"25 شوال" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,397 بائٹ کا اضافہ ،  9 دسمبر 2023ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک دوسرے صارف 6 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 11: سطر 11:


== مدرسہ فیضیہ پر حملہ ==
== مدرسہ فیضیہ پر حملہ ==
سنہ 1342 ش فروردین کی دوسری تاریخ مطابق 25 شوال، امام صادق ؑ کی شہادت کی مناسبت سے مدرسہ فیضیہ میں عزاداری برگزار ہو رہی تھی۔ شاہی کارندوں نے اس مجلس پر حملہ کیا اور اس میں شریک افراد جن کی اکثریت طلاب کی تھی، کو مورد ضرب و شتم قرار دیا۔ اس واقعے میں ایک طالب علم شہید اور کئی زخمی ہوئے۔
سنہ 1342 ش فروردین کی دوسری تاریخ مطابق 25 شوال، امام صادق کی شہادت کی مناسبت سے [[مدرسہ فیضیہ]] میں عزاداری برگزار ہو رہی تھی۔ شاہی کارندوں نے اس مجلس پر حملہ کیا اور اس میں شریک افراد جن کی اکثریت طلاب کی تھی، کو مورد ضرب و شتم قرار دیا۔ اس واقعے میں ایک طالب علم شہید اور کئی زخمی ہوئے۔


عزاداری کی یہ مجلس آیت اللہ سید محمد رضا گلپایگانی جو شیعہ مراجع تقلید میں سے تھے، کی طرف سے منعقد ہوئی تھی۔
عزاداری کی یہ مجلس [[آیت اللہ سید محمد رضا گلپایگانی]] جو شیعہ مراجع تقلید میں سے تھے، کی طرف سے منعقد ہوئی تھی۔
== شہادت امام جعفر صادق علیہ السلام ==
ابو عبداللہ جعفر بن محمد بن علی بن [[علی ابن ابی طالب|علی بن ابی طالب]](ع) جو [[امام باقر علیہ السلام|امام باقر]](ع) کے بیٹے ہیں، بعض منابع کے مطابق ربیع الاول 80 ہجری میں اور دیگر منابع کے مطابق 83 ہجری اور مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے۔ ان کی والدہ فاطمہ (ام فروہ) قاسم بن محمد بن ابی بکر کی بیٹی ہیں


الفصل المشاہ اور مصباح کفمی اور دوسری کتابوں میں بھی مذکور ہے کہ انہوں نے امام کو زہر کھلایا۔ ابن شہر آشوب نے مناقب میں لکھا ہے کہ ابو جعفر منصور نے آپ کو زہر دیا، کیونکہ وہ منصور کے اپنے خلاف رنجشوں اور بدویوں کی بغاوت کے خوف سے آرام سے نہیں بیٹھ سکتا تھا۔ منصور وہ تھا جس نے ان لوگوں پر بھی رحم نہیں کیا جنہوں نے اسے خلافت تک پہنچانے کی کوشش کی اور اس نے ابو مسلم خراسانی کو بھی قتل کر دیا جس نے عباسی حکومت کے قیام کے لیے بہت محنت کی تھی۔
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
[[fa:25 شوال]]
[[زمرہ: قمری مہینے]]
[[زمرہ: قمری مہینے]]
[[زمرہ: شوال]]
[[زمرہ: شوال]]
{{قمری تقویم}}
[[fa:25 شوال]]
confirmed
2,369

ترامیم