"سید علی شرف الدین موسوی بلتستانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
سطر 102: سطر 102:


== شیعہ علی ==
== شیعہ علی ==
شرف الدین نے حال ہی میں تہمتوں اور بہتانوں کے بارے میں محرم 2013 م میں ایک کتابچہ"دارالثقافہ سے عروۃ الوثقی" لکھی۔ اس سے پہلے بھی '''شیعہ اہل بیت''' نامی کتاب میں اور حالیہ کتاب دارالثقافہ سے عروۃ الوثقی  میں بھی شیعہ اثنا عشری جعفری وغیرہ کی بجائے خود کو "شیعہ علی" کے نام سے پہچان کرایا ہے۔ ڈاکٹر علی شریعتی شیعہ علی کا نظریہ اپنی کتاب "تشیع علوی و تشیع صفوی" میں پیش کر چکے ہیں۔ اس کے بعد ڈاکٹر موسی الموسوی نے بھی اپنی کتاب "الشیعہ و التصحیح" میں شیعوں کو "علی کے شیعہ" اور خرافات سے پر شیعہ میں تقسیم کیا ہے۔ ابو الفضل برقعی قمی اور حیدر علی قلمداران بھی اپنے نام کے ساتھ "شیعہ اثنا عشری جعفری" کی بجائے "شیعہ علی"لکھتے تھے <ref>سید علی شرف الدین موسوی، دارالثقافہ سے عروۃ الوثقی، 1425ق، ص23</ref>۔
شرف الدین نے حال ہی میں تہمتوں اور بہتانوں کے بارے میں محرم 2013 م میں ایک کتابچہ"دارالثقافہ سے عروۃ الوثقی" لکھی۔ اس سے پہلے بھی '''شیعہ اہل بیت''' نامی کتاب میں اور حالیہ کتاب دارالثقافہ سے عروۃ الوثقی  میں بھی شیعہ اثنا عشری جعفری وغیرہ کی بجائے خود کو "شیعہ علی" کے نام سے پہچان کرایا ہے۔ ڈاکٹر علی شریعتی شیعہ علی کا نظریہ اپنی کتاب "تشیع علوی و تشیع صفوی" میں پیش کر چکے ہیں۔ اس کے بعد ڈاکٹر موسی الموسوی نے بھی اپنی کتاب "الشیعہ و التصحیح" میں شیعوں کو "علی کے شیعہ" اور خرافاتی میں تقسیم کیا ہے۔ ابو الفضل برقعی قمی اور حیدر علی قلمداران بھی اپنے نام کے ساتھ "شیعہ اثنا عشری جعفری" کی بجائے "شیعہ علی"لکھتے تھے <ref>سید علی شرف الدین موسوی، دارالثقافہ سے عروۃ الوثقی، 1425ق، ص23</ref>۔


== مخصوص نظریات اور عقائد ==
== مخصوص نظریات اور عقائد ==
confirmed
821

ترامیم