فلسطین مغربی ایشیا کا ایک ایسا ملک ہے جہاں مسجد اقصیٰ مسلمانوں کا قبلہ اول ہے اور اس پر 1948 سے اسرائیل کا قبضہ ہے۔ اس ملک کا دارالحکومت بیت المقدس ہے۔