"پرویزی" کے نسخوں کے درمیان فرق

1 بائٹ کا ازالہ ،  18 دسمبر 2023ء
(«{{خانہ معلومات مذاہب اور فرقے | عنوان = پرویزی | تصویر = | تصویر کی وضاحت = | نام = پرویزی | عام نام = پرویزی | تشکیل کا سال = 1960ء | تشکیل کی تاریخ = | بانی = {{افقی باکس کی فہرست |غلام احمد پرویز}} | نظریہ = اسلام دین ہے مذہب نہیں }} '''پرویزی''' مسلک کے بانی غلا...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
سطر 26: سطر 26:
سطح سے نیچے اُتار کر مذہب بنا دیا ۔ مذہب بن کر اسلام ایک جیتے جاگتے متحرک اور کاروان انسانیت کو اس کی منزل مقصود کی طرف لے جانے والے نظام حیات کی

بجائے چند بے جان عقائد اور بے روح رسومات کا مجموعہ بن کر رہ گیا <ref>مولانا عبد الرحمن گیلانی آئینہ پرویزیت ، مکتبہ دار السلام وسن پورہ سٹریٹ نمبر ۲۰ لا ہور</ref> ۔

== آخرت کے متعلق نظریہ ==
== آخرت کے متعلق نظریہ ==
آخرت کے متعلق بھی غور وفکر سے کام لینے کی غلام احمد پرویز  نے تاکید کی ہے۔ لہذا قرآن کی رو سے آخرت پر ایمان بھی اندھی عقیدت کی بنا پر نہیں لایا جاتا اس صداقت کو غور وفکر کے بعد تسلیم کیا جاتا ہے۔ پرویزی مسلک کہتا ہے قرآن کی تفسیر قرآن کے اندر سے کر و حدیث منطق ، اصول اور تصوف کو بھی نہیں مانتے۔

confirmed
2,369

ترامیم