"سید حسن نصر اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 84: سطر 84:
سید حسن نصراللہ نے کہا کہ امریکیوں سے کہوں گا کہ تمہاری دھونس دھمکیوں کا کوئی اثر نہیں ہے۔ تمہارے بحری بیڑے سے ہم نہ ڈرے ہیں نہ ڈریں گے۔ تمہارے بحری بیڑے کو ڈبونے کے لئے مناسب ہتھیار تیار کر رکھے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ امریکہ جان لے کہ اگر جنگ پھیل گئی تو نہ تو تمہاری بحریہ تمہارے کام آئے گی نہ ہی تمہاری فضائیہ لہذا جنگ کو بند کرو جو تمہارے ہی کنٹرول میں ہے ورنہ اس کا نقصان براہ راست تمہارا ہوگا امریکہ کو <ref>سیدحسن نصراللہ کا انتباہ، جنگ بند کرو ورنہ اس کا نقصان براہ راست تمہارا ہوگا، [https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i427196 urdu.sahartv.ir]</ref>۔

== فلسطین کی فتح یقینی ہے ==
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، لبنان کی تحریک حزب اللہ کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسن نصر اللہ کا کہنا ہے کہ فلسطین کی فتح یقینی ہے۔
[[ایران]] کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے لبنان کے دارالحکومت بیروت میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ سے ملاقات کی، اس ملاقات میں خطے بالخصوص غزہ کے حالات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصر اللہ نے کہا کہ فلسطینی مزاحمت کو آخرکار فتح حاصل ہوگی۔ انہوں نے رہبر انقلاب اسلامی ایران آیت اللہ العظمی ٰسید علی خامنہ ای کی طرف سے غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت کو سراہا، حسن نصر اللہ نے کہا کہ ناجائز صیہونی حکومت غزہ کے بحران میں انتہائی سنگین اسٹریٹجک بحران میں پھنسی ہوئی ہے، وہ جنگ میں اپنا ایک مقصد بھی حاصل نہیں کر سکی۔ انہوں نے کہا کہ فلسطین ضرور فتح یاب ہو گا <ref>جیت صرف فلسطینیوں کی ہوگی:حسن نصراللہ، [https://ur.hawzahnews.com/news/396548/%D8%AC%DB%8C%D8%AA-%D8%B5%D8%B1%D9%81-%D9%81%D9%84%D8%B3%D8%B7%DB%8C%D9%86%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%8C-%DB%81%D9%88%DA%AF%DB%8C-%D8%AD%D8%B3%D9%86-%D9%86%D8%B5%D8%B1%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81 ur.hawzahnews.co]</ref>۔

== حوالہ جات==  
== حوالہ جات==  
confirmed
2,364

ترامیم