"فلسطین" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 150: سطر 150:
<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/398064/] مسجد الحرام میں فلسطینی پرچم لہرانے پر پابندی /مزاحمتی علماء یونین کے سربراہ سخت برہم] hawzahnews.com-شا‏ئع شدہ:12اپریل 2024ء-اخذ شدہ:13اپریل 2024ء۔</ref>۔
<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/398064/] مسجد الحرام میں فلسطینی پرچم لہرانے پر پابندی /مزاحمتی علماء یونین کے سربراہ سخت برہم] hawzahnews.com-شا‏ئع شدہ:12اپریل 2024ء-اخذ شدہ:13اپریل 2024ء۔</ref>۔


== مسئلہ فلسطین پر عالمی رائے عامہ کا ضمیر بیدار ہے ==
[[پاکستان]] کے دار الحکومت اسلام آباد میں غزہ میں جنگ بندی کے مطالبے اور مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے سلسلہ میں "واپسی عنقریب ہے" کے عنوان سے پوسٹر اور آرٹ کی ایک نمائش کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستانی فنکاروں اور مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے ہنرمندوں نے شرکت کی۔
فلسطین فاؤنڈیشن کے سیکریٹری جنرل صابر ابو مریم نے خبر نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: اس طرح کی کمپین سے پورے پاکستان میں لوگوں کو غزہ کی صورت حال سے باخبر کیا جا رہا ہے۔
ابو مریم نے کہا کہ  مسئلہ فلسطین پر عالمی رائے عامہ کا ضمیر بیدار ہے اور ہم مختلف ملکوں میں فلسطینیوں کی حمایت میں عوامی تحریکوں کا مشاہدہ کر رہے ہیں اور امریکی اعلی تعلیمی اداروں تک میں طلباء و اساتذہ کی جانب سے [[اسرائیل]] کی مذمت اور فلسطینیوں کی حمایت میں آواز اٹھائی جا رہی ہے۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ اس نمائش میں فلسطینیوں کی حمایت سے متعلق پاکستان کے مختلف تعلیمی اداروں سے وابستہ سو سے زائد طلبا اور فنکاروں سمیت پاکستان کی مختلف شخصیات منجملہ سابق وزیر ثقافت، فلسطین کے سفارت خانے کے سیکریٹری اور فلسطین فاؤنڈیشن کے سیکریٹری جنرل نے بھی شرکت کی <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/398515/%D9%85%D8%B3%D8%A6%D9%84%DB%81-%D9%81%D9%84%D8%B3%D8%B7%DB%8C%D9%86-%D9%BE%D8%B1-%D8%B9%D8%A7%D9%84%D9%85%DB%8C-%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%B9%D8%A7%D9%85%DB%81-%DA%A9%D8%A7-%D8%B6%D9%85%DB%8C%D8%B1-%D8%A8%DB%8C%D8%AF%D8%A7%D8%B1-%DB%81%DB%92-%D8%B5%D8%A7%D8%A8%D8%B1-%D8%A7%D8%A8%D9%88-%D9%85%D8%B1%DB%8C%D9%85 مسئلہ فلسطین پر عالمی رائے عامہ کا ضمیر بیدار ہے: صابر ابو مریم]-ur.hawzahnews.com-شائع شدہ از:30اپریل 2024ء-اخذ شدہ بہ تاریخ 3مئی 2024ء۔</ref>۔
== امریکہ نے اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی درخواست کو ویٹو کردیا ==
== امریکہ نے اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی درخواست کو ویٹو کردیا ==


confirmed
2,360

ترامیم