4,909
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 360: | سطر 360: | ||
المیادین ٹی وی چینل کے نمائندے نے اطلاع دی ہے کہ قابض اسرائیلی رجیم نے [[غزہ]] کی الرشید اسٹریٹ میں انسانی امداد کے حصول کے لیے قطار میں کھڑے بے گناہ فلسطینیوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 100 سے زیادہ لوگ شہید جب کہ سینکڑوں زخمی ہوئے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1922274/انسانی امداد کے منتظر فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے تشویش ناک ہیں، آکسفیم]mehrnews.com،شائع شدہ از:29فروری 2024ء-اخذ شده به تاریخ:28 فروری 2024ء۔</ref>۔ | المیادین ٹی وی چینل کے نمائندے نے اطلاع دی ہے کہ قابض اسرائیلی رجیم نے [[غزہ]] کی الرشید اسٹریٹ میں انسانی امداد کے حصول کے لیے قطار میں کھڑے بے گناہ فلسطینیوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 100 سے زیادہ لوگ شہید جب کہ سینکڑوں زخمی ہوئے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1922274/انسانی امداد کے منتظر فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے تشویش ناک ہیں، آکسفیم]mehrnews.com،شائع شدہ از:29فروری 2024ء-اخذ شده به تاریخ:28 فروری 2024ء۔</ref>۔ | ||
== امریکہ، ڈیموکریٹ سینیٹرز کا غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ == | |||
28 ڈیموکریٹ سینیٹرز نے غزہ میں صہیونی حکومت کے جنگی جرائم کے فوری خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔ | |||
امریکی سینیٹرز نے غزہ میں صہیونی حکومت کے مظالم فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ | |||
تفصیلات کے مطابق ڈیموکریٹ پارٹی سے تعلق رکھنے والے سینیٹرز نے صدر جوبائیڈن کے نام اپنے خط میں غزہ میں فوری جنگ بندی اور فلسطینی عوام کو انسانی امداد کی ترسیل کا مطالبہ کیا ہے۔ | |||
خط میں غزہ کے فلسطینی شہریوں کی حالت زار پر تشویش کااظہار کرتے ہوئے قیدیوں کے تبادلے اور فوری جنگ بندی پر تاکید کی گئی ہے۔ | |||
دوسری جانب فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ صہیونی حملوں کے نتیجے میں اب تک 30 ہزار 228 فلسطینی شہید اور 71 ہزار 377 زخمی ہوگئے ہیں <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1922344/امریکہ، ڈیموکریٹ سینیٹرز کا غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ]mehrnews.com/news،شائع شدہ از:2مارچء-اخذ شده به تاریخ:2 مارچ 2024ء۔</ref>۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |