"منادياں وحدت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  20 دسمبر 2023ء
سطر 2: سطر 2:
== وحدت ==
== وحدت ==
اسي طرح علماء اسلام نے بھى تاريخ اسلام ميں نبي اکرم اور ائمه معصوميں ؑکى سيرت طيبه پر چلتے هوئے وحدت کى راه ميں  شایان  شان خدمات پيش کى هيں اور هميشه عالم اسلام ميں موجوده خود ساخته؛  بے بنیاد مذهبي اور فرقائي اور قومي تعصبات کو ۔ که جسے استکبار اور دشمنان دین نے بطور ايندھن همارے لیے تیار کيا هے ۔ختم کرنے اور اس ميں تبديلي لانے اور مسلمانوں کو اختلافات سے بچانے کے لئے برسر پیکار رهے هيں ۔کىونکه جس طرح [[اميرالمومنين]] علي عليه السلام فرماتے هيں که اختلاف :  

# ھواي نفس کى پيروي ۔  
* ھواي نفس کى پيروي ۔  
# دستور خدا کے خلاف حکم لگانے ۔
* دستور خدا کے خلاف حکم لگانے ۔
# ناشائيسته لوگوں کے  الهي دستور کے خلاف برسر اقتدار آنے سے پيدا هوتا هے ۔
* ناشائيسته لوگوں کے  الهي دستور کے خلاف برسر اقتدار آنے سے پيدا هوتا هے ۔
پھر فرماتے هيں ۔اگر حق باطل کے لباس سے نکل آتا ؛اور دشمنوں کى  زبانيں بند هو جا تيں  ليکن بعض لوگ حق سے کچھ اور باطل سے کچھ لينے کے بعد اسے مخلوط کر ليتا هے  اب اس صورت ميں شيطان اپنے چاهنے والوں پر غالب آجاتا  هے <ref>السيد رضي، نهج البلاغه خطبه 3</ref>.

تاريخ اسلام کا مطالعه کرنے سے هميں يه معلوم  هوتا هے که سب سے پهلے تاريخ اسلام ميں مسلمانوں کے درميان [[بني اميه]] نے مذهبي اور قومي احساسات کو بھڑکایا اور اموي حکومت کو مضبوط کرنے کى خاطر امت اسلاميه کو مختلف قومي ؛ قبيلي؛  زباني؛ نژادي اور فکري اور نظریاتي اختلافات کى بنیاد پر تقسيم کيا اور انهي طبيعي اختلافات کو ذريعه بنا  کر امت اسلاميه کو آپس ميں لڑوانے اور انھيں داخلي نزاعات ميں مشغول رکھنے کے لیے اپنے تمام تر شيطاني حربے استعمال کيے تاکه امت مسلمه ايک دوسرے کو کاٹنے ميں مشغول رهيں اور اموي سلطنت کے گٹھا  ٹوپ مظالم کے خلاف کسي کو سوچنے تک کا  بھى موقعه نه ملے اوربني اميه کے نا مراد سلاطين یکى بعد ديگر مسند نبوتؐ  پر بيٹھ کر مسلمانوں کے  معنوي اور مادي نعمتيں لوٹنے ميں مشغول رهيں ۔