"مسجد اقصی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (Mahdipor نے صفحہ مسودہ:مسجد اقصی کو مسجد اقصی کی جانب بدون رجوع مکرر منتقل کیا)
ٹیگ: موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:مسجد الاقصی.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
'''مسجد اقصی''' [[فلسطین]] کے شہر یروشلم میں مسلمانوں کے مقدس ترین مقامات میں سے ایک ہے جسے حضرت داؤد علیہ السلام نے تعمیر کیا تھا اور حضرت سلیمان علیہ السلام نے مکمل کیا تھا ۔ [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم]] ہجرت کے سترہ ماہ بعد تک اسی مسجد کی طرف نماز پڑھتے رہے اور ہجرت سے پہلے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا معراج اسی مسجد سے ہوا۔ [[مسلمان|مسلمانوں]] کا قبلہ اول اور خانہ کعبہ اور مسجد نبوی کے بعد تیسرا مقدس تریں مکان ہے۔ مقامی مسلمان اس المسجد الاقصی یا الحرم القدسی الشریف کہتے ہیں۔ یہ مسجد مشرقی یروشلم میں واقع ہے جس پر [[اسرائیل]] کا قبضہ ہے۔ یہ یروشلم کی سب سے بڑی مسجد ہے جس میں پانچ ہزار نمازیوں کی گنجائش ہے جبکہ مسجد کے صحن میں بھی ہزاروں افراد نماز ادا کرسکتے ہیں۔ 2000ء میں الاقصی انتفاضہ کے آغاز کے بعد سے یہاں غیر مسلمانوں کا داخلہ ممنوع ہے۔

== مسجد الاقصی کی تاریخ ==
== مسجد الاقصی کی تاریخ ==