"سید علی شرف الدین موسوی بلتستانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
سطر 87: سطر 87:

== امام حسین اور عزاداری ==
== امام حسین اور عزاداری ==
شرف الدین  نے نہ صرف عزاداری اور قیام [[حسین بن علی|امام حسین علیہ السلام]] سے متعلق کتب لکیھں بلکہ [[عزاداری]] کی مجلسوں میں بھی شیعت اور [[اہل بیت]] پر مبنی خطبات دیے۔ چنانچہ تحقیقات و علمی جستجو کے دوران میں آپ پر عزاداری میں موجود خرافات کا علم ہوا چنانچہ اس سلسلے میں پہلے مشہور کتب شیعہ جو اصلاح عزاداری کے سلسلے میں تھی ان کا اردو میں ترجمہ کیا جیسے طبرسی کی کتاب:
شرف الدین  نے نہ صرف عزاداری اور قیام [[حسین بن علی|امام حسین علیہ السلام]] سے متعلق کتب لکیھں بلکہ [[عزاداری]] کی مجلسوں میں بھی شیعت اور [[اہل بیت]] پر مبنی خطبات دیے۔ چنانچہ تحقیقات و علمی جستجو کے دوران میں آپ کو عزاداری میں موجود خرافات کا علم ہوا چنانچہ اس سلسلے میں پہلے مشہور کتب شیعہ جو اصلاح عزاداری کے سلسلے میں تھی ان کا اردو میں ترجمہ کیا جیسے :
* '''اللولو والمرجان''' کا اردو ترجمہ "آداب اہل منبر"،   
* '''اللولو والمرجان''' کا اردو ترجمہ "آداب اہل منبر"،   
* آیت اللہ یزدی کی "حسین شناسی" جیسی کتب کے ترجمے شایع کیں۔  
* آیت اللہ یزدی کی "حسین شناسی" جیسی کتب کے ترجمے شایع کیں۔  
سطر 95: سطر 95:
* "قیام امام حسین کا سیاسی جائزہ"،  
* "قیام امام حسین کا سیاسی جائزہ"،  
* "تفسیر عاشورا" وغیرہ درجنوں کتب لکھیں۔
* "تفسیر عاشورا" وغیرہ درجنوں کتب لکھیں۔
آپ نے پہچان لیا کہ مذہب تشیع میں رسومات و خرافات بھی شامل ہو گئے ہیں چنانچہ آپ نے  
آپ نے سمجھ لیا کہ مذہب تشیع میں رسومات و خرافات بھی شامل ہو گئے ہیں چنانچہ آپ نے  
* '''عقائد اور رسومات شیعہ'''،
* '''عقائد اور رسومات شیعہ'''،
* '''شیعہ اہل بیت'''  
* '''شیعہ اہل بیت'''  
* "موضوعات متنوعہ" لکھی۔
* "موضوعات متنوعہ" پر کئی کتابیں لکھی۔
اس کے علاوہ ان تمام رسومات اور بدعات کو رواج دینے والے اصل لوگوں کی پہچان کیلے"باطنیہ و اخوتھا" لکھی۔ ان سب کتابوں کو لکھنے کے علاوہ قرآن فہمی کے سلسلے میں "اٹھو قرآن کا دفاع کرو" اور اس جیسی 10 کے قریب کتابیں لکھیں <ref>سید علی شرف الدین موسوی، مثالی عزاداری کیسے منا‏‎ئیں؟ 1423ق، ص28</ref>۔

confirmed
821

ترامیم