4,559
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 20: | سطر 20: | ||
== تعلیم == | == تعلیم == | ||
سید جواد نقوی 1952ء میں صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر ہری پور میں پیدا ہوئے <ref>سید عارف حسین نقوی، تذکره علمای امامیه پاکستان، ۱۳۷۰ش ص۱۱۲</ref>۔ انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم اس ملک کے مشہور استاتذہ سے حاصل کی۔ اس کے بعد آپ اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے لیے حوزہ قم تشریف لے گئے۔ سید جواد نقوی نے اس حوزہ میں مختلف شعبوں میں تعلیم حاصل کی۔ آیت اللہ جوادی آملی اور حسن زادہ آپ کے اساتذہ میں شمار ہوتے ہیں <ref>فرمان علی سعیدی شگری، تحلیل و نقد جریان اصلاح طلبان شیعی،۱۳۹۹ش، ص۲۸۰</ref>۔ | سید جواد نقوی 1952ء میں صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر ہری پور میں پیدا ہوئے <ref>سید عارف حسین نقوی، تذکره علمای امامیه پاکستان، ۱۳۷۰ش ص۱۱۲</ref>۔ انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم اس ملک کے مشہور استاتذہ سے حاصل کی۔ اس کے بعد آپ اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے لیے حوزہ قم تشریف لے گئے۔ سید جواد نقوی نے اس حوزہ میں مختلف شعبوں میں تعلیم حاصل کی۔ آیت اللہ جوادی آملی اور حسن زادہ آپ کے اساتذہ میں شمار ہوتے ہیں <ref>فرمان علی سعیدی شگری، تحلیل و نقد جریان اصلاح طلبان شیعی،۱۳۹۹ش، ص۲۸۰</ref>۔ | ||
== اساتذہ == | |||
* آیت الله جوادی آملی؛ | |||
* آیت الله حسن زاده آملی؛ | |||
* آیت الله مصباح یزدی؛ | |||
* آیت الله جواد تبریزی؛ | |||
* آیت الله فاضل لنكرانی؛ | |||
* آیت الله علامه تقی جعفری؛ | |||
* آیت الله ستوده؛ | |||
* آیت اللہ وحید خراسانی اور ان جیسی دوسری بزرگ شخصیات سے بھرپور استفاده كیا۔ | |||
== تعلیمی سرگرمیاں == | == تعلیمی سرگرمیاں == | ||
سید جواد نقوی نے حوزہ قم میں تعلیم حاصل کرنے کے ساتھ طلباء کی بھی تربیت کی اور ایک تعلیمی ادارہ قائم کیا۔ انہوں نے قم سے اپنی تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز کیا۔ بہت سارے طلباء ان کے افکار اور نظریات سے متاثر ہوئے۔ آپ نے حوزہ قم میں کئی سال تک تعلیم حاصل کرنے کے بعد پاکستان واپس آئے اور عروہ الوثقی کے نام سے ایک بڑا حوزہ قائم کیا اور اس دینی درسگاہ کی ملک بھر میں کئی شاخیں ہیں اور اس وقت اس حوزہ میں ہزاروں طلباء، لڑکے اور لڑکیاں زیر تعلیم ہیں۔ سید جواد نقوی میڈیا میں سرگرم ہیں اور انہوں نے بعثت کے ٹی وی کے نام پر ایک ٹی وی چینل بنایا ہے اور اس نیٹ ورک کے ذریعے سید جواد نقوی کے تفاریر اور دروس نشر کئے جاتے ہیں۔ | سید جواد نقوی نے حوزہ قم میں تعلیم حاصل کرنے کے ساتھ طلباء کی بھی تربیت کی اور ایک تعلیمی ادارہ قائم کیا۔ انہوں نے قم سے اپنی تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز کیا۔ بہت سارے طلباء ان کے افکار اور نظریات سے متاثر ہوئے۔ آپ نے حوزہ قم میں کئی سال تک تعلیم حاصل کرنے کے بعد پاکستان واپس آئے اور عروہ الوثقی کے نام سے ایک بڑا حوزہ قائم کیا اور اس دینی درسگاہ کی ملک بھر میں کئی شاخیں ہیں اور اس وقت اس حوزہ میں ہزاروں طلباء، لڑکے اور لڑکیاں زیر تعلیم ہیں۔ سید جواد نقوی میڈیا میں سرگرم ہیں اور انہوں نے بعثت کے ٹی وی کے نام پر ایک ٹی وی چینل بنایا ہے اور اس نیٹ ورک کے ذریعے سید جواد نقوی کے تفاریر اور دروس نشر کئے جاتے ہیں۔ |