"سنی اتحاد کونسل پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

م (Mahdipor نے صفحہ مسودہ:سنی اتحاد کونسل پاکستان کو سنی اتحاد کونسل پاکستان کی جانب بدون رجوع مکرر منتقل کیا)
سطر 25: سطر 25:


== شہید قاسم سلیمانی ایک عہد ساز شخصیت تھے ==
== شہید قاسم سلیمانی ایک عہد ساز شخصیت تھے ==
اسلام آباد میں شہداء کانفرنس سے خطاب میں سنی اتحاد کونسل پاکستان کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے کہاکہ [[قاسم سلیمانی|شہید قاسم سلیمانی]] ایک عہد ساز شخصیت تھے اور حق و باطل کی پہچان کے لیے ابتداء کربلاء سے ہوئی۔
اسلام آباد میں شہداء کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سنی اتحاد کونسل پاکستان کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے کہاکہ [[قاسم سلیمانی|شہید قاسم سلیمانی]] ایک عہد ساز شخصیت تھے اور حق و باطل کی پہچان کے لیے ابتداء کربلاء سے ہوئی تھی۔


اس کانفرنس میں مجلس وحدت مسلمین کے [[راجہ ناصر عباس جعفری|چیئرمین علامہ راجا ناصر عباس جعفری]] ،سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا ،جماعت اہل حرم پاکستان کے سربراہ مولانا گلزارِ احمد نعیمی سمیت دیگر رہنما شریک تھے۔
اس کانفرنس میں [[مجلس وحدت المسلمین پاکستان|مجلس وحدت مسلمین]] کے [[راجہ ناصر عباس جعفری|چیئرمین علامہ راجا ناصر عباس جعفری]]، سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا ،جماعت اہل حرم پاکستان کے سربراہ مولانا گلزار نعیمی سمیت دیگر رہنما سیاسی اور مذہبی شخصیات اور راہنما شریک تھے۔


کانفرنس سے خطاب میں سنی اتحاد کونسل پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ پاکستان میں مزارات ،امام بارگاہ اور علماء کرام نے ان تکفیریوں کے حملوں کو سہا اور ریاست نے کبھی عظمت صحابہ کرام کے نام پر لشکر بنائے کبھی جہاد [[اسلام]] کے نام پر لشکر بنائے۔
اس کانفرنس سے خطاب میں حامد رضا کہا کہ پاکستان میں مزارات، امام بارگاہ اور علماء کرام نے ان '''تکفیریوں''' کے حملوں کا نشانہ بنا اور ریاست پاکستان  نے کبھی عظمت صحابہ کرام کے نام پر لشکر بنائے کبھی جہاد [[اسلام]] کے نام پر لشکر بنائے اور کبھی دہشتگردوں کے خلاف کوئی خاص اقدام نہیں اٹھایا۔


صاحب زادہ اپنے خطاب میں کہا کہ کالعدم تحریک طالبان کے ساتھ مذاکرات احمقانہ فیصلہ ہے،وحشی اور بربریت کا کھیل کھیلنے والے لشکروں کو قومی دھارے میں لانے کی بات انتہائی افسوس ناک ہے اور موجودہ وزیر داخلہ داتا گنج بخش رحمۃ اللّٰہ کے مزار پر حملہ آوروں کی پشت پناہی کرتے رہے ہیں۔
انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ کالعدم [[تحریک طالبان]] کے ساتھ مذاکرات احمقانہ فیصلہ ہے، وحشی اور بربریت کا کھیل کھیلنے والے لشکروں کو قومی دھارے میں لانے کی بات انتہائی افسوس ناک اور غیر قابل قبول ہے اور موجودہ وزیر داخلہ داتا گنج بخش کے مزار پر حملہ آوروں کی پشت پناہی کرتے رہے ہیں۔
 
انہوں نے کہاکہ دنیا میں عزت سے جینا ہے تو مانگنے کی بجائے دینے والا بننا ہو گا اور جب تک پاکستان  پر موجودہ حکمران مسلط ہیں حالات بد تر ہوتے جائیں گے <ref>شہید قاسم سلیمانی ایک عہد ساز شخصیت تھے، سربراہ سنی اتحاد کونسل پاکستان، [https://ur.mehrnews.com/news/1914085/%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%D9%82%D8%A7%D8%B3%D9%85-%D8%B3%D9%84%DB%8C%D9%85%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%B9%DB%81%D8%AF-%D8%B3%D8%A7%D8%B2-%D8%B4%D8%AE%D8%B5%DB%8C%D8%AA-%D8%AA%DA%BE%DB%92-%D8%B3%D8%B1%D8%A8 mehrnews.com]</ref>۔


انہوں نے آخر میں کہاکہ دنیا میں عزت سے جینا ہے تو مانگنے کی بجائے دینے والا بننا ہو گا اور جب تک ملک پر موجودہ حکمران مسلط ہیں حالات بد تر ہوتے جائیں گے <ref>شہید قاسم سلیمانی ایک عہد ساز شخصیت تھے، سربراہ سنی اتحاد کونسل پاکستان، [https://ur.mehrnews.com/news/1914085/%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%D9%82%D8%A7%D8%B3%D9%85-%D8%B3%D9%84%DB%8C%D9%85%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%B9%DB%81%D8%AF-%D8%B3%D8%A7%D8%B2-%D8%B4%D8%AE%D8%B5%DB%8C%D8%AA-%D8%AA%DA%BE%DB%92-%D8%B3%D8%B1%D8%A8 mehrnews.com]</ref>۔
== لاشوں کی بے حرمتی غیر اسلامی اور غیر انسانی ==
== لاشوں کی بے حرمتی غیر اسلامی اور غیر انسانی ==
ملتان نشتر ہسپتال میں سینکڑوں لاشوں کی بے حرمتی غیر اسلامی غیر انسانی اور اسلامی احکامات کے منافی فعل ہے”
ملتان نشتر ہسپتال میں سینکڑوں لاشوں کی بے حرمتی غیر اسلامی غیر انسانی اور اسلامی احکامات کے منافی فعل ہے”
confirmed
2,369

ترامیم