3,741
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 90: | سطر 90: | ||
ملاقات میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصر اللہ نے کہا کہ فلسطینی مزاحمت کو آخرکار فتح حاصل ہوگی۔ انہوں نے رہبر انقلاب اسلامی ایران آیت اللہ العظمی ٰسید علی خامنہ ای کی طرف سے غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت کو سراہا، حسن نصر اللہ نے کہا کہ ناجائز صیہونی حکومت غزہ کے بحران میں انتہائی سنگین اسٹریٹجک بحران میں پھنسی ہوئی ہے، وہ جنگ میں اپنا ایک مقصد بھی حاصل نہیں کر سکی۔ انہوں نے کہا کہ فلسطین ضرور فتح یاب ہو گا <ref>جیت صرف فلسطینیوں کی ہوگی:حسن نصراللہ، [https://ur.hawzahnews.com/news/396548/%D8%AC%DB%8C%D8%AA-%D8%B5%D8%B1%D9%81-%D9%81%D9%84%D8%B3%D8%B7%DB%8C%D9%86%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%8C-%DB%81%D9%88%DA%AF%DB%8C-%D8%AD%D8%B3%D9%86-%D9%86%D8%B5%D8%B1%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81 ur.hawzahnews.co]</ref>۔ | ملاقات میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصر اللہ نے کہا کہ فلسطینی مزاحمت کو آخرکار فتح حاصل ہوگی۔ انہوں نے رہبر انقلاب اسلامی ایران آیت اللہ العظمی ٰسید علی خامنہ ای کی طرف سے غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت کو سراہا، حسن نصر اللہ نے کہا کہ ناجائز صیہونی حکومت غزہ کے بحران میں انتہائی سنگین اسٹریٹجک بحران میں پھنسی ہوئی ہے، وہ جنگ میں اپنا ایک مقصد بھی حاصل نہیں کر سکی۔ انہوں نے کہا کہ فلسطین ضرور فتح یاب ہو گا <ref>جیت صرف فلسطینیوں کی ہوگی:حسن نصراللہ، [https://ur.hawzahnews.com/news/396548/%D8%AC%DB%8C%D8%AA-%D8%B5%D8%B1%D9%81-%D9%81%D9%84%D8%B3%D8%B7%DB%8C%D9%86%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%8C-%DB%81%D9%88%DA%AF%DB%8C-%D8%AD%D8%B3%D9%86-%D9%86%D8%B5%D8%B1%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81 ur.hawzahnews.co]</ref>۔ | ||
== موبائل فون اور سی سی ٹی وی کیمرے اسرائیلی جاسوس ہیں == | |||
سید حسن نصراللہ: موبائل فون اور سی سی ٹی وی کیمرے اسرائیلی جاسوس ہیں/ میں لوگوں سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ انکا انٹرنیٹ بند کردیں۔ | |||
لبنان ، حزب اللہ کے جنرل سیکرٹری سید حسن نصر اللہ نے یوم جانبازان کے موقع پر ایک تقریر میں فرمایا : کہ آپ کے اور آپ کے خاندان والوں کے ہاتھ میں موجود موبائل فون اصل جاسوس ہے اور آپ کے ہاتھ میں یہ موبائل فون ایک قاتل جاسوس ہے جو دشمن کو دقیق معلومات دیتا ہے اور ہمارے کمانڈروں کی لوکیشن دکھاتا ہے۔ | |||
سید مقاومت نے مزید فرمایا کہ براہ کرم اپنے آپ کو اور دوسروں کو محفوظ رکھنے کے لیے دقت اور احتیاط کریں ؛ ہمارے ساتھ ہونے والی زیادہ تر واقعات موبائل فون کی وجہ سے رونما ہوئے و اسرائیلی ان موبائل فونز کے ذریعے سب کچھ سمجھتے ہیں۔ | |||
سید مقاومت نے مزید کہا کہ اسرائیل کو جاسوسوں کی ضرورت نہیں ہے بلکہ وہ سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے جو کہ انٹرنیٹ کے ساتھ متصل ہے تمام شہروں، گلیوں اور مجاھدین کو دیکھ رہے ہیں۔ | |||
میں آخر میں تمام لوگوں سے گزارش کرتا ہوں کہ وہ گلی، محلے، سڑک اور فارمیسی وغیرہ کہ جس میں کیمرے لگے ہوئے ہیں انکا انٹرنیٹ بند کردیں یہ واجب شرعی ہے۔ | |||
== حوالہ جات== | == حوالہ جات== |