سنی اتحاد کونسل پاکستان

ویکی‌وحدت سے
نظرثانی بتاریخ 20:16، 17 فروری 2024ء از Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («'''سنی اتحاد کونسل پاکستان''' میں ایک سیاسی اور مذہبی جماعت ہے، یہ جماعت 2001ء میں قائم کی گئی تھی اس وقت اس کے چئیرمین صاحب زادہ فضل کریم تھے۔ جب سنی اتحاد کونسل بنائی گئی اس وقت مندرجہ ذیل اس میں شامل جماعتیں تھیں: {{کالم کی فہرست|3}} * جماعت اہل سنّت...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

سنی اتحاد کونسل پاکستان میں ایک سیاسی اور مذہبی جماعت ہے، یہ جماعت 2001ء میں قائم کی گئی تھی اس وقت اس کے چئیرمین صاحب زادہ فضل کریم تھے۔ جب سنی اتحاد کونسل بنائی گئی اس وقت مندرجہ ذیل اس میں شامل جماعتیں تھیں:

  • جماعت اہل سنّت
  • مرکزی جمعیت علمائے پاکستان،
  • عالمی تنظیم اہلسنّت،
  • سنی تحریک،
  • نظام مصطفی پارٹی،
  • مرکزی جماعت اہلسنّت،
  • اتحاد المشائخ پاکستان،
  • انجمن طلبۂ اسلام،
  • انجمن اساتذہ پاکستان

موجودہ سربراہ صاحبزادہ حامد رضا ہیں۔ اب یہ دو دھڑوں میں تقسیم ہو چکی ہے ایک دھڑے کی سربراہی محفوظ مشہدی کر رہے ہیں