"منادياں وحدت" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 84: سطر 84:


== استاد سید جواد نقوی ==
== استاد سید جواد نقوی ==
سید جواد نقوی پاکستان میں شیعہ اور سنی کے درمیان اتحاد کے حامی ہیں۔ اس لیے آپ نے اس حوالے سے بہت کوششیں کی ہیں۔ ان کے مطابق، شیعہ اور سنی کے درمیان اتحاد دو طرفہ اور تعمیری رابطے کا نتیجہ ہے، نہ کہ بیٹھ کر اتحاد کا نعرہ لگانا۔ ہفتہ وحدت کے دوران اسلامی مکاتب فکر کے پیروکاروں کو ہر ممکن حد تک قریب لانے کی کوششیں قابل ستائش ہیں۔ یہ امام امت، امام خمینی (رح) تھے جنہوں نے 12-17 ربیع الاول کو ہفتہ وحدت کا نام دیا آپ اتحاد امت کے مارچ اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت کے مناسبت سے وحدت کانفرنس اور عروہ الوثقی کی طرف سے یوم ولادت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کی تقریب کو اسلامی اتحاد کی سمت میں ایک مثبت قدم قرار دیتے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ اگر سنی پروگرام کریں تو ہم گھر بیٹھیں اور جس دن ہمارا پروگرام ہو اور سنی حضرات اس میں شرکت نہ کریں، یہ اتحاد سے خیانت ہے، لیکن اگر شیعہ سنی آپس میں متحد ہوں تو اسلامی اتحاد کا نظریہ مضبوط اور فرقہ واریت کے خلاف جنگ میں یہ ایک موثر اقدام ہو گا۔ <ref>https://ur.wikivahdat.com/wiki/سید_جواد_نقوی</ref>.
[[سید جواد نقوی]] [[پاکستان]] میں شیعہ اور سنی کے درمیان اتحاد کے حامی ہیں۔ اس لیے آپ نے اس حوالے سے بہت کوششیں کی ہیں۔ ان کے مطابق، شیعہ اور سنی کے درمیان اتحاد دو طرفہ اور تعمیری رابطے کا نتیجہ ہے، نہ کہ بیٹھ کر اتحاد کا نعرہ لگانا۔ ہفتہ وحدت کے دوران اسلامی مکاتب فکر کے پیروکاروں کو ہر ممکن حد تک قریب لانے کی کوششیں قابل ستائش ہیں۔ یہ امام امت، امام خمینی (رح) تھے جنہوں نے 12-17 ربیع الاول کو ہفتہ وحدت کا نام دیا آپ اتحاد امت کے مارچ اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت کے مناسبت سے وحدت کانفرنس اور عروہ الوثقی کی طرف سے یوم ولادت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کی تقریب کو اسلامی اتحاد کی سمت میں ایک مثبت قدم قرار دیتے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ اگر سنی پروگرام کریں تو ہم گھر بیٹھیں اور جس دن ہمارا پروگرام ہو اور سنی حضرات اس میں شرکت نہ کریں، یہ اتحاد سے خیانت ہے، لیکن اگر شیعہ سنی آپس میں متحد ہوں تو اسلامی اتحاد کا نظریہ مضبوط اور فرقہ واریت کے خلاف جنگ میں یہ ایک موثر اقدام ہو گا۔ <ref>https://ur.wikivahdat.com/wiki/سید_جواد_نقوی</ref>.
يه تھیں ان سینکڑوں شخصیات ميں سے چند اهم شخصیات جنهيں هم نے نمونےکے طور پر ذکر کيا اور امید وار هيں که امت مسلمه بيدار هو کر فاسد اور استعمار کے آله کار حکام اور  چند درباري ملاؤں کے تبليغاتي اور  فتنه انداز فتاون کى  زد ميں  آنے کى بجائے دل سوز ؛  خیر خواه  اور دین شناس علماء کے نقش قدم پر چلنے اور انکى پيروي کرنے کى کوشش کريں  آمين!ثم آمين!  
يه تھیں ان سینکڑوں شخصیات ميں سے چند اهم شخصیات جنهيں هم نے نمونےکے طور پر ذکر کيا اور امید وار هيں که امت مسلمه بيدار هو کر فاسد اور استعمار کے آله کار حکام اور  چند درباري ملاؤں کے تبليغاتي اور  فتنه انداز فتاون کى  زد ميں  آنے کى بجائے دل سوز ؛  خیر خواه  اور دین شناس علماء کے نقش قدم پر چلنے اور انکى پيروي کرنے کى کوشش کريں  آمين!ثم آمين!
 


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==