"سید علی سیستانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 41: سطر 41:
* '''اختلاف الحدیث''':دروس حدیث کی تقریرات ہیں، جنہیں سن ۱۳۹۶ میں ان کے ایک شاگرد سید ہاشم ھاشمی نے تحریر کیا ہے۔ یہ کتاب ۱۹۵ صفحات پر مشتمل ہے اور اسے ذاتی طور پر (غیر رسمی طور پر) شائع کیا گیا ہے۔ اس تالیف سے معلوم ہوتا ہے کہ اختلاف احادیث کے رفع کے سلسلہ میں آیت اللہ سیستانی کے نظریات، تعادل و تراجیح پر مبتنی ہونے سے زیادہ اس کے اسباب اور منشائ پیدائش کی تجدید پر مشتمل ہیں <ref>آیت الله العظمی سیستانی و اختلاف الحدیث.</ref>

* '''الرافد فی علم اصول''' سید منیر سید عدنان القطیفی کی تالیف ہے۔ اس میں آیت اللہ سیستانی کے دروس اصول کی تقریرات ہیں۔ یہ کتاب ایک جلد پر مشتمل ہے اور عربی زبان میں شائع ہوئی ہے۔ اس میں مکتب امامیہ میں علم اصول فقہ کی اہمیت و منزلت، اس کے ادوار فکری وغیرہ کے سلسلہ میں بحث کی گئی ہے <ref>سیستانی، الرافد فی علم الاصول، ۱۴۱۴ق.</ref>

== وابستہ  ادارے ==
* امام علی (ع) سینٹر، قم؛
* آل البیت ثقافتی سینٹر، استانبول؛
* اعتقادی تحقیقاتی سینٹر، قم؛
* المصطفی اسلامی تحقیقاتی سینٹر، قم؛
* اسلامی میراث کے احیائ کا مزکر، قم؛
* فلکیات و نجومی تحقیقات کا مرکز، قم؛
* امام صادق کلچرل کامپلیکس، بیروت؛
* آل البیت گلوبل انفارمیشن سینٹر، قم؛
* شہر قم میں تخصصی کتب خانے (کتب خانہ تخصصی تفسیر علوم قرآن، کتب خانہ تخصصی علوم حدیث، کتب خانہ تخصصی فقہ و اصول، کتب خانہ تخصصی فلسفہ و کلام، کتب خانہ تخصصی
* ادبیات عرب، کتب خانہ تخصصی تاریخ اسلام و ایران)
* مدینۃ العلم ثقافتی رہائشی کامپلیکس، نجف اشرف
* مدرسہ علمیہ بلاغی و نجم الائمہ نجف اشرف
* فلاحی اسپتال حضرت امام صادق (ع)

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ:شخصیات ]]
[[زمرہ:شخصیات ]]