"طوفان الاقصیٰ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ایک ہی صارف کا 4 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 343: سطر 343:


اسرائیلی حملوں کی وجہ سے 7 ہزار سے زائد فلسطینی لاپتہ ہوگئے ہیں <ref>غزہ پر صہیونی حملہ، فلسطینی وزارت اطلاعات نے نقصانات کی تازہ ترین تفصیلات جاری کردیں، [https://ur.mehrnews.com/news/1921965/%D8%BA%D8%B2%DB%81-%D9%BE%D8%B1-%D8%B5%DB%81%DB%8C%D9%88%D9%86%DB%8C-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%81-%D9%81%D9%84%D8%B3%D8%B7%DB%8C%D9%86%DB%8C-%D9%88%D8%B2%D8%A7%D8%B1%D8%AA-%D8%A7%D8%B7%D9%84%D8%A7%D8%B9%D8%A7%D8%AA-%D9%86% mehrnews.co]m</ref>۔
اسرائیلی حملوں کی وجہ سے 7 ہزار سے زائد فلسطینی لاپتہ ہوگئے ہیں <ref>غزہ پر صہیونی حملہ، فلسطینی وزارت اطلاعات نے نقصانات کی تازہ ترین تفصیلات جاری کردیں، [https://ur.mehrnews.com/news/1921965/%D8%BA%D8%B2%DB%81-%D9%BE%D8%B1-%D8%B5%DB%81%DB%8C%D9%88%D9%86%DB%8C-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%81-%D9%81%D9%84%D8%B3%D8%B7%DB%8C%D9%86%DB%8C-%D9%88%D8%B2%D8%A7%D8%B1%D8%AA-%D8%A7%D8%B7%D9%84%D8%A7%D8%B9%D8%A7%D8%AA-%D9%86% mehrnews.co]m</ref>۔
== غزہ میں جنگ بندی کی امید ہے، قطر ==
قطر کے وزیراعظم نے غزہ میں جنگ بندی کے بارے میں معاہدے کی امید ظاہر کی ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، قطر کے وزیراعظم محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے لئے مذاکرات جاری ہیں۔ حالیہ عرصے میں ہونے والی پیشرفت کے نتیجے میں ہم امید کرسکتے ہیں کہ غزہ میں جاری جنگ ختم ہوگی اور فریقین کے درمیان جلد معاہدے کی امید ہے۔


انہوں نے کہا کہ ہم اپنی پوری کوشش کررہے ہیں اور حماس اور اسرائیل کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے امکانات بھی روشن ہورہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اگر انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کوشش کی جائے تو راہ میں حائل رکاوٹوں کو آسانی کے ساتھ دور کیا جاسکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک کی آمد نزدیک ہے لہذا کوئی راہ حل نکالنا ہوگا ورنہ حالات مزید بگھڑ جائیں گے <ref>غزہ میں جنگ بندی کی امید ہے، قطر،[https://ur.mehrnews.com/news/1921968/%D8%BA%D8%B2%DB%81-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AC%D9%86%DA%AF-%D8%A8%D9%86%D8%AF%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%AF-%DB%81%DB%92-%D9%82%D8%B7%D8%B1 mehrnews.com]</ref>۔
== انسانی امداد کے منتظر فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے تشویش ناک ہیں، آکسفیم ==
بین الاقوامی تنظیم آکسفیم نے صیہونی حکومت کی جانب سے انسانی امداد کے حصول کے لیے قطار میں کھڑے فلسطینیوں کو بے دردی سے قتل کرنے پر تنقید کی۔
اس بین الاقوامی تنظیم نے اپنے بیان میں اسرائیلی فوج کی غزہ میں انسانی امداد کے منتظر فلسطینیوں پر بمباری پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
اس بین الاقوامی ادارے نے تاکید کی کہ اسرائیل جان بوجھ کر شہریوں کو بھوکا رکھنے کے بعد نشانہ بناتا ہے اور یہ تمام اقدامات بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہیں۔
آکسفیم نے خبردار کیا کہ [[غزہ پٹی|غزہ کی پٹی]] میں نسل کشی کا خطرہ سنگین صورت حال اختیار کر رہا ہے۔
المیادین ٹی وی چینل کے نمائندے نے اطلاع دی ہے کہ قابض اسرائیلی رجیم نے [[غزہ]] کی الرشید اسٹریٹ میں انسانی امداد کے حصول کے لیے قطار میں کھڑے بے گناہ فلسطینیوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 100 سے زیادہ لوگ شہید جب کہ سینکڑوں زخمی ہوئے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1922274/انسانی امداد کے منتظر فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے تشویش ناک ہیں، آکسفیم]mehrnews.com،شائع شدہ از:29فروری 2024ء-اخذ شده به تاریخ:28 فروری 2024ء۔</ref>۔
== امریکہ، ڈیموکریٹ سینیٹرز کا غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ ==
28 ڈیموکریٹ سینیٹرز نے غزہ میں صہیونی حکومت کے جنگی جرائم کے فوری خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
امریکی سینیٹرز نے غزہ میں صہیونی حکومت کے مظالم فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ڈیموکریٹ پارٹی سے تعلق رکھنے والے سینیٹرز نے صدر جوبائیڈن کے نام اپنے خط میں غزہ میں فوری جنگ بندی اور فلسطینی عوام کو انسانی امداد کی ترسیل کا مطالبہ کیا ہے۔
خط میں غزہ کے فلسطینی شہریوں کی حالت زار پر تشویش کااظہار کرتے ہوئے قیدیوں کے تبادلے اور فوری جنگ بندی پر تاکید کی گئی ہے۔
دوسری جانب فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ صہیونی حملوں کے نتیجے میں اب تک 30 ہزار 228 فلسطینی شہید  اور 71 ہزار 377 زخمی ہوگئے ہیں <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1922344/امریکہ، ڈیموکریٹ سینیٹرز کا غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ]mehrnews.com/news،شائع شدہ از:2مارچء-اخذ شده به تاریخ:2 مارچ 2024ء۔</ref>۔</ref>۔
== مقاومت اسلامی عراق کا صہیونی بندرگاہ حیفا پر ڈرون حملہ ==
مقاومت اسلامی عراق نے صہیونی بندرگاہ حیفا پر ڈرون حملے کرنے کا دعوی کیا ہے۔ہہککع  ے 
اس نے غزہ پر صہیونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کے جواب میں اپنی کاروائیوں کا دوبارہ آغاز کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق تنظیم نے اہم صہیونی بندرگاہ حیفا پر ڈرون حملے کرنے کا دعوی کیا ہے۔ تنظیم کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کے لئے حیفا پر حملہ کیا گیا ہے۔
7 اکتوبر کو صہیونی حکومت کی جانب سے غزہ پر زمینی اور ہوائی حملے کے بعد لبنان، عراق اور یمن سے صہیونی فوجی تنصیبات پر حملے شروع ہوگئے ہیں۔ حماس کی جانب سے اچانک صہیونی سیکورٹی فورسز پر شدید حملے کے بعد اسرائیل نے غزہ پر جارحیت کرتے ہوئے اب تک مجموعی طور پر 30 ہزار سے زائد فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے۔
شہداء میں معصوم بچوں اور بے گناہ خواتین کی بڑی تعداد شامل ہے جبکہ زخمیوں کی تعداد 68 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1922388/طوفان الاقصی، مقاومت اسلامی عراق کا صہیونی بندرگاہ حیفا پر ڈرون حملہ]ur.mehrnews.com،-شائع شدہ از:4مارچ2024ء-اخذ شده به تاریخ:5 مارچ 2024ء۔</ref>۔


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
confirmed
2,358

ترامیم