"سید جواد نقوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 28: سطر 28:
* آیت الله علامه تقی جعفری؛  
* آیت الله علامه تقی جعفری؛  
* آیت الله ستوده؛  
* آیت الله ستوده؛  
* آیت اللہ وحید خراسانی اور ان جیسی دوسری  بزرگ شخصیات سے بھرپور استفاده كیا۔  

== ہمکلاسی ==
آیت اللہ محمود رجبی؛
آیت اللہ غلام رضا فیاضی؛
آیۃ اللہ سید کمال حیدری؛
آیت اللہ حسینی بوشہری وغیرہ جیسے بزرگان علم و دانش سر فہرست ہیں۔
استاد محترم حضرت اللہ العظمی آقای جواد تبریزی رحمۃ اللہ علیہ کی ھیئت استفتاء کے بھی رکن رہے ہیں۔
 
== تعلیمی سرگرمیاں ==
== تعلیمی سرگرمیاں ==
سید جواد نقوی نے حوزہ قم میں تعلیم حاصل کرنے کے ساتھ طلباء کی بھی تربیت کی اور ایک تعلیمی ادارہ قائم کیا۔ انہوں نے قم سے  اپنی تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز کیا۔ بہت سارے طلباء ان کے افکار اور نظریات سے متاثر ہوئے۔ آپ نے حوزہ  قم میں کئی سال تک تعلیم حاصل کرنے کے بعد پاکستان واپس آئے اور عروہ الوثقی کے نام سے ایک بڑا حوزہ قائم کیا اور اس دینی درسگاہ  کی ملک بھر میں کئی شاخیں ہیں اور اس وقت اس حوزہ  میں ہزاروں طلباء، لڑکے اور لڑکیاں زیر تعلیم ہیں۔ سید جواد نقوی میڈیا میں سرگرم ہیں اور انہوں نے بعثت کے ٹی وی کے نام پر ایک ٹی وی چینل بنایا ہے اور اس نیٹ ورک کے ذریعے سید جواد نقوی کے تفاریر اور دروس نشر کئے جاتے ہیں۔

confirmed
2,392

ترامیم