"پرویزی" کے نسخوں کے درمیان فرق

162 بائٹ کا اضافہ ،  18 دسمبر 2023ء
سطر 39: سطر 39:
پرویزی مسلک پانچ وقت نماز کی جگہ دواوقات نماز کے قائل ہیں۔ قرآن میں نماز قائم کرنے کا تصور صبح شام کا ہے پرویزی مسلک صلوہ کو نماز کہنے سے گریز  کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ لفظ مجوسیوں کا ہے صوم یا روزہ کے مطلق پرویزی مسلک کا لٹریچر بہت کم ہے ۔ حج کے موقع پر قربانی صرف حاجیوں کے لئے ضروری سمجھتا ہے مقامی حضرات کے لئے ضروری نہیں سمجھتے۔

== قرآن کے متعلق عقیدہ ==
== قرآن کے متعلق عقیدہ ==
پرویزی مسلک میں زیادہ تر لوگ صرف قرآن کو مانتے ہیں اس لئے وہ قرآن اور انجیل کا ہر وہ واقعہ جوانجیل اور قرآن میں ملتا ہے بظاہر وہ مختلف ہوگا مثلا مریم ( والدہ عیسی ) نے قرآن کے مطابق سرائے رم  میں بچہ (عیسی) کو جنم دیا۔ لیکن انجیل بتاتی ہے بیت لحم میں اس طرح پرویزی مسلک مناظر انا طور پر دیکھتے ہیں اور فوقیت قرآن کو دیتے ہیں اور اس بات کو کچی جانے ہیں اور انجیل کی دلالت کو تحریف قرار دیتے ہیں ۔ پرویز لکھتے ہیں سردست صرف اتنا سمجھ لینا کافی ہوگا کہ اناجیل کو نہ حضرت عیسیٰ نے خود لکھا اور نہ لکھوایا بلکہ آپ کے بعد آپ کے شاگردوں نے از خود ( روایت ) مرتب کیا یعنی یہ کتابیں حضرت عیسیٰ کی زندگی کی تاریخ ہیں۔ لیکن قرآن میں ہے کہ حضرت عیسی نے کہا کہ میں کتاب لے کر آیا ہوں۔
پرویزی مسلک میں زیادہ تر لوگ صرف قرآن کو مانتے ہیں اس لئے وہ قرآن اور انجیل کا ہر وہ واقعہ جوانجیل اور قرآن میں ملتا ہے بظاہر وہ مختلف ہوگا مثلا مریم ( والدہ عیسی ) نے قرآن کے مطابق سرائے رم  میں بچہ (عیسی) کو جنم دیا۔ لیکن انجیل بتاتی ہے بیت لحم میں اس طرح پرویزی مسلک مناظر انا طور پر دیکھتے ہیں اور فوقیت قرآن کو دیتے ہیں اور اس بات کو کچی جانے ہیں اور انجیل کی دلالت کو تحریف قرار دیتے ہیں ۔ پرویز لکھتے ہیں سردست صرف اتنا سمجھ لینا کافی ہوگا کہ اناجیل کو نہ حضرت عیسیٰ نے خود لکھا اور نہ لکھوایا بلکہ آپ کے بعد آپ کے شاگردوں نے از خود ( روایت ) مرتب کیا یعنی یہ کتابیں حضرت عیسیٰ کی زندگی کی تاریخ ہیں۔ لیکن قرآن میں ہے کہ حضرت عیسی نے کہا کہ میں کتاب لے کر آیا ہوں <ref>نعیم اختر سندھو، مسلم فرقوں کا انسا‏ئیکلوپیڈیا، موسی کاظم ریٹی گن روڈ لاہور، 2009ء
</ref>۔
 
== جمعہ کی نماز ==
== جمعہ کی نماز ==
جمعہ کے متعلق لکھتے ہیں کہ جمعتہ المبارک کا روز ہے محلہ مسلمان اپنے طور پر اس فکر میں لگے ہوئے ہیں کہ مساجد کی صفیں اور دریاں درست کی جائیں جمعہ کا روز ترجیحات اول میں شامل ہے ادھر اذان ہوئی اُدھر نمازی حضرات بھی جوق در جوق مساجد میں آنے لگے جمعہ کی نماز اسلام کا ایک اہم فریضہ ہے اور ثواب حاصل کرنے کا بڑا ذریعہ خیال کیا جاتا ہے اور ثواب کیا ہے؟  

confirmed
2,463

ترامیم