"طوفان الاقصیٰ" کے نسخوں کے درمیان فرق

مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(2 صارفین 32 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 50: سطر 50:
===جماعت اسلامی پاکستان===
===جماعت اسلامی پاکستان===
جماعت اسلامی کے نمائندے سینیٹر مشتاق احمد خان نے الاقصیٰ طوفان آپریشن کی کامیابی پر فلسطینی عوام اور جنگجوؤں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ فلسطینیوں نے اپنی آزادی اور استقلال کے لیے ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔
جماعت اسلامی کے نمائندے سینیٹر مشتاق احمد خان نے الاقصیٰ طوفان آپریشن کی کامیابی پر فلسطینی عوام اور جنگجوؤں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ فلسطینیوں نے اپنی آزادی اور استقلال کے لیے ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔
انہوں نے کہا کی کہ فتح یقینی طور پر بہادر فلسطینی عوام کی ہے  جبکہ شکست اور ذلت غاصب صیہونی افواج کا ابدی مقدر ہے۔  
انہوں نے کہا کی کہ فتح یقینی طور پر بہادر فلسطینی عوام کی ہے  جبکہ شکست اور ذلت غاصب صیہونی افواج کا ابدی مقدر ہے۔
== اسلامی تحریک پاکستان ==
غزہ 66 دن سے ظلم کی تاریکی کا شکار ، ایسی نسل کشی کبھی انسانیت نے نہ دیکھی، ساجد نقوی۔
قائد ملت جعفریہ پاکستان: جنرل اسمبلی ،سلامتی کونسل، او آئی سی سمیت عالمی ادارے بری طرح ناکام ہوگئے، دنیا نے ظلم و تشدد کے موقع پر بھی اعلانیہ جانبداری کا مظاہرہ کیا۔
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کہتے ہیں غزہ 66دن سے ظلم کی تاریکی کا شکار، ایسی نسل کشی کبھی انسانیت نے دیکھی نہ سنی جو ظلم و جبر و تشدد غز ہ پر 7 اکتوبر کے بعد سے آج تک جاری ہے، جنرل اسمبلی، سلامتی کونسل، او آئی سی سمیت عالمی ادارے بری طرح ناکام ہوگئے، دنیا نے ظلم و تشدد کے موقع پر بھی اعلانیہ جانبداری دکھائی، اس سے بڑا ظلم، اس سے بڑی دہشت گردی اور اس سے بڑھ کر نسل کشی اور کیا ہوگی کہ شیرخوار بچوں سمیت حاملہ خواتین تک کو درندگی کانشانہ بناتے ہوئے بموں سے اڑادیاگیا، اسپتالوں، مساجد، گرجا گھروں اور سکولوں سمیت رہائشی عماراتوں کو نشانہ بناکر انسانیت کو درگور کردیاگیا۔
 
مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ماہرین، دانش ور، صحافی، سماجی و سیاسی شخصیات، ادیب اور رضا کاروں سمیت سب کو چن چن کر نشانہ بنایاگیا،انسانی وقار خاک میں مل چکا ہے ،استعماریت کو کھلی چھوٹ مل چکی۔ان خیالات کا اظہار قائد ملت جعفریہ پاکستان نے صحت سہولیات اور غیر جانبداری کے یوم پر اقوام عالم کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ افسوس کہ اقوام متحدہ اقوام عالم کے لئے انسانی حقوق کی فراہمی کے اپنے مشن میں کامیاب نہ ہوسکا، بڑی ریاستوں اور جارح ممالک کے سامنے اقوام عالم کے سب سے بڑے ادارے کی ایک نہیں چلتی۔
غزہ 66 دن سے ظلم کی تاریکی کا شکار، ایسی نسل کشی کبھی انسانیت نے دیکھی نہ سنی جو ظلم و جبر و تشدد غز ہ پر 7 اکتوبر کے بعد سے آج تک جاری ہے، جنرل اسمبلی، سلامتی کونسل، او آئی سی سمیت عالمی ادارے بری طرح ناکام ہوگئے، اس سے بڑا ظلم، اس سے بڑی دہشت گردی اور اس سے بڑھ کر نسل کشی اور کیا ہوگی کہ شیرخوار بچوں سمیت حاملہ خواتین تک کو درندگی کانشانہ بناتے ہوئے بموں سے اڑادیاگیا، اسپتالوں، مساجد، گرجا گھروں اور سکولوں سمیت رہائشی عماراتوں کو نشانہ بناکر انسانیت کو درگور کردیاگیا، مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ماہرین، دانش ور، صحافی، سماجی و سیاسی شخصیات، ادیب اور رضا کاروں سمیت سب کو چن چن کر نشانہ بنایاگیا۔
انہوں نے مزید کہاکہ یو این سیکرٹری جنرل سلامتی کونسل کے مفلوج ہونے کی دہائی دے رہے ہیں کیونکہ انسانی حقوق پامال ہوچکے، شیطان اپنی آب و تاب کیساتھ استعماریت کو کھلی چھوٹ دے چکا <ref>غزہ 66 دن سے ظلم کی تاریکی کا شکار ، ایسی نسل کشی کبھی انسانیت نے نہ دیکھی، علامہ ساجد نقوی، [https://ur.hawzahnews.com/news/395157/%D8%BA%D8%B2%DB%81-66-%D8%AF%D9%86-%D8%B3%DB%92-%D8%B8%D9%84%D9%85-%DA%A9%DB%8C-%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%8C%DA%A9%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D8%B4%DA%A9%D8%A7%D8%B1-%D8%A7%DB%8C%D8%B3%DB%8C-%D9%86%D8%B3%D9%84-%DA%A9%D8%B4%DB%8C hawzahnews.com]
</ref>۔
===وحدت المسلمین===
===وحدت المسلمین===
پارٹی کے سربراہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ "الاقصی طوفان" آپریشن فلسطین کے بہادر جوانوں کی ایمانی طاقت کے مقابلے میں کرپٹ اور ناجائز غاصب صیہونی حکومت کی ذلت اور بے بسی کو ظاہر کرتا ہے۔
پارٹی کے سربراہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ "الاقصی طوفان" آپریشن فلسطین کے بہادر جوانوں کی ایمانی طاقت کے مقابلے میں کرپٹ اور ناجائز غاصب صیہونی حکومت کی ذلت اور بے بسی کو ظاہر کرتا ہے۔
سطر 130: سطر 139:
انہوں نے مزید کہا کہ الاقصیٰ طوفان آپریشن سے صیہونیوں کی تباہی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوچکا ہے اور غاصب صہیونیوں کے خلاف مزاحمت اسرائیل کے ساتھ  کسی بھی سمجھوتے کے منصوبے کے خلاف انکار ہے۔<ref>[https://ur.irna.ir/news/85250583/%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%81%D9%84%D8%B3%D8%B7%DB%8C%D9%86%DB%8C-%D9%85%D8%B2%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AA-%DA%A9%DB%92-%D8%AD%D8%A7%D9%85%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%8C-%D8%AC%D8%A7%D9%8 ur.irna.ir/news]
انہوں نے مزید کہا کہ الاقصیٰ طوفان آپریشن سے صیہونیوں کی تباہی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوچکا ہے اور غاصب صہیونیوں کے خلاف مزاحمت اسرائیل کے ساتھ  کسی بھی سمجھوتے کے منصوبے کے خلاف انکار ہے۔<ref>[https://ur.irna.ir/news/85250583/%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%81%D9%84%D8%B3%D8%B7%DB%8C%D9%86%DB%8C-%D9%85%D8%B2%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AA-%DA%A9%DB%92-%D8%AD%D8%A7%D9%85%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%8C-%D8%AC%D8%A7%D9%8 ur.irna.ir/news]
</ref>
</ref>
==ہندوستان==
==ہندوستان==
[[آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ]]: حماس کا اقدام اسرائیلی مظالم کا فطری رد عمل۔
[[آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ]]: حماس کا اقدام اسرائیلی مظالم کا فطری رد عمل۔
سطر 181: سطر 191:
* فوجی افسران اور غزہ کی 40 کلو میٹر کی حدود میں واقع دشمن کے فوجی ڈپو میں موجود چھوٹے ریڈار اور ڈپو اکسز مجاہدین کے ہاتھ آگئے ہیں اور دیگر کئی بڑے ریڈار تباہ کرکے میزائل دشمن کے ٹھکانوں پر مارے۔
* فوجی افسران اور غزہ کی 40 کلو میٹر کی حدود میں واقع دشمن کے فوجی ڈپو میں موجود چھوٹے ریڈار اور ڈپو اکسز مجاہدین کے ہاتھ آگئے ہیں اور دیگر کئی بڑے ریڈار تباہ کرکے میزائل دشمن کے ٹھکانوں پر مارے۔
* اسرائیل کے مختلف علاقوں پر 15 ہزار سے زائد میزا‏ئل برساۓ ہیں جس کے نتیجے میں پانچ لاکھ سے زائد صہیونی اپنے اپنے علاقے چھوڑنے پر مجبور ہوئے اور بہت سے مقبوضہ علاقے تو بالکل خالی کر دیے ہیں۔ انہی میں سے ایک عسقلان کا علاقہ بھی ہے جس سے اسرائیلی دم دبا کر بھاگے ہیں <ref>مجمع العلوم الاسلامیہ کراچی پاکستان،[https://mui.edu.pk/majma/ mui.edu.pk]</ref>۔
* اسرائیل کے مختلف علاقوں پر 15 ہزار سے زائد میزا‏ئل برساۓ ہیں جس کے نتیجے میں پانچ لاکھ سے زائد صہیونی اپنے اپنے علاقے چھوڑنے پر مجبور ہوئے اور بہت سے مقبوضہ علاقے تو بالکل خالی کر دیے ہیں۔ انہی میں سے ایک عسقلان کا علاقہ بھی ہے جس سے اسرائیلی دم دبا کر بھاگے ہیں <ref>مجمع العلوم الاسلامیہ کراچی پاکستان،[https://mui.edu.pk/majma/ mui.edu.pk]</ref>۔
== الشفاء ہسپال پر اسرائیلی فوج کا حملہ ==
اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے غزہ میں الشفاء ہسپتال پر اسرائیلی فوج کے حملے کی تمام تر ذمہ داری امریکی صدر جوبائیڈن پر عاید کی ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے منگل کو خیال ظاہر کیا کہ حماس سے قیدیوں کی رہائی سے متعلق ڈیل کا جلد امکان ہے تاہم انہوں نے اس بارے میں مزید تفصیلات بتانے سے گریز کیا۔
اے ایف پی کے مطابق بائیڈن نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا نمائندگان سے کہا: ’میں ہر دن ان لوگوں سے بات کر رہا ہو جو اس(معاملے) میں شامل ہیں مگر میں اس کی تفصیل میں نہیں جاؤں گا۔ حماس کی جانب سے بنائے گئے 240 قیدیوں میں کم از کم نو امریکی بھی شامل ہیں۔
حماس نے ایک پریس بیان میں کہا کہ "ہم قابض ریاست اور اس کے نازی رہ نماؤں کو اور صدر بائیڈن اور ان کی انتظامیہ کو قابض فوج کے شفا میڈیکل کمپلیکس پر حملے کے نتائج کے لیے مکمل طور پر ذمہ دار ٹھہراتے ہیں۔
قابض فوج نے بدھ کی صبح الشفاء میڈیکل کمپلیکس پر دھاوا بول دیا تھا۔ اس سے چند دن قبل قابض فوج نے ہسپتال کا ٹینکوں سے گھیراؤ کرلیا تھا اور ایندھن اور بجلی کاٹ دی گئی، جس کی وجہ سے بہت سے انتہائی نگہداشت کے مریض اور قبل از وقت پیدا ہونے والے بچوں کی موت واقع ہوئی۔
گذشتہ روز منگل کے روز ہسپتال انتظامیہ نے شہداء کی درجنوں لاشیں گلنے سڑنے کے بعد ایک صحن میں دفن کرنے پر مجبور کیا کیونکہ قابض انتظامیہ نے انہیں معمول کے طریقہ کار کے مطابق تیار کرنے اور دفنانے سے روک دیا۔
الشفا ہسپتال میں اس وقت ہزاروں فلسطینی مریض، طبی عملہ اور بے گھر شہری موجود ہیں۔
حماس نے کہا کہ دھاوے کا مقصد شہریوں کے خلاف مزید قتل عام کرنا ہے اور انہیں شمال سے جنوب کی طرف جانے پر مجبور کرنا ہے۔ ہمارے لوگوں کو بے گھر کرنے کے قابض دشمن کے منصوبے کو مکمل کرنا ہے <ref>غزہ میں ہسپتال پر حملے کے مکمل ذمہ دار جوبائیڈن ہے:حماس [https://urdu.palinfo.com/news/2023/11/15/%D8%BA%D8%B2%DB%81-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DB%81%D8%B3%D9%BE%D8%AA%D8%A7%D9%84-%D9%BE%D8%B1-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D9%85%DA%A9%D9%85%D9%84-%D8%B0%D9%85%DB%81-%D8%AF%D8%A7%D8%B1-%D8%AC%D9%88-%D8%A8%D8%A7 urdu.palinfo.com]</ref>۔
==اسرائیل پر حماس کا طوفانی حملہ صیہونیوں  کے خاتمے کی شروعات==
صیہونی اور یہودی دو الگ الگ مذھب و آئیڈیالوجی  ہے جس کا اس وقت دونوں نے نہ صرف اپنے اپنے نظریات بلکہ  عملا  بھی اظہارات کیے ہیں یہودیوں نے اندرون  اسرائیل و بیرون    نیتن یاہو کی فلسطین  پالیسی کی کھل کر مخالفت کی ہے اس کی جنونی مسلم دشمنی کو انسانی جرم قرار دیا ہے الٰہی مقدس کتاب توریت کی تعلیمات کی صریحا  خلاف  ورزی جبکہ  صیہونی اپنی  کسی مقدس کتاب عبرانی زبان  کا حوالہ دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ان کے بڑے کہہ گئے اور مقدس کتاب میں لکھ گئے ہیں کہ دشمن کو کیڑے مکوڑے سے بھی حقیر سمجھو اسے تہ تیغ کر دو ان کی عورتوں، بچوں اور مال مویشی کو بھی ہلاک کر دو جو تمہارے راستے میں حائل ہو اسے تباہ کر دو زمین پر حکمرانی کا حق صرف تمہیں ہے      یروشلم کے قریب ایک پہاڑى کو صیہون کہاجاتا ہے اسے انبیا ء  کے حوالے سے تقدس حاصل ہے۔ ان صیہونیوں کا عقیدہ ہے کہ ان کا بزرگ مذکورہ پہاڑ پر اترے گا  اور پوری دنیا پر صیہونیوں کا راج ہو گا ۔ میرا خیال ہے کہ ان کا وہ بزرگ دجال ہے جس کے بارے میں  ہماری دینی کتابوں میں  بھی ذکر  ہے  [[غزہ]] جنگ  شروع ہونے کے بعد شوشل میڈیا پر ایک ویڈیو دیکھی گئی تھی [[بیت المقدس]] میں [[مسجد اقصی|مسجد الاقصیٰ]] کے قریب دیوارگریہ پر صیہونیوں کی ایک بڑی  جماعت نے بلند آواز میں بہت زیادہ گریہ  و زاری کرتےاور دجال کو مدد کے لیے پکار رہےتھے ۔ ہمارے ہاں  دجال شیطان کا نمائیدہ  ہے  تو صیہونی  کتاب اور تعلیمات  دجالی ہوں  گی۔
اگر ایسا ہے تو ہم اندازہ لگا سکتے ہیں کہ آج  غزہ  مسلمانوں کے صیہونی دشمن ہیں کل کو فلسطینی مسلمان کا دشمن ہو گا  اورپھر عرب مسلمان کا۔  جب عرب مسلمانوں کا خاتمہ ہو جاۓ گا تو پھر دنیا کے ہر انسان کی باری آۓ گی اور سرزمین پر عالمی صیہونی راج  قائم ہو جاۓ گا۔
اس تناظر میں غزہ اور مغربی کنارے پر بمباری، قتل و غارت اور نسل کشی کا جائزہ لیا جاۓ  تو غزہ جنگ  سے تباہی و بربادی اور تیسری جنگ عظیم کے انعقاد پذیر ہونے کو سمجھنا آسان ہو جاۓ  گا آج اسرائیل کے سابق وزیر اعظم ایہود المرٹ نے بھی نیتن  یاہو کو دہشتگرد قرار دیا ہے۔
اسرائیلی پارلیمنٹ میں اپوزیشن لیڈر اور زیادہ تر اسرائیلی سیاستدان نیتن یاہو کو پاگل  اور حواس باختہ قرار دے چکے اس اور اس کی رجیم  سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا جارہاہے  حتکہ  اس کی جنگی کابینہ میں بھی جنگ جاری رکھنے پر اختلافات ہیں ۔ امریکہ کی مقتدر اشرافیہ  میں بھی اکثر یت صیہونی ازم پر کاربند ہیں نیز یورپ کے  زیادہ تر سیاستدان صیہونی نواز ہیں  امریکہ اور برطانیہ نے عرب ممالک میں حکمران  اشرافیہ کی اکثریت کو اپنے شکنجے میں جکڑا ہویا ہے  جس کی وجہ سے غزہ کے مسلمان خصوصی اور فلسطینی عمومی طور پر اس صیہونی ازم کی جارحیت و  بربریت کا  شکار ہیں ۔ 
دنیا بھر کے تمام مذاھب و مسالک کے انسانوں کی اکثریت فلسطین میں بچوں اور عورتوں نیز نہتے انسانوں کے قتل عام پر سراپا احتجاج ہیں لیکن ان صیہونیوں پر کوئی اثر نہیں ہورہا وہ  ہر حالت میں فلسطینی دشمنوں کے خاتمے کے لئے کوشاں ہیں لگتا ہے کہ انھیں یقین ہے کہ اگر صیہونی راج کا خواب اب پورا نہ ہویا تو کبھی بھی پورا نہیں ہوگاان حالات میں کسی ایک کے خاتمے تک جنگ جاری رہنے کا امکان  نظر آتا ہے۔
میڈیا نیوز سے تاثر ملتا ہے کہ ایران اور روس نے غزہ میں ممکنہ عظیم تر انسانی المیے کو روکنے کے لیے مشترکہ  طور پر صیہونی ازم کی مسلط کردہ جنگ کو روکنے کے لیے اتفاق کر لیا ہے  اور محتاط کاروائیوں کا آغاز کر دیا ہے  نیز اس خطے میں موجود تمام مزاحمتی  گروپوں کو ضروری جنگی سازوسامان کی فراہمی ممکن  بنائی جا رہی ہے اور ہر جنگی محاذ پر جنگ تیز تر اور شدید تر ہوتی جارہی ہے۔ عالمی میڈیا کے ذرائع  و پاکستانی میڈیا نے بھی مذکورہ روز بتایا :
اسرائیل میڈیا نے تسلیم کرلیا کہ جنگ شروع ہونے سے لے کر اب تک پانچ ہزار اسرائیلی فوجی  زخمی ہو گئے جبکہ فلسطینی ذرائع ان کی ہلاکت کا دعویٰ کرتےہیں ۔
المیادین میڈیا نے اسرائیلی میڈیا کے حوالے سے نشر کیا کہ دو ہزار سے زیادہ نئے فوجی معذور ہو گئے ہیں  ۔ یعنی پہلے سے بھی معذور شدہ  فوجی تھے  ۔
صرف ایک  اسرائیلی ادارہ بحالی معذوران  میں فوج کی طرف سے روزانہ کی بنیاد پر 60  نئے زخمی آ رہے ہیں اور ایسے ادارے اور بھی ہیں۔
الجزیرہ فلسطین بھی دعویٰ کرتا ہے کہ روزانہ  کم از کم 60  اسرائیلی فوجی  ہلاک ہو رہے ہیں ۔  یہی نہیں بلکہ پانچ ہزار سے زیادہفوجی انفیکشن  سے بیکار اسرائیلی ہسپتالوں میں پڑے ہیں۔
== اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جانا چاہیے، صاحبزادہ ابو الخیر محمد زبیر==
علامہ سید ساجد علی نقوی: عالمی ادارے مسئلہ فلسطین کا سبب ہیں ان سے حل کی توقع کرنا درست نہیں۔ لیاقت بلوچ: عالمی ادارے اس حقیقت کو تسلیم کریں کہ مسئلہ فسلطین اور مسئلہ کشمیر دنیا کے حقیقی مسائل ہیں۔ اعلامیہ جاری: ملی یکجہتی کونسل کا سربراہی اجلاس نو رکنی ٹاسک فورس کا قیام، کونسل مسئلہ فلسطین کے حوالے سے مشترکہ لائحہ عمل دے گی۔
اسلام آباد/ مسئلہ فلسطین پر مسلمان حکمران بے حس ہیں اور غیر مسلم جلوس نکال رہے ہیں۔ مسلمانوں میں غیرت و حمیت ختم ہو چکی، سفاکیت کی انتہاء ہے اس کا علاج یہی ہے کہ مسلمان اپنے بے حس حکمرانوں سے نجات حاصل کریں۔ ان خیالات کا اظہار [[ملی یکجہتی کونسل پاکستان]] کے سربراہی اجلاس برائے مجلس قائدین سے خطاب کرتے ہوئے کیا انھوں نے کہا کہ اسلامی ممالک میں ایسی تحریک اٹھنی چاہیے جو مدنی حکمرانی قائم کریں۔صاحبزادہ ابو الخیر نے کہا قائد اعظم کا کہنا تھا کہ ہم غاصب ریاست کو تسلیم نہیں کریں گے۔ آج ہمارے وزیر اعظم کہ رہے ہیں کہ ہم دو ریاستی حل کی اپیل کرتے ہیں۔ہمارے ذمہ داروں کو معلوم ہونا چاہیے کہ ہم دو ریاستی حل کو قبول نہیں کرتے، اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنا چاہیے۔
علامہ سید ساجد علی نقوی سینئیر نائب صدر ملی یکجہتی کونسل پاکستان و سربراہ اسلامی تحریک پاکستان نے کہا ہے کہ غزہ کے قتل عام کی اصل موجب سامراجی طاقتیں ہیں ہم ان سے جنگ بندی کا مطالبہ کیوں کریں ۔مسلم دنیا کو اپنا کلیدی کردار اد کرنا چاہیے۔ہم اپنی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں عالمی قتل اور جنگ بندی کے لیے بھرپور کردار ادا کرنا چاہیے۔ہماری اپنی حکومت کو بھی چاہیے کہ وہ ایک ذمہ دار ملک کی حیثیت سے مسلہ فلسطین کے حوالہ سے کلیدی کردار ادا کریں۔
لیاقت بلوچ سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل پاکستان و سربراہ جماعت اسلامی نے کہا کہ عالمی ادارے اس حقیقت کو تسلیم کریں کہ مسئلہ فسلطین دنیا کا حقیقی مسئلہ ہے اسکے حل سے ہی امن ہو سکتا ہے۔15دسمبر بروز جمعہ تمام خطباء مسئلہ فلسطین کو اجاگر کریں اور عوامی مظاہرے کریں۔ملی یکجہتی کونسل پاکستان آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کرے گی ۔ یہ کانفرنس ایک لائحہ عمل اور حل دے گی۔ آزادی فلسطین امریکی استعمار کی چھتری میں مظالم کے خلاف صوبائی سمینار منعقد کرے گی۔ ملی یکجہتی کونسل پاکستان کا وفد اسلامی ممالک کے سفراء سے ملاقات کرے گا اور دیگر ممالک کو یاداشت پیش کی جائے گی۔ نو رکنی ٹاسک فورس لائحہ عمل تیار کرے گی۔
علامہ راجہ ناصر عباس سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا کہ آج یمن ایلات پر حملہ آور ہے، عراقی امریکی اڈوں پر حملہ آور ہیں ، لبنان سے حزب اللہ اسرائیل پر حملہ آور ہے ۔ ہمیں دو ریاستی حل کے مطالبوں کے خلاف آواز اٹھانی چاہیے۔ ہم کیوبا ، ونیزویلا اور بلیویا کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے اسرائیل کا بائیکاٹ کیا ہے۔اسلامی ممالک کو بھی اسرائیل کا بائیکاٹ کرنا چاہیے، کونسل کو مل کر مظاہرہ کرنا چاہیے مجلس وحدت اس میں خادم کی حیثیت سے کردار ادا کرے گی۔
جلاس سے کونسل کے قائدین پیر معین الدین کوریجہ سربراہ علماء و مشائخ کونسل، حافظ عبدالغفار روپڑی سربراہ جمعیت اہل حدیث ، مولانا عبدالمالک سربراہ اتحاد علماء پاکستان ، آصف لقمان قاضی مرکزی راہنما جماعت اسلامی پاکستان، مفتی گلزار احمد نعیمی سربراہ جماعت اہل حرم، عبداللہ حمید گل سربراہ تحریک جوانان پاکستان ، امیر حمزہ مرکزی راہنما مرکزی مسلم لیگ، سید صفدر گیلانی مرکزی راہنما جمعیت علمائے پاکستان ، علامہ عارف حسین واحدی نائب صدر اسلامی تحریک، علامہ شبیر میثمی سیکریٹری جنرل اسلامی تحریک، سید ناصر عباس سیکریٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین پاکستان ، مفتی گلزار احمد نعیمی ، پروفیسر محمد ابراہیم مرکزی راہنما جماعت اسلامی ، ڈاکٹر محمد نقوی مرکزی راہنما وفاق المدارس شیعہ ،مفتی معرفت شاہ صدر ہدیہ الہادی پاکستان ، رضیت باللہ نائب صدر ہدیہ الہادی پاکستان ،ڈاکٹر علی عباس نقوی سربراہ البصیرہ ، طاہر رشید تنولی سیکریٹری مالیات، نمائندگان تنظیم العارفین ، متحدہ جمعیت اہل حدیث، تحریک ختم نبوت اور دیگر نے خطاب کیا ۔ یہ اجلاس اسلامی تحریک کی میزبانی میں منعقد ہوا جس میں کونسل میں شامل پچیس جماعتوں کے قائدین شریک تھے ۔اجلاس کے اختتام پر اعلامیہ جاری کیا گیا <ref>اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جانا چاہیے، [https://ur.hawzahnews.com/news/395085/%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D9%85%D8%B5%D9%86%D9%88%D8%B9%D8%A7%D8%AA-%DA%A9%D8%A7-%D8%A8%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DA%A9%D8%A7%D9%B9-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%D8%AC%D8%A7%D9%86%D8%A7-%DA%86%D8%A7%DB%81%DB%8C% hawzahnews.com]</ref>۔
== غزہ میں اسرائیلی قتل عام کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی، سربراہ اقوام متحدہ ==
اقوام متحدہ کے سربراہ انتونی گوتریش نے غزہ میں صہیونی فورسز کے ہاتھوں فلسطینیوں کے قتل عام کو اندوہناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ صہیونی مظالم کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے سربراہ انتونی گوتریش نے غزہ میں صہیونی فورسز کی جانب سے فلسطینیوں کے قتل عام کو دلخراش قرار دیتے ہوئے قابل مذمت قرار دیا اور صہیونی وزیراعظم کی فلسطینی خودمختار حکومت کی مخالفت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
یوگنڈا میں کثیر ملکی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسرائیل نے غزہ میں فوجی کاروائی کرتے ہوئے تباہی مچادی ہے جس کی  ماضی میں مثال نہیں ملتی ہے۔ غزہ کے مناظر بہت دردناک اور دلخراش ہیں۔ ہمیں غزہ میں اسرائیل مظالم کو روکنے کے لئے اقدمات کرنا ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ غزہ میں بیس لاکھ شہری صہیونی حکومت سے متاثر جبکہ 25 ہزار سے زائد شہید ہوچکے ہیں۔
الجزیرہ کے مطابق گوتریش نے اسرائیل کی جانب سے دو ریاستی حل کا فارمولا مسترد کرنے کی مذمت کی اور کہا کہ فلسطینیوں کو ان کے حقوق سے محروم کرنے سے جنگ مزید طویل ہوگی اور اس کے نتیجے میں خطے اور دنیا کی سلامتی کو شدید خطرات لاحق ہوں گے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1921422/%D8%BA%D8%B2%DB%81-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D9%82%D8%AA%D9%84-%D8%B9%D8%A7%D9%85-%DA%A9%DB%8C-%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%AE-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%85%D8%AB%D8%A7%D9%84-%D9%8 mehrnews.com]</ref>۔
== خان یونس میں سرنگ کے اندر دھماکہ، 40 صہیونی فوجی ہلاک اور زخمی ==
مقاومتی جوانوں نے غزہ کے جنوب میں کامیابی کے ساتھ اسرائیلی فورسز کو جال میں پھنسایا جس کے نتیجے میں متعدد صہیونی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطینی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے کہا ہے کہ غزہ کے مختلف علاقوں میں صہیونی فورسز اور مقاومتی محاذ کے درمیان شدید جھڑپیں ہورہی ہیں۔ پیر کا دن صہیونی فورسز کے لئے سخت ترین دنوں میں سے ایک تھا۔
تفصیلات کے مطابق غزہ کے جنوبی علاقوں میں مجاہدین نے دو مختلف واقعات میں صہیونی فورسز کو شدید نقصان پہنچایا۔
عبرانی میڈیا کے مطابق دونوں واقعات میں 40 صہیونی فوجی مجاہدین کے حملوں کا شکار ہوگئے ہیں۔
مقامی ذرائع کے مطابق صہیونی فورسز کو خان یونس میں سخت حالات کا سامنا ہے۔ صہیونی فورسز نے خان یونس میں ایک سرنگ کا سراغ لگانے کے بعد اس میں گھسنے کی کوشش کی۔ حماس کے مجاہدین نے باقاعدہ منصوبہ بندی کے ساتھ سرنگ میں بم نصب کررکھے تھے۔ صہیونی فوجیوں کے گھسنے کے فورا بعد سرنگ کے اندر دھماکہ ہوا اور بڑی تعداد میں صہیونی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1921440/%D8%B7%D9%88%D9%81%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D9%84%D8%A7%D9%82%D8%B5%DB%8C-%D8%AE%D8%A7%D9%86-%DB%8C%D9%88%D9%86%D8%B3-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B3%D8%B1%D9%86%DA%AF-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%86%D8%AF%D8%B1-%D8%AF%DA%BE%D9%85%D8%A7 mehrnews.com]</ref>.
== مزاحمتی فورسز نے زمینی لڑائی میں صہیونی فوج کو دھول چٹا دی ==
عبرانی ذرائع نے غزہ کے خلاف حالیہ جنگ کے ایک انتہائی ہولناک واقعے میں 21 صہیونی فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطینی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے خبر دی ہے کہ خان یونس میں مزاحمتی فورسز کی حالیہ کارروائیوں میں 21 صہیونی فوجی ہلاک ہوگئے جس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صہیونی فوجیوں کی ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی ہے۔ لیکن صیہونی رجیم آبادکاروں کے دباو کے خوف سے ہلاکتوں کے اصل اعداد و شمار کو چھپا رہی ہے۔
ہلاکتوں کے اعداد و شمار کی غیر معمولی سنسر شپ عبرانی ریڈیو نے بتایا ہے کہ غزہ کے جنوبی شہر خان یونس میں گزشتہ روز پیش آنے والے اس واقعے میں صیہونی فوجیوں کی بڑی تعداد ہلاک ہوئی تھی، تاہم ان میں سے صرف 10 کے ناموں کا اعلان کیا گیا جب کہ دیگر ہلاک شدگان کے اہل خانہ کو مطلع نہیں کیا گیا۔
ذرائع نے بتایا کہ یہ واقعہ غزہ کے جنوب میں کیزویم کے قریب اس وقت پیش آیا، جب صیہونی فوج خان یونس میں کچھ عمارتوں کو اڑانے کی تیاری کر رہی تھی، تاہم اس دوران ایک ٹینک پر کئی راکٹ آلگے اور دو عمارتوں کو بھی نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں کئی اسرائیلی فوجی مارے گئے۔
صہیونیوں کے لئے بہت بڑی تباہی
صیہونی حکومت کے 12 ٹی وی چینل نے خان یونس میں کل کے واقعے کو ایک بڑی تباہی قرار دیتے ہوئے بتایا کہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد 50 سے زیادہ ہے۔
== غزہ، مزاحمتی فورسز نے زمینی لڑائی میں صہیونی فوج کو دھول چٹا دی ==
خان یونس کے واقعے کی تفصیلات کے حوالے سے صہیونی آرمی ریڈیو نے خبر دی ہے کہ 261ویں بریگیڈ کے کیمپ کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب ریزرو دستے غزہ کے جنوبی سرحدی علاقوں میں سیکورٹی مشن انجام دے رہے تھے۔
== مزاحمتی فورسز کی بہادری سے صیہونیوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ==
عبرانی زبان کے اخبار یدیعوت احرونوت نے بھی اس بارے میں لکھا کہ اگرچہ غزہ کی پٹی میں ملٹری اہداف صرف 600 میٹر تک کی گہرائی میں تھے، لیکن ایک مسلح شخص اسرائیلی فوج کو چکمہ دے کر سرنگوں میں سے نکلنے میں کامیاب ہوگیا اور ایک RPG سے بم پلانٹیڈ عمارت کو نشانہ بنایا جس سے یہ  ہولناک تباہی واقع ہوئی۔
ادھر قسام بریگیڈز  نے بھی صہیونی فوج کے اس اعتراف کے بعد ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ہم نے انہیں صفحہ ہستی سے مٹا دیا!
یاد رہے کہ صیہونی فوج کے اعداد و شمار کے مطابق غزہ کی زمینی لڑائی میں اب تک 221 صیہونی فوجی مارے جا چکے ہیں اور طوفان الاقصیٰ کے آغاز سے اب تک ہلاک ہونے والے فوجیوں کی مجموعی تعداد 556 ہو گئی ہے جب کہ معتبر ذرائع کا خیال ہے کہ اصل اعداد و شمار اس سے کہیں زیادہ ہیں.
بعض اسرائیلی ذرائع کے مطابق واقعے میں صہیونی فوج کے کئی اعلی افسران بھی ہلاک یا زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکے کے بعد خان یونس کی فضاوں میں صہیونی ہیلی کاپٹر دیکھے گئے ہیں جو ہلاک اور زخمی ہونے والوں کو منتقل کررہے تھے <ref>مزاحمتی فورسز نے زمینی لڑائی میں صہیونی فوج کو دھول چٹا دی، [https://ur.mehrnews.com/news/1921443/%D8%BA%D8%B2%DB%81-%D9%85%D8%B2%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AA%DB%8C-%D9%81%D9%88%D8%B1%D8%B3%D8%B2-%D9%86%DB%92-%D8%B2%D9%85%DB%8C%D9%86%DB%8C-%D9%84%DA%91%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B5%DB%81%DB%8C%D9%88%D9%86% mehrnews.com]</ref>۔
== اسرائیل کیخلاف فلسطینیوں کی نسل کشی کا مقدمہ چلے گا۔۔۔ عالمی عدالت / کیس نہ سننے کی اسرائیلی درخواست مسترد ==
عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ تازہ معلومات کے مطابق 25 ہزار سے زائد فلسطینی مارے جا چکے ہیں، 9 اکتوبر کو اسرائیلی وزیر دفاع نے غزہ کے محاصرے، بجلی پانی بند کرنے کا اعلان کیا، غزہ میں ہیلتھ کیئر سسٹم تباہ ہو چکا ہے، ہم غزہ میں انسانیت کو زمیں بوس ہوتا دیکھ رہے ہیں، نسل کشی سے تحفظ کا فلسطینیوں کا حق تسلیم کرتے ہیں۔
[[اہل بیت|اہل بیت(ع)]] نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ عالمی عدالت انصاف کے 15 ججوں نے فیصلے کی حمایت کردی، 2 نے مخالفت کی، عالمی عدالت انصاف کے ہنگامی احکامات 15 دو سے منظور ہوئے۔
== عالمی عدالت انصاف کا غزہ  کے حق میں عبوری فیصلہ ==
عدالت نے [[اسرائیل]] کو حکم دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی فورسز نسل کشی کے اقدامات روک دیں، اور اسرائیل آج کے حکم کے مطابق اپنے اقدامات کی رپورٹ جمع کروائے، اسرائیل غزہ میں انسانی امداد پہنچنے دے، صورتحال بہتر بنائے۔
عالمی عدالت انصاف نے اپنے فیصلے میں کہا کہ اسرائیل عدالتی حکم کے مطابق اقدامات کی رپورٹ 1 ماہ میں جمع کروائے، غزہ کے تنازع میں شامل تمام فریق عدالت کے پابند ہیں۔
عدالت کا کہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی حملوں میں بڑے پیمانے پر شہریوں کی اموات ہوئیں، عدالت غزہ میں انسانی المیے کی حد سے آگاہ ہے، جنوبی افریقا کے عائد کردہ الزامات میں سے کچھ درست ہیں۔
عالمی عدالت نے غزہ نسل کشی کیس معطل کرنے کی اسرائیل کی درخواست کو مسترد کردیا اور کہا کہ اسرائیل کے خلاف نسل کشی مقدمے میں فیصلہ دینا عدالت کے دائرہ اختیار میں ہے۔
اسرائیل کے خلاف نسل کشی کیس کے کافی ثبوت موجود ہیں۔
آئی سی جے کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقا کے پاس اسرائیل کے خلاف نسل کشی کیس دائر کرنے کا اختیار ہے، اسرائیل کے خلاف نسل کشی کیس کے کافی ثبوت موجود ہیں، اسرائیل کے خلاف کچھ الزامات نسل کشی کنونشن کی دفعات میں آتے ہیں، غزہ تباہی کی داستان بن چکا ہے، اقوام متحدہ کے مطابق غزہ رہنے کے قابل نہیں رہا، 7 اکتوبر کے بعد غزہ میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی، غزہ میں 7 ہزار سے زائد افراد شہید اور 63 ہزار سے زائد زخمی ہوئے، اسرائیل کے فوجی حملوں کی وجہ سے غزہ میں ہلاکتیں، تباہی، نقل مکانی ہوئی ہے۔
عالمی عدالت انصاف کا کہنا ہے کہ غزہ میں اسپتالوں پر بھی حملے کیے گئے، غزہ کے بچے نفسیاتی دباؤ کے شکار ہیں، غزہ کی 20 لاکھ سے زائد آبادی نفسیاتی اور جسمانی تکالیف میں مبتلا ہے، عدالت غزہ میں فلسطینیوں کو نسل کشی کی کارروائیوں سے محفوظ رکھنے کے حق کو تسلیم کرتی ہے، جنوبی افریقہ کے کچھ مطالبات میں وزن ہے، عالمی عدالت کے پاس نسل کشی کیس میں ہنگامی احکامات جاری کرنے کا اختیار ہے، نسل کشی کیس میں حتمی فیصلہ سنائے بغیر عبوری اقدامات کے احکامات جاری کیے جا سکتے ہیں۔
== نسل کشی سے تحفظ کا فلسطینیوں کا حق تسلیم کرتے ہیں ==
عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ تازہ معلومات کے مطابق 25 ہزار سے زائد فلسطینی مارے جا چکے ہیں، 9 اکتوبر کو اسرائیلی وزیر دفاع نے غزہ کے محاصرے، بجلی پانی بند کرنے کا اعلان کیا، غزہ میں ہیلتھ کیئر سسٹم تباہ ہو چکا ہے، ہم غزہ میں انسانیت کو زمیں بوس ہوتا دیکھ رہے ہیں، نسل کشی سے تحفظ کا فلسطینیوں کا حق تسلیم کرتے ہیں۔
عدالت کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقہ نے 29 دسمبر کو اس عدالت میں درخواست دائر کی، حماس حملے کے جواب میں اسرائیلی حملوں میں بہت جانی اور انفرا اسٹراکچر نقصان ہوا ہے، اقوام متحدہ کے کئی اداروں نے اسرائیلی حملوں کے خلاف قراردادیں پیش کی ہیں، عالمی ادارہ انصاف نے غزہ میں انسانی نقصان پر تشویش ظاہر کی۔
عالمی عدالت انصاف کے باہر فلسطینیوں اور اسرائیلی اقدامات کے مخالفین بڑی تعداد میں موجود تھے۔
فلسطینی نوجوان کا کہنا تھا کہ آج ہمارے لیے بڑا اہم دن ہے، توقع ہے عالمی عدالت فلسطینیوں کے ساتھ انصاف کرے گی۔
جنوبی افریقا کی جانب سے عدالت میں دائر کی گئی درخواست میں کہا گیا کہ اسرائیل غزہ میں نسل کشی کنونشن کی خلاف ورزی کر رہا ہے، عالمی عدالت انصاف اسرائیل کو غزہ میں فوجی آپریشن بند کرنے کا حکم دے۔
11 اور 12 جنوری کو ہونے والی سماعت میں جنوبی افریقا اور اسرائیل نے دلائل دیے تھے <ref>اسرائیل کیخلاف فلسطینیوں کی نسل کشی کا مقدمہ چلے گا، [https://ur.abna24.com/story/1432501 abna24.com]</ref>۔
== طوفان الاقصی کا 117 واں دن، غزہ پر صہیونی فورسز کے وحشیانہ حملے جاری ==
صہیونی فورسز نے غزہ کے مختلف مقامات پر وحشیانہ بمباری کی ہے جس سے کئی فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطینی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے کہا ہے کہ صہیونی فورسز غزہ کے مختلف علاقوں پر وحشیانہ حملے کررہی ہیں۔ آج علی الصبح غزہ کے مرکزی علاقوں سمیت جنوبی اور شمالی  حصوں پر اسرائیل نے جارحیت کرتے ہوئے کئی فلسطینیوں کو شہید اور متعدد کو زخمی کردیا ہے۔
دراین اثناء صہیونی ذرائع نے کہا ہے کہ صہیونی فوج غزہ میں حماس کی سرنگوں کو تباہ کرنے میں ناکام ہوگئی ہے۔
صہیونی ریڈیو نے کہا ہے کہ غزہ کے شمال میں سرنگوں کو تباہ کرنے کا عمل کامیاب نہیں ہوسکا ہے اسی طرح غزہ کے مرکزی علاقوں اور خان یونس میں بھی حماس کی سرنگیں باقی ہیں۔
الجزیرہ نے رپورٹ دی ہے کہ غزہ کی ورزشگاہ یرموک پر صہیونی طیاروں نے بمباری کرکے کئی افراد کو زخمی کردیا ہے جبکہ غزہ کےجنوب مشرقی علاقے میں صہیونی حملے میں دو فلسطینی شہید ہوگئے ہیں <ref>طوفان الاقصی کا 117 واں دن، غزہ پر صہیونی فورسز کے وحشیانہ حملے جاری، [https://ur.mehrnews.com/news/1921613/%D8%B7%D9%88%D9%81%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D9%84%D8%A7%D9%82%D8%B5%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-117-%D9%88%D8%A7%DA%BA-%D8%AF%D9%86-%D8%BA%D8%B2%DB%81-%D9%BE%D8%B1-%D8%B5%DB%81%DB%8C%D9%88%D9%86%DB%8C-%D9%81%D9%88%D8%B1%D8%B3%D8%B2-% mehrnews.com]</ref>۔
== غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہیں، دفتر خارجہ پاکستان ==
پاکستان کو غزہ میں جاری قابض اسرائیلی افواج کی جارحیت اور اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے فنڈنگ کی معطلی کے فیصلے پر شدید تشویش ہے۔ غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
مہر خبررساں ایجنسی نے ایکسپریس نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا کہ [[ایران]] میں پاکستانی حکام متعلقہ حکام کے ساتھ رابطے میں ہیں۔ گزشتہ روز9 پاکستانی شہریوں کی میتیں ایران سے پاکستان واپس لائی گئی ہیں۔ توقع ہے کہ تحقیقات مکمل ہونے پر ایرانی حکام واقعہ کی تفصیلات پاکستانی حکام سے شئیر کریں گے۔
ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کو غزہ میں جاری اسرائیلی افواج کی جارحیت اور اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے فنڈنگ کی معطلی کے فیصلے پر شدید تشویش ہے۔ غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
ترجمان نے مزید کہا کہ ایران کے وزیر خارجہ نے نگراں وزیر خارجہ کی دعوت پر 29 جنوری کو پاکستان کا دورہ کیا۔ ایرانی وزیر خارجہ نے دورے کے دوران نگراں وزیراعظم، نگراں وزیر خارجہ اور آرمی چیف سے ملاقاتیں کیں <ref>غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہیں، دفتر خارجہ پاکستان، [https://ur.mehrnews.com/news/1921620/%D8%BA%D8%B2%DB%81-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%81%D9%88%D8%B1%DB%8C-%D8%AC%D9%86%DA%AF-%D8%A8%D9%86%D8%AF%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D8%B7%D8%A7%D9%84%D8%A8%DB%81-%DA%A9%D8%B1%D8%AA%DB%92-%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D8%AF%D9%81%D8%A mehrnews.com]</ref>۔
== قیدیوں کے تبادلے کے حوالے سے کئی تجاویز زیرغور ہیں ==
قیدیوں کے تبادلے کے حوالے سے کئی تجاویز زیرغور ہیں، حماس
حماس کے اعلی رہنما نے کہا کہ صہیونی حکومت کو جنگی میدان کی طرح سیاسی میدان میں بھی کوئی کامیابی نہیں ملے گی۔
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورت کے مطابق، حماس کے اعلی رہنما اسامہ حمدان نے میڈیا کے نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے سلسلے میں کچھ تجاویز ہیں جن کے بارے میں دوسری مقاومتی تنظیموں کے ساتھ تبادلہ خیال کیا جارہا ہے تاکہ سب کا متفقہ فیصلہ سامنے آجائے۔
فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسامہ حمدان نے  کہا ہے کہ ہم مذاکرات کے دوران دشمن کی طرف سے وعدوں پر عمل کی یقین دہانی اور اطمینان حاصل کرنا چاہتے ہیں تاہم ہماری سب سے بڑی ضمانت ہماری جوابی کاروائی کی طاقت ہے۔ ہم دشمن کو کسی بھی میدان پر سختی جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
انہوں نے صہیونی حکومت میدان جنگ میں اپنے اہداف کے حصول میں بری طرح ناکام ہوئی ہے اسی طرح سیاسی میدان میں بھی ناکام ہوگی۔
اسامہ نے کہا کہ فلسطینی کی آزادی کی تحریکوں کے خلاف کوئی سازش کامیاب ہونے نہیں دیں گے۔
== مجاہدین کی کاروائی، صہیونی فوجیوں کی ہلاکت ==
القسام نے کہا ہے کہ خان یونس میں صہیونی فوج پر حملے کے نتیجے میں کئی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے کہا ہے کہ حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے کہا ہے غزہ کے جنوب میں مجاہدین نے کامیاب کاروائی کرکے صہیونی فوج کو شدید نقصان سے دوچار کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق خان یونس میں القسام کے جوانوں نے مارٹر گولوں سے حملہ کرکے کئی صہیونی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
دوسری طرف غزہ کے مختلف علاقوں پر صہیونی فوج کے حملے بھی جاری ہیں۔ خان یونس کے مغرب میں صہیونی طیاروں نے بمباری کرکے کئی فلسطینیوں کو شہید اور متعدد کو زخمی کردیا۔
خان یونس میں ہی پناہ گزینوں کے زیراستعمال کیمپ بھی صہیونی فوج کے حملے کی زد میں آگیا جس کے نتیجے کیمپ کو کافی نقصان پہنچا ہے
<ref>مجاہدین کی کاروائی، صہیونی فوجیوں کی ہلاکت، [https://ur.mehrnews.com/news/1921625/%D9%81%D9%84%D8%B3%D8%B7%DB%8C%D9%86-%D9%85%D8%AC%D8%A7%DB%81%D8%AF%DB%8C%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%DA%A9%D8%A7%D8%B1%D9%88%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%D8%B5%DB%81%DB%8C%D9%88%D9%86%DB%8C-%D9%81%D9%88%D8%AC%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%D mehrnews.com]</ref>۔
== غزہ میں مغربی تمدن بے نقاب ہوا ==
ہائی لائٹس: عید بعثت پر رہبر انقلاب کا خطاب، سب سے عظیم واقعہ نبی اکرم کی بعثت ہے، غزہ میں مغربی تمدن بے نقاب ہوا
رہبر انقلاب اسلامی نے کہا کہ پوری تاریخ میں بشریت کے لئے دنیا میں رونما ہونے والا سب سے مبارک اور سب سے عظیم واقعہ نبی اکرم کی بعثت ہے۔ حکومتوں کی ذمہ داری، صیہونی حکومت کی سیاسی، تشہیراتی اور عسکری امداد بند کرنا اور اس حکومت کو اشیائے صرف کی ترسیل روک دینا ہے،  اقوام کی ذمہ داری اس بڑی ذمہ داری کو انجام دینے کے لیے حکومتوں پر دباؤ ڈالنا ہے <ref>غزہ میں مغربی تمدن بے نقاب ہوا، [https://urdu.khamenei.ir/news/7071 khamenei.ir]</ref>۔
غزہ کی وزارت صحت نے اس پٹی پر غاصب صیہونی رجیم کے حملوں میں شہید اور زخمی ہونے والوں کے نئے اعداد و شمار جاری کئے ہیں۔
مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین ٹی وی چینل کے حوالے سے خبر دی ہے کہ غزہ کی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ہ اس پٹی پر صیہونی رجیم کے وحشیانہ حملوں کے نتیجے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 27 ہزار 947 ہوگئی ہے۔
اس رپورٹ کے مطابق سات اکتوبر سے غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج کے وحشیانہ فضائی حملوں اور زمینی  جارحیت میں 67 ہزار 457 زخمی ہوئے ہیں۔
رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ ناصر ہسپتال کے پناہ گزینوں پر اسرائیلی گولہ باری کے نتیجے میں 21 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں <ref>غزہ، شہداء کی تعداد 28 ہزار تک پہنچ گئی، [https://ur.mehrnews.com/news/1921787/%D8%BA%D8%B2%DB%81-%D8%B4%DB%81%D8%AF%D8%A7%D8%A1-%DA%A9%DB%8C-%D8%AA%D8%B9%D8%AF%D8%A7%D8%AF-28-%DB%81%D8%B2%D8%A7%D8%B1-%D8%AA%DA%A9-%D9%BE%DB%81%D9%86%DA%86-%DA%AF%D8%A6%DB%8C mehrnews.com]
</ref>۔
== غزہ میں جنگ بندی، قاہرہ مذاکرات معطل، حماس کا وفد واپس ==
قاہرہ میں حماس اور صہیونی حکومت کے درمیان ہونے والے مذاکرات کسی نتیجے کے بغیر ختم ہوگئے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطینی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے کہا ہے کہ مصر کے دارالحکومت میں فلسطینی تنظیم حماس اور صہیونی حکومت کے درمیان مذاکرات بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگئے ہیں۔
باخبر ذرائع کے مطابق پیرس نشست کےمجوزہ معاہدے پر گفتگو کے لئے ہونے والا اجلاس ختم ہوگیا اور حماس کا وفد اجلاس سے چلا گیا ہے۔
ذرائع نے مزید کہا ہے کہ حماس کے قاہرہ سے جانے کے بعد صہیونی حکومت کے جواب کا انتظار ہے۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ صہیونی حکومت کو اندرونی بحران کا سامنا ہے جس کی وجہ سے قاہرہ مذاکرات میں کوئی واضح موقف سامنے نہیں آسکا۔ اسی طرح امریکہ اور اسرائیل کے درمیان اختلافات بھی مذاکرات کی ناکامی کا باعث بنے ہیں۔
اس سے پہلے حماس نے کہا تھا کہ حماس کا اعلی سطحی وفد مذاکرات میں مقاومت کا موقف پیش کرنے کے لئے مصر اور قطر جائے گا <ref>غزہ میں جنگ بندی، قاہرہ مذاکرات معطل، حماس کا وفد واپس، [https://ur.mehrnews.com/news/1921799/%D8%BA%D8%B2%DB%81-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AC%D9%86%DA%AF-%D8%A8%D9%86%D8%AF%DB%8C-%D9%82%D8%A7%DB%81%D8%B1%DB%81-%D9%85%D8%B0%D8%A7%DA%A9%D8%B1%D8%A7%D8%AA-%D9%85%D8%B9%D8%B7%D9%84-%D8%AD%D9%85%D8%A7%D8%B3-%DA%A9%D8%A7 mehrnews.com]</ref>۔
== مجاہدین کی جوابی کاروائی، عسقلان میں کئی دھماکے ==
صہیونی شہر عسقلان پر فلسطینی مجاہدین نے میزائلوں اور مارٹر گولوں سے حملے کئے اور شہر دھماکوں کی گونج سے لرز اٹھا۔
مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطینی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے کہا ہے کہ غزہ پر صہیونی فورسز کے حملوں کے جواب میں فلسطینی مجاہدین نے اسرائیلی شہر عسقلان پر میزائلوں اور مارٹر گولوں سے حملہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق عسقلان سے مقامی ذرائع نے کہا ہے کہ عسقلان پر مجاہدین کے حملوں کے بعد شہری دفاع کے ادارے کی جانب سے خطرے کے سائرن بجائے گئے ہیں۔
ذرائع کےمطابق صہیونی فوج کے دفاعی سسٹم نے بعض میزائلوں کو فضا میں تباہ کردیا تاہم بعض مقامات پر میزائل لگنے کی وجہ سے دھماکوں اور آگ لگنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
طوفان الاقصی میں صہیونی فورسز کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ حملوں کے جواب میں حماس اور دیگر مقاومتی تنظیموں نے صہیونی قصبوں اور شہروں پر میزائل حملے کئے ہیں۔ مقاومت کے حملوں کے بعد کئی صہیونی شہر اور قصبوں میں رہنے والے دوسرے مقامات کی طرف نقل مکانی کرچکے ہیں <ref>مجاہدین کی جوابی کاروائی، عسقلان میں کئی دھماکے، [https://ur.mehrnews.com/news/1921966/%D8%B7%D9%88%D9%81%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D9%84%D8%A7%D9%82%D8%B5%DB%8C-%D9%85%D8%AC%D8%A7%DB%81%D8%AF%DB%8C%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D8%AC%D9%88%D8%A7%D8%A8%DB%8C-%DA%A9%D8%A7%D8%B1%D9%88%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%D8%B9%D8%B3%D9%82%D mehrnews.com]</ref>۔
== غزہ پر صہیونی حملہ، فلسطینی وزارت اطلاعات نے نقصانات کی تازہ ترین تفصیلات جاری کردیں ==
گذشتہ 134 دنوں کے دوران صہیونی حملوں کی وجہ سے 35 ہزار سے زائد فلسطینی شہید اور لاپتہ جبکہ 68 ہزار سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، فلسطینی وزارت اطلاعات نے طوفان الاقصی کے بعد اسرائیلی حملوں میں ہونے والے نقصانات کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ اور اس کے اطراف میں صہیونی جارحیت کی وجہ سے اب تک ہزاروں کی تعداد میں فلسطینی بے گناہ شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں جبکہ متعدد لاپتہ ہوگئے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق گذشتہ 134 دنوں کے دوران اسرائیلی فوج نے 35858 فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے جن میں سے 28858 کو ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے۔ شہداء میں 12660 بچے اور 8570 خواتین بھی شامل ہیں۔
وزارت اطلاعات نے مزید کہا ہے کہ اب تک صحت کے شعبے سے تعلق رکھنے والے 340 افراد شہید ہوگئے ہیں جبکہ میڈیا کے اداروں سے تعلق رکھنے والے بھی اسرائیلی حملوں سے محفوظ نہیں  ہیں۔ اب تک مجموعی طور پر 130 صحافی شہید ہوگئے ہیں۔
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ غزہ اور اطراف میں صہیونی حملوں میں 68677 افراد زخمی ہوگئے ہیں جن میں سے 11 ہزار کی حالت تشویشناک ہے۔
اسرائیلی حملوں کی وجہ سے 7 ہزار سے زائد فلسطینی لاپتہ ہوگئے ہیں <ref>غزہ پر صہیونی حملہ، فلسطینی وزارت اطلاعات نے نقصانات کی تازہ ترین تفصیلات جاری کردیں، [https://ur.mehrnews.com/news/1921965/%D8%BA%D8%B2%DB%81-%D9%BE%D8%B1-%D8%B5%DB%81%DB%8C%D9%88%D9%86%DB%8C-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%81-%D9%81%D9%84%D8%B3%D8%B7%DB%8C%D9%86%DB%8C-%D9%88%D8%B2%D8%A7%D8%B1%D8%AA-%D8%A7%D8%B7%D9%84%D8%A7%D8%B9%D8%A7%D8%AA-%D9%86% mehrnews.co]m</ref>۔
== غزہ میں جنگ بندی کی امید ہے، قطر ==
قطر کے وزیراعظم نے غزہ میں جنگ بندی کے بارے میں معاہدے کی امید ظاہر کی ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، قطر کے وزیراعظم محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے لئے مذاکرات جاری ہیں۔ حالیہ عرصے میں ہونے والی پیشرفت کے نتیجے میں ہم امید کرسکتے ہیں کہ غزہ میں جاری جنگ ختم ہوگی اور فریقین کے درمیان جلد معاہدے کی امید ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم اپنی پوری کوشش کررہے ہیں اور حماس اور اسرائیل کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے امکانات بھی روشن ہورہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اگر انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کوشش کی جائے تو راہ میں حائل رکاوٹوں کو آسانی کے ساتھ دور کیا جاسکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک کی آمد نزدیک ہے لہذا کوئی راہ حل نکالنا ہوگا ورنہ حالات مزید بگھڑ جائیں گے <ref>غزہ میں جنگ بندی کی امید ہے، قطر،[https://ur.mehrnews.com/news/1921968/%D8%BA%D8%B2%DB%81-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AC%D9%86%DA%AF-%D8%A8%D9%86%D8%AF%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%AF-%DB%81%DB%92-%D9%82%D8%B7%D8%B1 mehrnews.com]</ref>۔
== انسانی امداد کے منتظر فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے تشویش ناک ہیں، آکسفیم ==
بین الاقوامی تنظیم آکسفیم نے صیہونی حکومت کی جانب سے انسانی امداد کے حصول کے لیے قطار میں کھڑے فلسطینیوں کو بے دردی سے قتل کرنے پر تنقید کی۔
اس بین الاقوامی تنظیم نے اپنے بیان میں اسرائیلی فوج کی غزہ میں انسانی امداد کے منتظر فلسطینیوں پر بمباری پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
اس بین الاقوامی ادارے نے تاکید کی کہ اسرائیل جان بوجھ کر شہریوں کو بھوکا رکھنے کے بعد نشانہ بناتا ہے اور یہ تمام اقدامات بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہیں۔
آکسفیم نے خبردار کیا کہ [[غزہ پٹی|غزہ کی پٹی]] میں نسل کشی کا خطرہ سنگین صورت حال اختیار کر رہا ہے۔
المیادین ٹی وی چینل کے نمائندے نے اطلاع دی ہے کہ قابض اسرائیلی رجیم نے [[غزہ]] کی الرشید اسٹریٹ میں انسانی امداد کے حصول کے لیے قطار میں کھڑے بے گناہ فلسطینیوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 100 سے زیادہ لوگ شہید جب کہ سینکڑوں زخمی ہوئے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1922274/انسانی امداد کے منتظر فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے تشویش ناک ہیں، آکسفیم]mehrnews.com،شائع شدہ از:29فروری 2024ء-اخذ شده به تاریخ:28 فروری 2024ء۔</ref>۔
== امریکہ، ڈیموکریٹ سینیٹرز کا غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ ==
28 ڈیموکریٹ سینیٹرز نے غزہ میں صہیونی حکومت کے جنگی جرائم کے فوری خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
امریکی سینیٹرز نے غزہ میں صہیونی حکومت کے مظالم فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ڈیموکریٹ پارٹی سے تعلق رکھنے والے سینیٹرز نے صدر جوبائیڈن کے نام اپنے خط میں غزہ میں فوری جنگ بندی اور فلسطینی عوام کو انسانی امداد کی ترسیل کا مطالبہ کیا ہے۔
خط میں غزہ کے فلسطینی شہریوں کی حالت زار پر تشویش کااظہار کرتے ہوئے قیدیوں کے تبادلے اور فوری جنگ بندی پر تاکید کی گئی ہے۔
دوسری جانب فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ صہیونی حملوں کے نتیجے میں اب تک 30 ہزار 228 فلسطینی شہید  اور 71 ہزار 377 زخمی ہوگئے ہیں <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1922344/امریکہ، ڈیموکریٹ سینیٹرز کا غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ]mehrnews.com/news،شائع شدہ از:2مارچء-اخذ شده به تاریخ:2 مارچ 2024ء۔</ref>۔</ref>۔
== مقاومت اسلامی عراق کا صہیونی بندرگاہ حیفا پر ڈرون حملہ ==
مقاومت اسلامی عراق نے صہیونی بندرگاہ حیفا پر ڈرون حملے کرنے کا دعوی کیا ہے۔ہہککع  ے 
اس نے غزہ پر صہیونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کے جواب میں اپنی کاروائیوں کا دوبارہ آغاز کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق تنظیم نے اہم صہیونی بندرگاہ حیفا پر ڈرون حملے کرنے کا دعوی کیا ہے۔ تنظیم کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کے لئے حیفا پر حملہ کیا گیا ہے۔
7 اکتوبر کو صہیونی حکومت کی جانب سے غزہ پر زمینی اور ہوائی حملے کے بعد لبنان، عراق اور یمن سے صہیونی فوجی تنصیبات پر حملے شروع ہوگئے ہیں۔ حماس کی جانب سے اچانک صہیونی سیکورٹی فورسز پر شدید حملے کے بعد اسرائیل نے غزہ پر جارحیت کرتے ہوئے اب تک مجموعی طور پر 30 ہزار سے زائد فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے۔
شہداء میں معصوم بچوں اور بے گناہ خواتین کی بڑی تعداد شامل ہے جبکہ زخمیوں کی تعداد 68 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1922388/طوفان الاقصی، مقاومت اسلامی عراق کا صہیونی بندرگاہ حیفا پر ڈرون حملہ]ur.mehrnews.com،-شائع شدہ از:4مارچ2024ء-اخذ شده به تاریخ:5 مارچ 2024ء۔</ref>۔


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
 
{{فلسطین}}
[[زمرہ:فلسطین]]
[[زمرہ:فلسطین]]
[[fa:طوفان الاقصی]]
[[ar:طوفان الأقصى]]
confirmed
2,360

ترامیم