"سید علی شرف الدین موسوی بلتستانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 105: سطر 105:
== مخصوص نظریات اور عقائد ==
== مخصوص نظریات اور عقائد ==
شرف الدین امامت کو نص قرآنی  نہیں مانتے اور ان کا یہ کہنا ہے کہ نص وہ ہوتی ہے جس میں کوئی ابہام نہ ہو اور جب امت کے ایک بڑے طبقے نے غدیر خم کے موقع پر [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم]] کا خطبہ سننے کے باوجود مولا کے معنوں میں اختلاف کیا تو اس سے یہ پتہ چلتا ہے کہ یہ نص نہیں ہے۔ اس کے علاوہ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ [[علی ابن ابی طالب]] ہمیشہ اپنی فضیلت کو معیار بنا کر خلافت پر اپنے حق کو ثابت کیا ہے اور نص کا ذکر نہیں کیا۔ اس کے علاوہ [[علی ابن ابی طالب]] کا خلافت کی نامزدگی کے لیے ہونے والے ہر طریقہ کار میں شامل ہونا بھی اس بات کی دلیل ہے۔ اہلیبیت کے خاندان کے مختلف لوگوں نے امامت کا دعویٰ کیا <ref>سید علی شرف الدین موسوی، غشوانہ فرمان شگری، 1444ق، ص29</ref>۔

اس کے علاوہ شرف الدین تقلید غیر مشروط کے مخالف ہیں۔
اس کے علاوہ شرف الدین تقلید غیر مشروط کے مخالف ہیں:
{{کالم کی فہرست|3}}
* توسل کے مخالف ہیں۔
* توسل کے مخالف ہیں۔
* نکاح متعہ  کو غلط اور حرام سمجھتے ہیں۔
* نکاح متعہ  کو غلط اور حرام سمجھتے ہیں۔
سطر 118: سطر 119:
* تربت حسینی یا ٹکیے پر سجدہ کرنا ان کے خیال میں ضروری نہیں ہے۔ اس لیے وہ اب کارپیٹ یا قالین یا جائے نماز پر ہی سجدہ کرتے ہیں <ref>ملک صفدر حسین ڈوگر، صحیفۂ حقائق، ج2، ص34

</ref>۔
</ref>۔
{{اختتام}}

==  چند احادیث کے بارے میں شرف الدین کا نظریہ ==

confirmed
2,360

ترامیم