"پرویزی" کے نسخوں کے درمیان فرق

4 بائٹ کا اضافہ ،  26 دسمبر 2023ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 12: سطر 12:
'''پرویزی''' مسلک کے بانی غلام احمد پرویز صاحب ہیں یہ [[اسلام]] کے  سکالر تھے۔ غلام احمد پرویز  ۹ جولائی ۱۹۰۳ء کو ضلع گرداسپور کے قصبہ بٹالہ میں پیدا ہوئے ۱۹۲۱ ء میں لیڈی آف انگلینڈ ہائی سکول بٹالہ سے میٹرک کیا بی اے پاس کرنے کے بعد ۱۹۵۴ء میں وزارت داخلہ میں اسسٹنٹ سیکرٹری کے عہدہ پر فائز تھے پرویز  نے ۲۴ فروری ۱۹۸۵ ء کولا ہور میں وفات پائی۔

== عقا‏ئد ==
== عقا‏ئد ==
سلام احمد پرویز کے دادا مولوی چودھری حکیم رحیم بخش حنفی مسلک کے ایک  عالم اور سلسلہ چشتیہ کے  بزرگ  تھے. غلام احمد پرویز  [[قرآن]] کے علاوہ کسی اور علم کو نہیں مانتے نہ حدیث کو صرف ان حدیثوں کو مانتے ہیں جو قرآن سے مطابق ہو  وہ درست خیال کرتے ہیں باقی سب کی نفی کرتے ہیں۔ پرویزی مسلک کے نزدیک قرآن کی رو سے ایمان کی صداقت کو بلا سوچے سمجھے بغیر آنکھیں بند کر کے مان لینے کا نام نہیں کسی دعوئی کو علم و عقل کی رو سے پر کچھ کر قلب و دماغ کے
سلام احمد پرویز کے دادا مولوی چودھری حکیم رحیم بخش [[حنفی]] مسلک کے ایک  عالم اور سلسلہ چشتیہ کے  بزرگ  تھے. غلام احمد پرویز  [[قرآن]] کے علاوہ کسی اور علم کو نہیں مانتے نہ حدیث کو صرف ان حدیثوں کو مانتے ہیں جو قرآن سے مطابق ہو  وہ درست خیال کرتے ہیں باقی سب کی نفی کرتے ہیں۔ پرویزی مسلک کے نزدیک قرآن کی رو سے ایمان کی صداقت کو بلا سوچے سمجھے بغیر آنکھیں بند کر کے مان لینے کا نام نہیں کسی دعوئی کو علم و عقل کی رو سے پر کچھ کر قلب و دماغ کے
پورے اطمینان کے ساتھ اعلی وجہ البصیرہ صحیح تسلیم کرنے کو ایمان کہتے ہیں <ref>مولوی نجم الغنی خان رامپوری مذہب اسلام ، ، ضیا القرآن پبلیکیشنز لاہور</ref>۔
پورے اطمینان کے ساتھ اعلی وجہ البصیرہ صحیح تسلیم کرنے کو ایمان کہتے ہیں <ref>مولوی نجم الغنی خان رامپوری مذہب اسلام ، ، ضیا القرآن پبلیکیشنز لاہور</ref>۔