریک کے روحانی پیشوا ہیں، جسے یمن کی زیدی شیعہ تحریک کے نام سے جانا جاتا ہے، اور 2004 سے یمن کے انصار اللہ جنگجوؤں کے کمانڈر انچیف ہیں۔ ان کا شمار اسلامی دنیا کے بااثر لوگوں میں ہوتا ہے۔ وہ سید بدرالدین حوثی کے  فرزند ہیں۔ ان کے بھائی حسین بدرالدین الحوثی کو یمنی فوج نے 2004 میں شہید کر دیا تھا۔

== سوانح عمری ==
== سوانح عمری ==
عبدالمالک بدرالدین حوثی سید بدرالدین حوثی کے بیٹے ہیں اور 1979 میں پیدا ہوئے۔ وہ ایک غریب گھرانے میں پیدا ہوئے اور اپنی مذہبی تعلیم اپنے آبائی شہر کے دینی مدارس میں حاصل کی۔ انہوں نے اپنے والد کی تعلیمات کے تحت تعلیم حاصل کی۔ بدر الدین حوثی ایک عالم دین اور یمن میں زیدی شیعہ اقلیت کے رکن تھے۔ اپنے خاندان کی طرح اس نے علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر بہت زیادہ توجہ دی اور ان مسائل پر کڑی نظر رکھتے تھے۔ آپ نے اپنے بچپن کا کچھ حصہ یمن کے شمال مغرب میں واقع صوبہ صعدہ کے ضلع مران کہا جاتا ہے، گزاری اور بچپن کے کچھ دور جمعۂ فاضل نامی جگہ جو پر گذاری اور نوجوانی کا دور بھی اسی جگہ پر گذاری۔ کہا جاتا ہے  آپ قم میں اپنے والد سید بدر الدین حوثی اور اپنے بڑے بھائی حسین بدر الدین حوثی کے ساتھ رہتے تھے۔
عبدالمالک بدرالدین حوثی سید بدرالدین حوثی کے بیٹے ہیں۔ وہ 1979 میں پیدا ہوئے۔ وہ ایک غریب گھرانے میں پیدا ہوئے اور اپنی مذہبی تعلیم اپنے آبائی شہر کے دینی مدارس میں حاصل کی۔ انہوں نے اپنے والد کے زیر سایہ تعلیم حاصل کی۔ بدر الدین حوثی ایک عالم دین اور یمن میں زیدی شیعہ اقلیت کے رکن تھے۔ اپنے خاندان کی طرح انہوں نے علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر بہت زیادہ توجہ دی اور ان مسائل پر کڑی نظر رکھتے تھے۔ آپ نے اپنے بچپن کا کچھ حصہ یمن کے شمال مغرب میں واقع صوبہ صعدہ کے ضلع مران جاتا میں گزارا اور بچپن کا کچھ دور جمعۂ فاضل نامی جگہ پر گزارا اور نوجوانی کا دور بھی اسی جگہ پر گزارا۔ کہا جاتا ہے  آپ قم میں اپنے والد سید بدر الدین حوثی اور اپنے بڑے بھائی حسین بدر الدین حوثی کے ساتھ رہتے تھے۔
== سرگرمیاں ==
== سرگرمیاں ==
جب آپ حوثیوں کا لیڈر منتخب ہوا تو اس کی عمر 28 سال سے زیادہ نہیں تھی۔ اس طرح وہ اپنے بڑے بھائیوں سے آگے نکل گیا اور اسے اپنے والد کی تائید حاصل تھی۔ یہ واقعہ 2004 میں حوثی تحریک کے بانی اپنے بھائی حسین الحوثی کی شہادت کے بعد پیش آیا۔

confirmed
821

ترامیم