"سید ریاض حسین نجفی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 20: سطر 20:
== سوانح عمری ==
== سوانح عمری ==
سید حافظ ریاض حسین نجفی 28 ستمبر سنہ 1941ء کو پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ تحصیل علی پور میں تین گھروں پر مشتمل بستی "شاہ دی کھوئی" کے ایک مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے <ref>[https://wifaqtimes.com/19688/ حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کا انٹرویو، وفاق ٹائمز؛ نقوی، تذکرہ علمای امامیہ پاکستان، ص]107</ref>۔ آپ کے والد سید حسین بخش نقوی اپنی زمین میں کاشتکاری کرتے تھے۔ آپ کے تایا سید غلام سرور شاہ ایک نیک اور پرہیزگار انسان تھے جو مولانا سید صفدر حسین کے والد تھے۔ مولانا سید محمد یار شاہ آپ کے چچا اور استاد تھے۔

== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ:شخصیات]]
[[زمرہ:علمائے شیعه پاکستان]]
[[زمرہ:پاکستان]]