Jump to content

"عزالدین القسام بریگیڈز" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 10: سطر 10:

'''عزالدین القسام بریگیڈز''' یہ اسلامی مزاحمتی تحریک [[حماس]]  کی عسکری  شاخ ہے جو [[فلسطین]] میں کام کرتی ہے۔ اسے فلسطین میں سب سے نمایاں مزاحمتی گروپوں  میں سے ایک سمجھا جاتا ہے، اور اس کا نام ایک شامی عالم اور مجاہد [[عزالدین القسام]] سے منسوب ہے، جو سنہ 1935 میں جنین کے قریب  یباد جنگل میں برطانوی افواج کے ہاتھوں شہید ہو گئے تھے۔

القسام بریگیڈز، جس کی قیادت اس وقت [[محمد الضیف]] اور ان کے نائب مروان عیسی کر رہے ہیں، آج غزہ کے اندر سب سے بڑا اور بہترین آلات سے لیس گروپ ہے۔
القسام بریگیڈز، جس کی قیادت اس وقت [[محمد الضیف]] اور ان کے نائب [[مروان عیسی]] کر رہے ہیں، آج غزہ کے اندر سب سے بڑا اور بہترین آلات سے لیس گروپ ہے۔

== بریگیڈز کا عمومی مقصد ==
== بریگیڈز کا عمومی مقصد ==