"سید علی شرف الدین موسوی بلتستانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 63: سطر 63:
علی شرف الدین 1971عیسوی میں  اپنے وطن واپس آئے اور بلتستان میں مذھب اثناعشری کی تبلیغ اور دینی علوم کی تدریس میں مشغول ہوگئے اور وہاں نماز جمعہ پڑھانے کا اہتمام بھی کیا اور آپ کی کاوش سے مسجد جامع محمدی قائم کی گئی نیز ایک مدرسہ بنام مدرسہ [[علی ابن ابی طالب|امام علی]] کی بنیاد رکھی تاکہ علوم قرآن اور عقائد اسلامی کی تعلیم دی جا سکے۔آپ وہاں 1979 تک موجود رہے <ref>سید علی شرف الدین موسوی، افق گفتگو، 1430ق، ص36</ref>۔

== ایران کا سفر اور تعلیم ==
== ایران کا سفر ==
پھر 1979 عیسوی میں آپ نے اپنی دینی تعلیم کو جاری رکھنے کا عزم کیا اور اسی لیے قم گئے۔وہاں حوزہ علمیہ قم میں داخل ہوگئے اور آیت اللہ شیخ کاظم حائری کے درس اصول اور آیت اللہ شیخ مشکینی کے بحث خارج کے دروس میں شریک ہوئے <ref> سید علی شرف الدین موسوی، افق گفتگو، 1424ق، ص46</ref>۔
شرف الدین 1979 عیسوی میں آپ نے اپنی دینی تعلیم کو جاری رکھنے کے  لیے قم گئے۔ وہاں حوزہ علمیہ قم میں داخلہ لیا اور آیت اللہ شیخ کاظم حائری کے درس اصول اور آیت اللہ شیخ مشکینی کے درس خارج میں شرکت کی <ref> سید علی شرف الدین موسوی، دار الثقافۂ سے عروۂ الوثقی تک، 1422ق، ص34</ref>۔

== دارالثقافہ الاسلامیہ کراچی کی تاسیس ==
== دارالثقافہ الاسلامیہ کراچی کی تاسیس ==
confirmed
2,437

ترامیم