"سید ریاض حسین نجفی" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
سطر 19: سطر 19:
'''سید ریاض حسین نجفی''' [[پاکستان]] کے [[شیعہ]] عالم دین، [[جامعۃ المنتظر لاہور]] کے پرنسپل، [[وفاق المدارس الشیعہ پاکستان]] کے صدر اور [[وفاق علماء شیعہ پاکستان|وفاق علمائے شیعہ پاکستان]] کے سرپرست ہیں۔
'''سید ریاض حسین نجفی''' [[پاکستان]] کے [[شیعہ]] عالم دین، [[جامعۃ المنتظر لاہور]] کے پرنسپل، [[وفاق المدارس الشیعہ پاکستان]] کے صدر اور [[وفاق علماء شیعہ پاکستان|وفاق علمائے شیعہ پاکستان]] کے سرپرست ہیں۔
== سوانح عمری ==
== سوانح عمری ==
سید حافظ ریاض حسین نجفی 28 ستمبر سنہ 1941ء کو پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ تحصیل علی پور میں تین گھروں پر مشتمل بستی "شاہ دی کھوئی" کے ایک مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے <ref>[https://wifaqtimes.com/19688/ حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کا انٹرویو، وفاق ٹائمز؛ نقوی، تذکرہ علمای امامیہ پاکستان، ص]107</ref>۔ آپ کے والد سید حسین بخش نقوی اپنی زمین میں کاشتکاری کرتے تھے۔ آپ کے تایا سید غلام سرور شاہ ایک نیک اور پرہیزگار انسان تھے جو مولانا سید صفدر حسین کے والد تھے۔ مولانا سید محمد یار شاہ آپ کے چچا اور استاد تھے۔
حافظ سید ریاض حسین نجفی 28 ستمبر سنہ 1941ء کو پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ تحصیل علی پور کی ایک بستی "شاہ دی کھوئی" کے ایک مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے <ref>[https://wifaqtimes.com/19688/ حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کا انٹرویو، وفاق ٹائمز؛ نقوی، تذکرہ علمای امامیہ پاکستان، ص]107</ref>۔ آپ کے والد سید حسین بخش نقوی اپنی زمین میں کاشتکاری کرتے تھے۔ آپ کے تایا سید غلام سرور شاہ ایک نیک اور پرہیزگار انسان تھے جو مولانا سید صفدر حسین کے والد تھے۔ مولانا سید محمد یار شاہ آپ کے چچا اور استاد تھے۔
=== اولاد ===
=== اولاد ===
* علامہ ڈاکٹرسید محمد نجفی
* علامہ ڈاکٹرسید محمد نجفی
سطر 25: سطر 25:
* مولانا سید حسین نقوی
* مولانا سید حسین نقوی
* علامہ سید جعفر رضا نقوی
* علامہ سید جعفر رضا نقوی
* ڈاکٹر سید مھدی نقوی
* ڈاکٹر سید مہدی نقوی
* سید عابد رضا نقوی
* سید عابد رضا نقوی
* سید کاظم رضا نقوی
* سید کاظم رضا نقوی
confirmed
821

ترامیم