"سید علی سیستانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{Infobox person
| title = سید علی سیستانی
| image =
| name = سید علی سیستانی
| other names = سید علی حسینی سیستانی
| brith year = 9 ربیع الاول 1349( 4 اگست 1930)
| brith date =
| birth place = مشہد،[[ایران]]
| death year =
| death date =
| death place =
| teachers = {{افقی باکس کی فہرست |}}
| students =
| religion = [[اسلام]]
| faith = [[شیعہ]]
| works = {{افقی باکس کی فہرست }}
| known for = {{افقی باکس کی فہرست | مرجع تقلید اثنائے عشری|}}
}}
'''سید علی حسینی سیستانی''' المعروف آیت اللہ سیستانی، [[عراق]] کے معروف ایرانی نژاد عالم دین ہیں اور مرجع اثنائے عشری اصولی سے تعلق رکھتے ہیں۔ آپ نجف کے حوزہ علمیہ کے مرجع ہیں یا آسان الفاظ میں آیت اللہ عظمٰی ہیں۔ آپ 9 ربیع الاول 1349 ه( 4 اگست 1930) کو مشہد، ایران میں پیدا ہوئے اور 1951 سے نجف اشرف عراق میں قیام پزیر ہیں۔ علاوہ ازیں وہ بعد از جنگ عراق کے ایک اہم سیاسی رہنما سمجھے جاتے ہیں۔ آپ متعدد کتابوں کے مصنف بھی ہیں۔ آپ نے 2014ء میں داعش کے خلاف فتوی دیا اور رضاکاران نے مل کر داعش کو نیست نابود کر دیا۔ آپ کئی اداروں کے سرپرست ہے۔ آپ 8 اگست 1992 سے [[آیت اللہ خوئی]] کے بعد حوزہ علمیہ [[نجف اشرف]] کے زعیم بھی ہے۔ آپ کا دفتر ایران اور عراق میں بھی واقع ہے۔