یوسف سلامہ

نظرثانی بتاریخ 14:11، 2 جنوری 2024ء از Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («'''یوسف سلامہ'''1954 میں پیدا ہوئے اور 69 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ فلسطین کے شہر غزہ کے المغازی کیمپ میں پیدا ہوئے اور انہوں نے اپنی تعلیم بھی وہیں مکمل کی۔ وہ سنہ 2023 میں فلسطینی شہر غزہ کے المغازی کیمپ میں اپنے گھر میں صہیونی غاصبوں کی بم...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

یوسف سلامہ1954 میں پیدا ہوئے اور 69 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ فلسطین کے شہر غزہ کے المغازی کیمپ میں پیدا ہوئے اور انہوں نے اپنی تعلیم بھی وہیں مکمل کی۔ وہ سنہ 2023 میں فلسطینی شہر غزہ کے المغازی کیمپ میں اپنے گھر میں صہیونی غاصبوں کی بمباری سے شہید ہوئے تھے۔