"منادياں وحدت" کے نسخوں کے درمیان فرق

م (Mahdipor نے صفحہ مسودہ:عصر حاضر كے منادياں وحدت کو عصر حاضر كے منادياں وحدت کی جانب بدون رجوع مکرر منتقل کیا)
سطر 1: سطر 1:
'''عصر حاضر کے منادیان وحدت''' وحدت دین مبين [[اسلام]] کے بنیادي اصولوں ميں سے ايک ہے که جسے قرآن مجيد نے توحيد کے ساتھ  ذکر کيا هے اور متعدد جگوں پر مسلمانوں کو اتحاد اور یکجهتي کى سفارش کى هے اور اس حقيقت پر بهترين اور واضح ترين دليل جو هر عام وخاص سب کے لیے قابل فهم اور قابل ديد هے وه خود [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پيغمبر اسلام]]  اور انکے ولي برحق اميرالمومنين مولي الموحدین علي عليه السلام کى عملي سيرت اور انکے  ارشادات هيں.  

== وحدت ==
== وحدت ==
اسي طرح علماء اسلام نے بھى تاريخ اسلام ميں نبي اکرم اور ائمه معصوميں ؑکى سيرت طيبه پر چلتے هوئے وحدت کى راه ميں  شایان  شان خدمات پيش کى هيں اور هميشه عالم اسلام ميں موجوده خود ساخته؛  بے بنیاد مذهبي اور فرقائي اور قومي تعصبات کو ۔ که جسے استکبار اور دشمنان دین نے بطور ايندھن همارے لیے تیار کيا هے ۔ختم کرنے اور اس ميں تبديلي لانے اور مسلمانوں کو اختلافات سے بچانے کے لئے برسر پیکار رهے هيں ۔کىونکه جس طرح [[اميرالمومنين]] علي عليه السلام فرماتے هيں که اختلاف :  
اسي طرح علماء اسلام نے بھى تاريخ اسلام ميں نبي اکرم اور ائمه معصوميں ؑکى سيرت طيبه پر چلتے هوئے وحدت کى راه ميں  شایان  شان خدمات پيش کى هيں اور هميشه عالم اسلام ميں موجوده خود ساخته؛  بے بنیاد مذهبي اور فرقائي اور قومي تعصبات کو ۔ که جسے استکبار اور دشمنان دین نے بطور ايندھن همارے لیے تیار کيا هے ۔ختم کرنے اور اس ميں تبديلي لانے اور مسلمانوں کو اختلافات سے بچانے کے لئے برسر پیکار رهے هيں ۔کىونکه جس طرح اميرالمومنين [[علی ابن ابی طالب|علی عليه السلام]] فرماتے هيں که اختلاف :  
* ھواي نفس کى پيروي ۔  
* ھواي نفس کى پيروي ۔  
* دستور خدا کے خلاف حکم لگانے ۔
* دستور خدا کے خلاف حکم لگانے ۔